الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2473. -- باب: من زرع في أرض غيره بغير إذنه أو بإذنه على سبيل المزارعة
-- باب: جس شخص نے کسی دوسرے کی زمین میں اس کی اجازت کے بغیر، یا اس کی اجازت سے مزارعت کے طور پر کھیتی باڑی کی۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 11746 (کل: 13 مقامات، 10 کتب)
سنن ترمذی: 1366
سنن ابن ماجہ: 2466
بلوغ المرام: 757
مشکوۃ المصابیح: 2979
الفتح الربانی: 6208
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6272
المعجم الکبیر للطبرانی: 4422
1 تا 10
حدیث نمبر: 11746
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ قَالَ: كُنْتُ أَظُنُّ أَنَّ عَطَاءً عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ مُرْسَلٌ، حَتَّى تَبَيَّنَ لِي أَنَّ أَبَا إِسْحَاقَ أَيْضًا عَنْ عَطَاءٍ مُرْسَلٌ، قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، ثنا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ زَرَعَ فِي أَرْضِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ فَلَيْسَ لَهُ مِنَ الزَّرْعِ شَيْءٌ، وَتُرَدُّ عَلَيْهِ قِيمَةُ نَفَقَتِهِ" قَالَ يُوسُفُ: غَيْرُ حَجَّاجٍ لَا يَقُولُ عَبْدَ الْعَزِيزِ، يَقُولُ: عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ الشَّيْخُ: أَبُو إِسْحَاقَ كَانَ يُدَلِّسُ، وَأَهْلُ الْعِلْمِ بِالْحَدِيثِ يَقُولُونَ: عَطَاءٌ عَنْ رَافِعٍ مُنْقَطِعٌ. وَقَالَ أَبُو سُلَيْمَانَ الْخَطَّابِيُّ: هَذَا الْحَدِيثُ لَا يَثْبُتُ عِنْدَ أَهْلِ الْمَعْرِفَةِ بِالْحَدِيثِ. قَالَ أَبُو سُلَيْمَانَ: وَحَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى عَنْ مُوسَى بْنِ هَارُونَ الْحَمَّالِ أَنَّهُ كَانَ يُنْكِرُ هَذَا الْحَدِيثَ وَيُضَعِّفُهُ وَيَقُولُ: لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ غَيْرُ شَرِيكٍ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ عَطَاءٍ غَيْرُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَعَطَاءٌ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ شَيْئًا، قَالَ أَبُو سُلَيْمَانَ: وَضَعَّفَهُ الْبُخَارِيُّ أَيْضًا قَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ رَوَاهُ عُقْبَةُ بْنُ الْأَصَمِّ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: حَدَّثَنَا رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ، وَعُقْبَةُ ضَعِيفٌ لَا يُحْتَجُّ بِهِ، ⦗٢٢٧⦘ وَأَمَّا حَدِيثُ بُكَيْرِ بْنِ عَامِرٍ الْبَجَلِيِّ عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ عَنْ رَافِعٍ فَبُكَيْرٌ وَإِنِ اسْتَشْهَدَ بِهِ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ فِي غَيْرِ هَذَا الْحَدِيثِ فَقَدْ ضَعَّفَهُ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَيَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، وَأَمَّا الْحَدِيثُ الثَّالِثُ فَرَوَاهُ أَبُو جَعْفَرٍ عُمَيْرُ بْنُ يَزِيدَ الْخَطْمِيُّ، وَلَمْ أَرَ الْبُخَارِيَّ وَلَا مُسْلِمًا احْتَجَّا بِهِ فِي حَدِيثٍ وَاللهُ أَعْلَمُ، وَرُوِيَ عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَعْنَاهُ، وَهُوَ مُنْقَطِعٌ.
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی قوم کی زمین میں ان کی اجازت کے بغیر زراعت کی، اس کے لیے زراعت میں کوئی حصہ نہیں ہے اور اسے اس کے خرچ کی قیمت دے دی جائے گی۔“
ابن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں سمجھتا تھا کہ عطاء کی رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت مرسل ہے، یہاں تک کہ مجھ پر واضح ہوا کہ ابو اسحاق کی عطاء سے روایت بھی مرسل ہے۔ یوسف کہتے ہیں: حجاج کے علاوہ کوئی عبدالعزیز (بن رفیع) کا ذکر نہیں کرتا، وہ کہتے ہیں: ابو اسحاق سے، وہ عطاء سے۔ ابو اسحاق تدلیس کرتے تھے اور اہل علم حدیث کہتے ہیں: عطاء کی رافع سے روایت منقطع ہے۔ ابو سلیمان خطابی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ حدیث ماہرینِ حدیث کے نزدیک ثابت نہیں ہے؛ موسیٰ بن ہارون حمال اس حدیث کا انکار کرتے اور اسے ضعیف قرار دیتے تھے اور کہتے تھے: اسے ابو اسحاق سے شریک کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور عطاء سے ابو اسحاق کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور عطاء نے رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے کچھ نہیں سنا۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ اسے عقبہ بن اصم نے عطاء سے روایت کیا ہے کہ ہمیں رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی، لیکن عقبہ ضعیف ہے، اس سے حجت نہیں لی جاتی۔ رہی بکیر بن عامر بجلی کی ابن ابی نعم سے، رافع رضی اللہ عنہ سے روایت، تو بکیر سے اگرچہ امام مسلم رحمہ اللہ نے اس حدیث کے علاوہ دوسری حدیث میں استشہاد کیا ہے، لیکن یحییٰ بن سعید قطان، حفص بن غیاث، احمد بن حنبل اور یحییٰ بن معین نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ اور تیسری حدیث کو ابو جعفر عمیر بن یزید خطمی نے روایت کیا ہے، میں نے نہیں دیکھا کہ امام بخاری یا امام مسلم نے کسی حدیث میں اس سے حجت لی ہو، واللہ اعلم۔ اور رفاعہ بن رافع بن خدیج سے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی معنی کی روایت کی گئی ہے، لیکن وہ منقطع ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المزارعة/حدیث: 11746]

تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1366
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ , حَدَّثَنَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ النَّخَعِيُّ , عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ عَطَاءٍ , عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ زَرَعَ فِي أَرْضِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ , فَلَيْسَ لَهُ مِنَ الزَّرْعِ شَيْءٌ وَلَهُ نَفَقَتُهُ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ , لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي إِسْحَاق إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا الْحَدِيثِ عِنْدَ بَعْضِ أَهْلِ الْعِلْمِ , وَهُوَ قَوْلُ: أَحْمَدَ , وَإِسْحَاق , وَسَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيل عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَقَالَ: هُوَ حَدِيثٌ حَسَنٌ , وَقَالَ: لَا أَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي إِسْحَاق إِلَّا مِنْ رِوَايَةِ شَرِيكٍ , قَالَ مُحَمَّدٌ: حَدَّثَنَا مَعْقِلُ بْنُ مَالِكٍ الْبَصْرِيُّ , حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ الْأَصَمِّ , عَنْ عَطَاءٍ , عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ.
رافع بن خدیج رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص دوسرے کی زمین میں ان کی اجازت کے بغیر فصل بوئے، اس کو فصل سے کچھ نہیں ملے گا وہ صرف خرچ لے سکتا ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن غریب ہے،
۲- ہم اسے بروایت ابواسحاق صرف شریک بن عبداللہ ہی کے طریق سے جانتے ہیں،
۳- بعض اہل علم کا اسی حدیث پر عمل ہے اور یہی احمد اور اسحاق بن راہویہ کا بھی قول ہے ۱؎
۴- میں نے محمد بن اسماعیل بخاری سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: یہ حدیث حسن ہے، انہوں نے کہا: میں اسے بروایت ابواسحاق صرف شریک ہی کے طریق سے جانتا ہوں،
۵- محمد بن اسماعیل بخاری کہتے ہیں کہ ہم سے معقل بن مالک بصریٰ نے بسند «عقبة بن الأصم عن عطاء عن رافع بن خديج عن النبي صلى الله عليه وسلم» اسی طرح روایت کی ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الأحكام عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1366]

تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ البیوع 33 (3403)، سنن ابن ماجہ/الرہون 13 (الأحکام 74)، (2466)، (تحفة الأشراف: 3570)، و مسند احمد (3/465) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: اور یہی قول راجح ہے اس کے برخلاف کچھ لوگوں کی رائے یہ ہے کہ فصل تو غاصب کی ہو گی اور زمین کا مالک اس سے زمین کا کرایہ وصول کرے گا، مگر اس قول پر کوئی دلیل ایسی نہیں جسے اس حدیث کے مقابلہ میں پیش کیا جا سکے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2466)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف
سنن أبي داود (3403) ابن ماجه (2466)
انوار الصحيفة ص 224
سنن أبي داود (3403) ابن ماجه (2466)
انوار الصحيفة ص 224
حدیث نمبر: 2466
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ زَرَعَ فِي أَرْضِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ فَلَيْسَ لَهُ مِنَ الزَّرْعِ شَيْءٌ وَتُرَدُّ عَلَيْهِ نَفَقَتُهُ".
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی کی زمین میں بغیر اس کی اجازت کے کھیتی کرے تو اس میں سے اس کو کچھ نہیں ملے گا، البتہ اس کا خرچ دلا دیا جائے گا“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الرهون/حدیث: 2466]
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کچھ لوگوں کی زمین میں ان کی اجازت کے بغیر فصل کاشت کر لی تو اسے اس فصل میں سے کچھ نہیں ملے گا، اور اس کا خرچ اسے واپس کر دیا جائے گا۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الرهون/حدیث: 2466]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/البیوع 33 (3403)، سنن الترمذی/الأحکام 29 (1366)، (تحفة الأشراف: 3570)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/465، 4/141) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
سنن أبي داود (3403) ترمذي (1366)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 467
إسناده ضعيف
سنن أبي داود (3403) ترمذي (1366)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 467
حدیث نمبر: 757
وعن رافع بن خديج رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «من زرع في أرض قوم بغير إذنهم فليس له من الزرع شيء وله نفقته» . رواه أحمد والأربعة إلا النسائي وحسنه الترمذي ويقال إن البخاري ضعفه.
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس کسی نے دوسرے لوگوں کی زمین میں ان کی اجازت کے بغیر زراعت کی تو اسے اس زراعت میں سے کوئی حصہ نہیں ملے گا۔ اسے صرف وہ اخراجات ملیں گے جو اس نے خرچ کئے ہیں۔“ اسے احمد اور نسائی کے علاوہ چاروں نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے اسے حسن کہا ہے اور کہا جاتا ہے کہ بخاری نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 757]
«وَعَنْ» اور سے – «رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ» رافع بن خدیج – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «مَنْ» جس نے – «زَرَعَ» کھیتی کی – «فِي أَرْضِ قَوْمٍ» کسی قوم کی زمین میں – «بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ» ان کی اجازت کے بغیر – «فَلَيْسَ لَهُ» تو اس کے لیے نہیں – «مِنَ الزَّرْعِ» کھیتی میں سے – «شَيْءٌ» کچھ بھی – «وَلَهُ» اور اس کے لیے ہے – «نَفَقَتُهُ» اس کا خرچ۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَحْمَدُ» احمد – «وَالْأَرْبَعَةُ» اور چاروں نے – «إِلَّا النَّسَائِيَّ» سوائے نسائی کے – «وَحَسَّنَهُ» اور اسے حسن کہا – «التِّرْمِذِيُّ» ترمذی نے – «وَيُقَالُ» اور کہا جاتا ہے – «إِنَّ الْبُخَارِيَّ» کہ بخاری نے – «ضَعَّفَهُ» اسے ضعیف کہا۔
اور سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی قوم کی زمین میں ان کی اجازت کے بغیر کھیتی کی تو اس کے لیے کھیتی میں سے کچھ نہیں، البتہ اسے اس کا خرچ (ملے گا)۔“ اسے احمد اور نسائی کے سوا چاروں نے روایت کیا ہے، ترمذی نے اسے حسن کہا ہے اور کہا جاتا ہے کہ بخاری نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 757]

تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، البيوع، باب في زرع الأرض بغير إذن صاحبها، حديث:3403، والترمذي، الأحكام، حديث:1366، وابن ماجه، الرهون، حديث:2466، وأحمد:4 /141.* عطاء لم يسمع من رافع رضي الله عنه، وأبوإسحاق عنعن.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 2979
2979 - (الْفَصْلُ الثَّانِي) عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَنْ زَرَعَ فِي أَرْضِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ فَلَيْسَ لَهُ مِنَ الزَّرْعِ شَيْءٌ وَلَهُ نَفَقَتُهُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی کی زمین میں ان کی اجازت کے بغیر کاشت کرے تو زرعی پیداوار سے اسے کچھ نہیں ملے گا، وہ صرف خرچے کا حقدار ہے“ ترمذی، ابوداؤد۔ اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2979]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (1366) و أبو داود (3403) [و ابن ماجه: 2466]
٭ أبو إسحاق عنعن و عطاء لم يسمع من رافع بن خديج رضي الله عنه .»
٭ أبو إسحاق عنعن و عطاء لم يسمع من رافع بن خديج رضي الله عنه .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف
حدیث نمبر: 15821
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَأَبُو كَامِلٍ , قَالَا: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ زَرَعَ أَرْضًا بِغَيْرِ إِذْنِ أَهْلِهَا، فَلَهُ نَفَقَتُهُ"، قَالَ أَبُو كَامِلٍ فِي حَدِيثِهِ:" وَلَيْسَ لَهُ مِنَ الزَّرْعِ شَيْءٌ".
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مالک کی اجازت کے بغیر اس کی زمین میں فصل اگائے اسے اس کا خرچ ملے گا فصل میں سے کچھ نہیں ملے گا۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15821]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح بطرقه، وهذا إسناد ضعيف لضعف شريك لكن تابعه ضعيف مثله. ولانقطاعه عطاء لم يسمع من رافع
حدیث نمبر: 17269
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، وَالْخُزَاعِيُّ ، قَالَا: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ زَرَعَ فِي أَرْضِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ، فَلَيْسَ لَهُ مِنَ الزَّرْعِ شَيْءٌ، وَتُرَدُّ عَلَيْهِ نَفَقَتُهُ قَالَ الْخُزَاعِيُّ: مَا أَنْفَقَهُ وَلَيْسَ لَهُ مِنَ الزَّرْعِ شَيْءٌ" .
حضرت رافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص مالک کی اجازت کے بغیر اس کی زمین میں فصل اگائے، اس سے اس کا خرچ ملے گا، فصل میں سے کچھ نہیں ملے گا۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17269]
الحكم على الحديث:
صحيح بطرقه، وهذا إسناد ضعيف لضعف شريك، لكن تابعه ضعيف مثله ، ولانقطاعه، عطاء لم يسمع من رافع
ترقیم عوامۃ: 22885 ترقیم الشثری: -- 23898
حدثنا شريك ، عن ابي إسحاق ، عن عطاء ، عن رافع بن خديج - رفعه - قال: من زرع في ارض قوم بغير إذنهم فليس له من الزرع شيء، وترد عليه نفقته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عطاء لا يروي عن رافع، أخرجه أحمد (١٥٨٢١)، وأبو داود (٣٤٠٤)، والترمذي (١٣٦٦)، وابن ماجه (٢٤٦٦)، والطيالسي (٩٦٠)، وأبو عبيد في الأموال (١٠٥٧)، والطحاوي في شرح المشكل (٢٦٦٩)، والطبراني (٤٤٣٧)، وابن عدي ٤/ ١٣٣٤، والبيهقي (٦/ ١٣٦)، ويحيى بن آدم في الخراج (٢٩٦).
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی غیر کی زمین کو اس کی اجازت کے بغیر کاشت کرے تو کاشت میں سے اس کا کوئی حصہ نہیں ہے۔ اس کو اس کا نفقہ (خرچہ) واپس کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23898]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال أبو حاتم الرازي: روى هذا الحديث غير شريك وحديث يحيى لم يسنده غير يحيى بن سعيد وأما الشافعي فإنه يدفع حديث عطاء وقال عطاء لم يلق رافعا قال أبي بلى قد أدركه قلت فإن حماد يقول إن النبي صلى الله عليه وسلم مر بزرع فقالوا هذا لظهير بن خديج قال أبي أخطأ حماد في هذه اللفظة ليس هو ظهير بن خديج إنما هو ظهير عم رافع بن خديج لا ينسب . قال سعد الشثري: منقطع؛ عطاء لا يروي عن رافع .»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3403، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1366، 1366 (م)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2466، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11858، 11859، 11862، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16063، 17542، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1002، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39051، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5973، 5974، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2667، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4437، ترقيم محمد عوامة: 22885»

إسناده منقطع
ترقیم عوامۃ: 37451 ترقیم الشثری: -- 39052
حدثنا شريك عن ابي إسحاق عن عطاء عن رافع بن خديج رفعه قال: من زرع في ارض قوم بغير إذنهم ردت إليه نفقته، ولم يكن له من الزرع شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عطاء لا يروي عن رافع، أخرجه أحمد (١٥٨٢١)، وأبو داود (٣٤٠٤)، والترمذي (١٣٦٦)، وابن ماجه (٢٤٦٦)، والطيالسي (٩٦٠)، وأبو عبيد في الأموال (١٠٥٧)، والطحاوي ٤/ ١١٧، والطبراني (٤٤٣٧)، وابن عدي ٤/ ١٣٣٤، والبيهقي ٦/ ١٣٦.
حضرت رافع بن خدیج اس بات کو مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ جو آدمی کسی کی زمین میں بغیر اجازت کے کاشتکاری کرے تو اس آدمی کو اس کا خرچہ لوٹایا جائے گا اور اس کو کھیتی میں سے کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39052]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال أبو حاتم الرازي: روى هذا الحديث غير شريك وحديث يحيى لم يسنده غير يحيى بن سعيد وأما الشافعي فإنه يدفع حديث عطاء وقال عطاء لم يلق رافعا قال أبي بلى قد أدركه قلت فإن حماد يقول إن النبي صلى الله عليه وسلم مر بزرع فقالوا هذا لظهير بن خديج قال أبي أخطأ حماد في هذه اللفظة ليس هو ظهير بن خديج إنما هو ظهير عم رافع بن خديج لا ينسب . قال سعد الشثري: منقطع؛ عطاء لا يروي عن رافع .»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 3403، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1366، 1366 (م)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2466، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11858، 11859، 11862، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16063، 17542، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1002، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23900، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5973، 5974، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2667، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4437، ترقيم محمد عوامة: 37451»

حدیث نمبر: 6208
عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَنْ زَرَعَ فِي أَرْضِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ فَلَيْسَ لَهُ مِنَ الزَّرْعِ شَيْءٌ وَتُرَدُّ عَلَيْهِ نَفَقَتُهُ
۔ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی کی کھیتی میں اس کی اجازت کے بغیر کاشت کرتا ہے، تو اسے کھیتی کی پیداوار میں سے کچھ نہیں ملے گا، البتہ اس کا خرچ اسے واپس کر دیا جائے گا۔ [الفتح الربانی/مسائل الغصب/حدیث: 6208]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح بطرقه۔ أخرجه ابوداود: 3404، والترمذي: 1366، وابن ماجه: 2466، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17269 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17401»
وضاحت: فوائد: … اسلام کے عدل اور انصاف پر غور کریں کہ جو آدمی ظلم کرتے ہوئے دوسرے کی زمین میں کوئی فصل کاشت کر دیتا ہے تو اس کو کاشت کے اخراجات واپس کیے جائیں گے، تاکہ اس کے ظلم کے عوض اس پر ظلم نہ ہو جائے، یہ اسلام کا ظالم کے ساتھ سلوک ہے، مظلوم کے بارے میں خود اندازہ کر لیں۔
الحكم على الحديث:
حديث صحيح بطرقه۔ أخرجه ابوداود: 3404