🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2524. -- باب: المكافأة في الهبة
-- باب: ہدیہ کا بدلہ دینے کے بیان میں
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 12022 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 12022
بلوغ المرام: 798
سنن دارقطنی: 2969
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12022
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ خَالِدٍ الْهَاشِمِيُّ بِالْكُوفَةِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، أنبأ حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ وَهَبَ هِبَةً فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا مَا لَمْ يُثَبْ مِنْهَا" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَلِيُّ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ، وَهُوَ وَهْمٌ؛ وَإِنَّمَا الْمَحْفُوظُ:.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ہبہ دیا وہی اس کا حق دار ہے، جب تک اس کو بدلہ نہ دیا جائے۔“
یہ وہم ہے، محفوظ وہ روایت ہے جو آگے آ رہی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الهبات/حدیث: 12022]
تخریج الحدیث: «منكر»

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 798
وعن ابن عمر رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «من وهب هبة فهو أحق بها ما لم يثب عليها» .‏‏‏‏ رواه الحاكم وصححه والمحفوظ من رواية ابن عمر عن عمر قوله.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” جو شخص کوئی چیز ہبہ کرے وہی اس کا زیادہ مستحق ہے جبکہ اس کا بدلہ نہ دیا جائے۔“ اسے حاکم نے روایت کیا ہے اور اسے صحیح قرار دیا ہے اور صحیح یہ ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالہ سے یہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 798]
«وَعَنِ» اور سے – «ابْنِ عُمَرَ» ابن عمر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «عَنِ النَّبِيِّ» نبی سے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «قَالَ» (آپ نے) فرمایا: – «مَنْ وَهَبَ» جس نے ہبہ کیا – «هِبَةً» کوئی ہبہ – «فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا» تو وہ اس کا زیادہ حق دار ہے – «مَا لَمْ يُثَبْ عَلَيْهَا» جب تک اسے اس کا بدلہ نہ دیا جائے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الْحَاكِمُ» حاکم نے – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح کہا – «وَالْمَحْفُوظُ» اور محفوظ (بات) یہ ہے کہ – «مِنْ رِوَايَةِ» روایت سے ہے – «ابْنِ عُمَرَ» ابن عمر کی – «عَنْ عُمَرَ» عمر سے – «قَوْلَهُ» ان کا اپنا قول (ہونا)۔
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”جس نے کوئی ہبہ کیا تو وہ اس کا زیادہ حق دار ہے جب تک اسے اس کا بدلہ نہ دیا جائے۔“ اسے حاکم نے روایت کیا ہے اور صحیح کہا ہے، اور محفوظ یہ ہے کہ یہ سیدنا ابن عمر کی سیدنا عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کردہ ان کا اپنا قول ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 798]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم:2 /52 وصححه علي شرط الشيخين، ووافقه الذهبي، والدارقطني:3 /43، حديث:2937 وقال: "لا يثبت هذامرفوعًا والصواب عن ابن عمر عن عمر موقوفًا" وأعله البيهقي وغيره، وهم أحد رواته عبيد الله بن موسي، والصواب موقوف كما رواه جماعة.»

الحكم على الحديث:
شاذ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2937 ترقیم الرسالہ : -- 2969
ثنا أَبُو عَلِيٍّ الصَّفَّارُ مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ، نَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، نَا حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ وَهَبَ هِبَةً فَهُوَ أَحَقُّ بِهَا مَا لَمْ يُثَبْ مِنْهَا" ، لا يَثْبُتُ هَذَا مَرْفُوعًا، وَالصَّوَابُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ مَوْقُوفًا.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص کوئی چیز ہبہ کرتا ہے، تو وہ اس چیز کا زیادہ حق دار ہوتا ہے، جب تک وہ اس کا کوئی بدلہ نہ لے۔“ یہ روایت مرفوع ہونے کے طور پر مستند طور پر ثابت نہیں ہے، درست یہ ہے کہ یہ سیدنا عبداللہ بن عمر کے حوالے سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے موقوف روایت کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2969]
ترقیم العلمیہ: 2937
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2336، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12147، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2969، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 22126، 22128»
«قال الدارقطني: المرفوعرواته كلهم ثقات والصواب عن ابن عمر ‏عن عمر قوله، المفهم لما أشكل من تلخيص مسلم: (4 / 580)»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں