الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
947. -- باب: الوتر بركعة واحدة ومن أجاز أن يصلي ركعة واحدة تطوعا
-- باب: ایک رکعت وتر پڑھنے اور اس شخص کا بیان جس نے ایک رکعت نفل پڑھنے کی اجازت دی۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 4777 (کل: 21 مقامات، 14 کتب)
سنن ابوداود: 1422
سنن ابن ماجہ: 1190
بلوغ المرام: 293
سنن دارمی: 1621
مسند احمد: 23545
الفتح الربانی: 2204
المستدرک علی الصحیحین: 1141
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3443
المعجم الاوسط: 1944
1 تا 10
حدیث نمبر: 4777
وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَإِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ السُّوسِيُّ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدَ، أَخْبَرَنِي أَبِي، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ الْوِتْرَ حَقٌّ، فَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِخَمْسٍ، وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِثَلَاثٍ، وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ".
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وتر حق ہے، جو چاہے پانچ یا تین وتر پڑھ لے اور جو ایک پڑھنا چاہے تو ایک پڑھ لے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4777]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر ماقبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1422
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنِي قُرَيْشُ بْنُ حَيَّانَ الْعِجْلِيُّ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ وَائِلٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْوِتْرُ حَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ، فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِخَمْسٍ فَلْيَفْعَلْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِثَلَاثٍ فَلْيَفْعَلْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِوَاحِدَةٍ فَلْيَفْعَلْ".
ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وتر ہر مسلمان پر حق ہے جو پانچ پڑھنا چاہے پانچ پڑھے، جو تین پڑھنا چاہے تین پڑھے اور جو ایک پڑھنا چاہے ایک پڑھے“۔ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الوتر /حدیث: 1422]
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وتر نماز ہر مسلمان پر حق ہے، چنانچہ جو پانچ پڑھنا چاہے، (پانچ) پڑھ لے۔ اور جو تین پڑھنا چاہے، (تین) پڑھ لے۔ اور جو ایک پڑھنا چاہے، وہ ایک پڑھ لے۔“ [سنن ابي داود/كتاب تفريع أبواب الوتر /حدیث: 1422]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن النسائی/قیام اللیل 34 (171)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة 123 (1190)، (تحفة الأشراف:3480)، وقد أخرجہ: مسند احمد 5/418، سنن الدارمی/الصلاة 210(1626) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (1265)
أخرجه النسائي (1712) والزھري صرح بالسماع عند ابن ماجه (1190 وسنده صحيح)
مشكوة المصابيح (1265)
أخرجه النسائي (1712) والزھري صرح بالسماع عند ابن ماجه (1190 وسنده صحيح)
حدیث نمبر: 1190
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْوِتْرُ حَقٌّ، فَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِخَمْسٍ، وَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِثَلَاثٍ، وَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِوَاحِدَةٍ".
ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وتر حق (ثابت) ہے، لہٰذا جس کا جی چاہے پانچ رکعت وتر پڑھے، اور جس کا جی چاہے تین رکعت پڑھے، اور جس کا جی چاہے ایک رکعت پڑھے“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1190]
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وتر ضروری ہیں، لہٰذا جو شخص پانچ رکعت وتر پڑھنا چاہے پڑھ لے اور جو شخص تین وتر پڑھنا چاہے پڑھ لے اور جو شخص ایک وتر پڑھنا چاہے پڑھ لے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1190]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الصلاة 338 (1422)، سنن النسائی/قیام اللیل 34 (1711، 1712)، (تحفة الأشراف: 3480)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/418)، سنن الدارمی/الصلاة 210 (1626) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
حدیث نمبر: 293
وعن أبي أيوب الأنصاري أن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم قال: «الوتر حق على كل مسلم من أحب أن يوتر بخمس فليفعل ومن أحب أن يوتر بثلاث فليفعل ومن أحب أن يوتر بواحدة فليفعل» . رواه الأربعة إلا الترمذي وصححه ابن حبان ورجح النسائي وقفه.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ ” وتر ہر مسلمان پر حق ہے (اس کا ادا کرنا ضروری ہے) جسے پانچ وتر پڑھنا پسند ہو تو ایسا کرے اور جسے تین وتر پسند ہوں تو وہ اس طرح کرے اور جسے ایک وتر پڑھنا پسند ہو تو وہ ایسا کرے۔“
ترمذی کے علاوہ اسے چاروں نے روایت کیا ہے اور ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے البتہ نسائی نے اس کے موقوف ہونے کو ترجیح دی ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 293]
ترمذی کے علاوہ اسے چاروں نے روایت کیا ہے اور ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے البتہ نسائی نے اس کے موقوف ہونے کو ترجیح دی ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 293]
«وَعَنْ» اور سے – «أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ» ابو ایوب انصاری – «أَنَّ» کہ – «رَسُولَ اللَّهِ» اللہ کے رسول – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «قَالَ» نے فرمایا: – «الْوِتْرُ» وتر – «حَقٌّ» حق (ثابت) ہے – «عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ» ہر مسلمان پر – «مَنْ أَحَبَّ» جو پسند کرے – «أَنْ يُوتِرَ» کہ وتر پڑھے – «بِخَمْسٍ» پانچ (رکعات) کے ساتھ – «فَلْيَفْعَلْ» تو وہ ایسا کرے – «وَمَنْ أَحَبَّ» اور جو پسند کرے – «أَنْ يُوتِرَ» کہ وتر پڑھے – «بِثَلَاثٍ» تین کے ساتھ – «فَلْيَفْعَلْ» تو وہ ایسا کرے – «وَمَنْ أَحَبَّ» اور جو پسند کرے – «أَنْ يُوتِرَ» کہ وتر پڑھے – «بِوَاحِدَةٍ» ایک کے ساتھ – «فَلْيَفْعَلْ» تو وہ ایسا کرے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الْأَرْبَعَةُ» چاروں (ائمہ) نے – «إِلَّا التِّرْمِذِيَّ» سوائے ترمذی کے – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح قرار دیا – «ابْنُ حِبَّانَ» ابن حبان نے – «وَرَجَّحَ» اور راجح قرار دیا – «النَّسَائِيُّ» نسائی نے – «وَقْفَهُ» اس کے موقوف ہونے کو۔
اور سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”وتر ہر مسلمان پر حق ہے، جو پانچ رکعت وتر پڑھنا پسند کرے وہ ایسا کر لے، جو تین رکعت وتر پڑھنا پسند کرے وہ ایسا کر لے اور جو ایک رکعت وتر پڑھنا پسند کرے وہ ایسا کر لے۔“ اسے ترمذی کے سوا چاروں (ابو داود، نسائی، ابن ماجہ) نے روایت کیا ہے، ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے اور نسائی نے اس کے موقوف ہونے کو راجح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 293]
اور سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”وتر ہر مسلمان پر حق ہے، جو پانچ رکعت وتر پڑھنا پسند کرے وہ ایسا کر لے، جو تین رکعت وتر پڑھنا پسند کرے وہ ایسا کر لے اور جو ایک رکعت وتر پڑھنا پسند کرے وہ ایسا کر لے۔“ اسے ترمذی کے سوا چاروں (ابو داود، نسائی، ابن ماجہ) نے روایت کیا ہے، ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے اور نسائی نے اس کے موقوف ہونے کو راجح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 293]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الصلاة، باب كم الوتر؟، حديث:1422، والنسائي، قيام الليل، حديث:1711، وابن ماجه، إقامة الصلوات، حديث:1190، وابن حبان (الموارد)، حديث:670.* المرفوع والموقوف، صحيحان كلاهما، ولم أرلمضعفه حجة.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1621
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللهِ عَنْهُ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "أَوْتِرْ بِخَمْسٍ، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَبِثَلَاثٍ، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ، فَبِوَاحِدَةٍ، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَأَوْمِئْ إِيمَاءً".
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے کہا: ”پانچ رکعت وتر پڑھو، اگر اتنی طاقت نہ ہو تو تین رکعت پڑھ لو، اس کی بھی طاقت نہ ہو تو ایک رکعت ہی پڑھ لو، اس کی قوت نہ ہو تو اشارے سے پڑھ لو۔“ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1621]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «سفيان بن حسين ثقة في غير الزهري وروايته عن الزهري ضعيفة. ولكنه لم ينفرد بهذه الرواية وإنما توبع عليها كما في الطريق التاليه فصح الحديث، [مكتبه الشامله نمبر: 1623] »
یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1422] ، [نسائي 1712] ، [ابن ماجه 1190] ، [ابن حبان 2407]
یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1422] ، [نسائي 1712] ، [ابن ماجه 1190] ، [ابن حبان 2407]
وضاحت: (تشریح حدیث 1620)
اس صحیح حدیث میں ایک رکعت وتر پڑھنے کا واضح ثبوت ہے، اس لئے ایک رکعت وتر کا انکار کرنا حدیث کی مخالفت ہے۔
اس صحیح حدیث میں ایک رکعت وتر پڑھنے کا واضح ثبوت ہے، اس لئے ایک رکعت وتر کا انکار کرنا حدیث کی مخالفت ہے۔
الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: سفيان بن حسين ثقة في غير الزهري وروايته عن الزهري ضعيفة. ولكنه لم ينفرد بهذه الرواية وإنما توبع عليها كما في الطريق التاليه فصح الحديث
حدیث نمبر: 23545
حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بنُ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَطَاءِ بنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ ، عَنْ أَبي أَيُّوب الْأَنْصَارِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَوْتِرْ بخَمْسٍ، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَبثَلَاثٍ، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَبوَاحِدَةٍ، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَأَوْمِئْ إِيمَاءً" .
حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پانچ رکعتوں پر وتر بنایا کرو اگر یہ نہ کرسکو تو تین رکعتوں پر اگر یہ بھی نہ کرسکو تو ایک رکعت پر وتر بنا لیا کرو اور اگر یہ بھی نہ کرسکو تو اشارہ ہی کرلیا کرو۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 23545]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، إسناده ضعيف، سفيان بن حسين متكلم فيه عن الزهري، لكنه توبع
ترقیم العلمیہ : 1623 ترقیم الرسالہ : -- 1641
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ ، ثنا الأَوْزَاعِيُّ ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْوِتْرُ حَقٌّ، فَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِخَمْسٍ، وَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِثَلاثٍ، وَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِوَاحِدَةٍ" .
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”وتر حق ہے، جو شخص چاہے وہ پانچ رکعت ادا کرے، جو شخص چاہے وہ تین وتر ادا کر لے اور جو شخص چاہے وہ ایک رکعت وتر ادا کر لے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1641]
ترقیم العلمیہ: 1623
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2407، 2410، 2411، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1132، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1709، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1422، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1623، 1624، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1190، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4853، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1422، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1623، 1624، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1190، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4853، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1640، 1641، 1642، 1643، 1644، 1645، 1646، 1647، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24028»
ترقیم العلمیہ : 1625 ترقیم الرسالہ : -- 1643
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ الْبَزَّازُ ، ثنا جَحْدَرُ بْنُ الْحَارِثِ ، ثنا بَقِيَّةُ ، أَخْبَرَنِي ضُبَارَةُ بْنُ أَبِي السُّلَيْكِ ، ثنا دُوَيْدُ بْنُ نَافِعٍ ، أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ ، أَخْبَرَنِي عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ اللَّيْثِيُّ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْوِتْرُ حَقٌّ، فَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِسَبْعٍ، وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِخَمْسٍ، وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِثَلاثٍ، وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ" .
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”وتر حق ہے، جو شخص چاہے وہ سات رکعت ادا کرے، جو چاہے وہ پانچ رکعت ادا کرے، جو شخص چاہے وہ تین وتر ادا کرے اور جو شخص چاہے وہ ایک وتر ادا کرے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1643]
ترقیم العلمیہ: 1625
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2407، 2410، 2411، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1132، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1709، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1422، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1623، 1624، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1190، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4853، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1422، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1623، 1624، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1190، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4853، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1640، 1641، 1642، 1643، 1644، 1645، 1646، 1647، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24028»
ترقیم العلمیہ : 1628 ترقیم الرسالہ : -- 1646
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الثَّلْجِ ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْوَرْدِ ، ثنا أبِي ، ثنا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ مَعْمَرِ بْنِ رَاشِدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْوِتْرُ حَقٌّ، فَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِخَمْسٍ، وَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِثَلاثٍ، وَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِرَكْعَةٍ، وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ إِلا أَنْ يُومِئَ فَلْيُومِئْ" . هَكَذَا رَوَاهُ عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ مَعْمَرٍ مُسْنِدًا، وَوَقَفَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، وَوَقَفَهُ أَيْضًا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، وَاخْتُلِفَ عَنْهُ هُوَ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”وتر حق ہے، جو شخص چاہے وہ پانچ وتر ادا کرے، جو شخص چاہے وہ تین رکعت ادا کرے اور جو شخص چاہے وہ ایک رکعت وتر ادا کرے اور جو شخص صرف اشارہ کرنے کی استطاعت رکھتا ہو، وہ اشارہ کرے۔“ عدی بن فضل نے معمر کے حوالے سے اس روایت کو اسی طرح مسند روایت کے طور پر نقل کیا ہے، جبکہ عبدالرزاق نے معمر کے حوالے سے اسے موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے، سفیان بن عیینہ نے بھی اسے موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے، اور زہری کے حوالے سے سفیان اور محمد بن اسحاق سے (اس کے نقل کرنے میں) اختلاف کیا گیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1646]
ترقیم العلمیہ: 1628
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2407، 2410، 2411، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1132، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1709، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1422، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1623، 1624، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1190، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4853، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1422، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1623، 1624، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1190، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4853، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1640، 1641، 1642، 1643، 1644، 1645، 1646، 1647، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24028»
حدیث نمبر: 2204
عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (أَوْتِرْ بِخَمْسٍ فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَبِثَلَاثٍ، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَبِوَاحِدَةٍ فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَأَوْمِئْ إِيمَاءً) )
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو پانچ رکعت وتر پڑھ، اگر تجھے اتنی طاقت نہ ہو تو تین پڑھ لے، اگر تجھے یہ قدرت بھی نہ ہو تو ایک پڑھ لے اور اگر تجھے یہ استطاعت بھی حاصل نہ ہو تو اشارہ کرکے پڑھ لے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الليل والوتر/حدیث: 2204]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه ابوداود: 1422، وابن ماجه: 1190، والنسائي: 3/ 238، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 23545 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 23941»
الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ أخرجه ابوداود: 1422