الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
352. 29 - 52 - سُورَةُ وَالنَّجْمِ قَوْلُهُ تَعَالَى : ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّى .
سورت نجم کا بیان ارشاد باری تعالیٰ ہے:”پھر وہ قریب ہوا، اور مزید قریب ہوا“
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 11371 (کل: 59 مقامات، 11 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 11371، 5352، 5359، 5461، 5584، 5586، 5696، 5768، 8556، 10936، 10940، 11018، 11046، 11489، 12906، 13921، 14104، 14240، 16811
الادب المفرد: 920
11 تا 20
ترقیم عوامۃ: 34115 ترقیم الشثری: -- 35672
حدثنا معاوية بن هشام ، عن عمار بن رزيق ، عن عطاء بن السائب ، عن ابي يحيى ، عن ابن عباس وإن كان من قوم بينكم وبينهم ميثاق هو الرجل يكون معاهدا ويكون قومه اهل عهد، فيسلم إليهم ديته، ويعتق الذي اصابه رقبة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (زريق).
(٢) في [أ، ب]: (فتسلم).
(٣) ضعيف؛ عطاء بن السائب اختلط، أخرجه الحاكم ٢/ ٣٣٧، والبيهقي ٨/ ١٣١.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن کریم کی آیت { وَإِنْ کَانَ مِنْ قَوْمٍ بَیْنَکُمْ وَبَیْنَہُمْ مِیثَاقٌ} کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس سے وہ شخص مراد ہے جو عہد میں داخل ہو یا اس کی قوم عہد میں شامل ہو، اس کی دیت ان کو دے دیں گے، اور جس نے اس کو مارا ہے وہ ایک غلام آزاد کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35672]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ عطاء بن السائب اختلط .»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3220، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1404، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16447، 16448، 16449، 16570، 16571، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3358، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29852، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8174، ترقيم محمد عوامة: 34115»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 4222
عَنِ الضَّحَّاكِ (بْنِ مُزَاحِمٍ) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: كَانَتْ تَلْبِيَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ، اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ) )
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تلبیہ کے الفاظ یہ تھے: ((لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ، اَللّٰہُمَّ لَبَّیْکَ، لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ۔ [الفتح الربانی/كتاب الحج والعمرة/حدیث: 4222]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2754 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2754»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 4496
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنَّ جِبْرِيلَ ذَهَبَ بِإِبْرَاهِيمَ إِلَى جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ فَعَرَضَ لَهُ الشَّيْطَانُ فَرَمَاهُ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ فَسَاخَ ثُمَّ أَتَى الْجَمْرَةَ الْوُسْطَى فَعَرَضَ لَهُ الشَّيْطَانُ فَرَمَاهُ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ فَسَاخَ ثُمَّ أَتَى الْجَمْرَةَ الْقُصْوَى فَعَرَضَ لَهُ الشَّيْطَانُ فَرَمَاهُ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ فَسَاخَ فَلَمَّا أَرَادَ إِبْرَاهِيمُ أَنْ يَذْبَحَ ابْنَهُ إِسْحَاقَ قَالَ لِأَبِيهِ: يَا أَبَتِ أَوْثِقْنِي لَا أَضْطَرِبُ فَيَنْتَضِحَ عَلَيْكَ مِنْ دَمِي إِذَا ذَبَحْتَنِي فَشَدَّهُ فَلَمَّا أَخَذَ الشَّفْرَةَ فَأَرَادَ أَنْ يَذْبَحَهُ نُودِيَ مِنْ خَلْفِهِ {أَنْ يَا إِبْرَاهِيمُ قَدْ صَدَّقْتَ الرُّؤْيَا}) )
۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب جبریل، ابرہیم علیہ السلام کو جمرۂ عقبہ کی طرف لے کر چلے،تو شیطان سامنے آگیا، ابراہیم علیہ السلام نے اسے سات کنکریاں ماریں،سو وہ زمین میں دھنس گیا، اس کے بعد جب ابرا ہیم علیہ السلام جمرۂ وسطی کے پاس آئے تو پھر شیطان سامنے آ گیا، آپ علیہ السلام نے اس کو پھر سات کنکریاں ماریں، پس وہ زمین میں دھنس گیا، اس کے بعد ابراہیم علیہ السلام جمرۂ قصویٰ کے پاس گئے، وہاں بھی شیطان سامنے آ گیا، آپ علیہ السلام نے اس کو یہاں بھی سات کنکریاں ماریں، پس وہ زمین میں دھنس گیا، اس کے بعد جب ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے اسحق علیہ السلام کو ذبح کرنے کا ارادہ کیا تو انہوں نے اپنے والد سے کہا: اباجان! آپ مجھے باندھ دیں تاکہ جب آپ مجھے ذبح کریں تو میں نہ تڑپ سکوں اور اس طرح میرا خون آپ کے اوپر نہ پڑے، ابراہیم علیہ السلام نے اسے باندھ دیا اور جب انہوں نے چھری سنبھالی تو پیچھے سے آواز آئی: اے ابرا ہیم! ا ٓپ نے خواب کو سچ کر دکھایا۔ [الفتح الربانی/طواف المفرد والقارن والمتمتع/حدیث: 4496]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، عطاء بن السائب اختلط، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2794 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2794»
وضاحت: فوائد: … یہ روایت تو ضعیف ہے، لیکن اس میں جو کچھ بیان کیا گیا ہے، اس کی تفصیل کے لیے حدیث نمبر (۴۱۳۷) دیکھیں۔جمہور محقق اہل علم کی رائے یہ ہے کہ اسماعیل علیہ السلام کو ذبح کیا گیا تھا، نہ اسحق علیہ السلام کو، قرآن مجید کے ظاہری سیاق و سباق کا بھییہی تقاضا ہے، ہم کتاب التفسیر میں سورۂ صافات میں یہ مسئلہ وضاحت کے ساتھ بیان کریں گے۔ ان شاء اللہ تعالی۔
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف
حدیث نمبر: 5330
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ اخْتَصَمَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ رَجُلَانِ فَوَقَعَتِ الْيَمِينُ عَلَى أَحَدِهِمَا فَحَلَفَ بِاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ مَا لَهُ عِنْدَهُ شَيْءٌ قَالَ فَنَزَلَ جِبْرِيلُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّهُ كَاذِبٌ إِنَّ لَهُ عِنْدَهُ حَقَّهُ فَأَمَرَهُ أَنْ يُعْطِيَهُ حَقَّهُ وَكَفَّارَةُ يَمِينِهِ مَعْرِفَتُهُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ أَوْ شَهَادَتُهُ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ دو آدمی اپنا جھگڑا لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے، فیصلہ میں ایک آدمی کو قسم اٹھانا پڑ گئی، اس نے اس اللہ کی قسم اٹھائی کہ جس کے علاوہ کوئی معبودِ برحق نہیں ہے کہ اس آدمی کی اس کے پاس کوئی چیز نہیں ہے۔ اُدھر جبریل علیہ السلام، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آگئے اور کہا: یہ آدمی جھوٹا ہے، اس کے پاس اس کا حق ہے، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو حکم دیا کہ وہ اس کو اس کا حق ادا کرے اور اس کی قسم کا کفارہ اس کی یہ معرفت یا شہادت ہے کہ اللہ تعالیٰ ہی معبودِ برحق ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الأيمان والنذور/حدیث: 5330]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الاول، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2695 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2695»
وضاحت: فوائد: … معلوم ہوا کہ بسااوقات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وحی کی روشنی میں بھی فیصلہ کر لیا کرتے تھے۔ جھوٹی قسم کبیرہ گنا ہے، لیکن اللہ تعالیٰ نے اس آدمی کا یہ کبیرہ گناہ لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ کی معرفت کی برکت کی وجہ سے معاف کر دیا۔
الحكم على الحديث:
انظر الحديث بالطريق الاول
حدیث نمبر: 8734
عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ ( (إِنَّ جِبْرِيلَ ذَهَبَ بِإِبْرَاهِيمَ إِلَى جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ فَعَرَضَ لَهُ الشَّيْطَانُ فَرَمَاهُ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ فَسَاخَ ثُمَّ أَتَى الْجَمْرَةَ الْوُسْطَى فَعَرَضَ لَهُ الشَّيْطَانُ فَرَمَاهُ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ فَسَاخَ ثُمَّ أَتَى الْجَمْرَةَ الْقُصْوَى فَعَرَضَ لَهُ الشَّيْطَانُ فَرَمَاهُ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ فَسَاخَ فَلَمَّا أَرَادَ إِبْرَاهِيمُ أَنْ يَذْبَحَ ابْنَهُ إِسْحَاقَ قَالَ لِأَبِيهِ يَا أَبَتِ أَوْثِقْنِي لَا أَضْطَرِبُ فَيَنْتَضِحَ عَلَيْكَ مِنْ دَمِي إِذَا ذَبَحْتَنِي فَشَدَّهُ فَلَمَّا أَخَذَ الشَّفْرَةَ فَأَرَادَ أَنْ يَذْبَحَهُ نُودِيَ مِنْ خَلْفِهِ {أَنْ يَا إِبْرَاهِيمُ قَدْ صَدَّقْتَ الرُّؤْيَا} [الصافات: 105] ) )
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب جبریل علیہ السلام، ابراہیم علیہ السلام کو جمرہ عقبہ کے پاس لے کر گئے تو شیطان سامنے آ گیا، انھوں نے اس کو سات کنکریاں ماریں، وہ زمین میں دھنس گیا، پھر جب وہ جمرہ وسطی پر آئے تو شیطان پھر سامنے آ گیا، انھوں نے اسے سات کنکریاں ماریں، پس وہ زمین میں دھنس گیا، پھرجب وہ دور والے جمرہ کے پاس پہنچے تو شیطان پھر سامنے آگیا، انھوں نے اس بار بھی اس کو سات کنکریں ماریں اور وہ زمین میں دھنس گیا۔ پھر جب ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے اسحاق علیہ السلام کو ذبح کرنے کا ارادہ کیا تو انھوں نے اپنے باپ سے کہا: اے ابا جان! مجھے اچھی طرح باندھ دو، کہیں ایسا نہ ہو کہ میں بے چین ہو جاؤں اور میرا خون آپ پر جا گرے، ابراہیم علیہ السلام نے ان کو باندھ دیا اور جب چھری پکڑکر ذبح کرنا چاہا تو آواز آئی: {أَنْ یَّا إِبْرَاہِیمُ قَدْ صَدَّقْتَ الرُّؤْیَا} … اے ابراہیم! تم نے اپنا خواب سچ کر دکھایا ہے۔ [الفتح الربانی/تفسير من سورة القصص إلى سورة الأحقاف/حدیث: 8734]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، عطاء بن السائب اختلط، وحماد بن سلمة روي عنه قبل الاختلاط وبعده عند غير واحد من أھل العلم، والمرجح ھنا ان ھذا الحديث مما رواه عنه بعد الاختلاط، والصحيح عند اھل العلم أن الذبيح ھو اسماعيل لا اسحاق۔، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2795 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2795»
وضاحت: فوائد: … مفسرین کے درمیان اس کی بابت اختلاف پایا جاتا ہے کہ ابراہیم علیہ السلام کا کون بیٹا ذبیح تھا، اسماعیل علیہ السلام، یا اسحق علیہ السلام، ابن جریر، ابن کثیر اور اکثر مفسرین نے اسماعیل علیہ السلام کو ذبیح قرار دیا ہے اور یہی بات صحیح ہے، صحیح ہونے کی وجوہات درج ذیل ہیں:
(۱)سورۂ صافات کی آیت نمبر (۱۰۰) سے (۱۱۳) تک کامطالعہ کریں، ان آیات میں ابراہیم علیہ السلام کے دونوں بیٹوں کا ذکر ہے، جس بیٹے کو ذبح کیا، اس کے بارے میں اللہ تعالی نے فرمایا: {فَبَشَّرْنَاہُ بِغُلٰمٍ حَلِیْمٍ} … تو ہم نے ابراہیم کو ایک بردبار بچے کی بشارت دی۔ پھر آیت نمبر (۱۱۱) تک ذبح کا واقعہ بیان کیا اور پھر فرمایا: {وَبَشَّرْنَاہُ بِاِسْحٰقَ نَبِیًّا مِّنَ الصَّالِحِیْنَ۔} … اور ہم نے ابراہیم کو اسحق کی بشارت دی، جو نبی اور صالح لوگوں میں سے ہو گا۔
اس ترتیب سے واضح طور پر پتہ چلتا ہے کہ جس بیٹے کو ذبح کیا گیا، وہ اسماعیل علیہ السلام تھے، جو اس وقت ابراہیم علیہ السلام کے اکلوتے بیٹے تھے، اسحاق علیہ السلام کی ولادت بعد میں ہوئی تھی۔
درج ذیل اقتباسات تفسیر ابن کثیر سے لیے گئے ہیں، بتقاضۂ ضرورت ساتھ اضافی الفاظ بھی استعمال کیے گئے ہیں:
(۲)اسی وقت دعا قبول ہوتی ہے اور ایک بردبار بچے کی بشارت دی جاتی ہے، یہ اسماعیل علیہ السلام تھے، یہ آپ کے صاحبزادے اسحاق علیہ السلام سے بڑے تھے، اسے تو اہل کتاب بھی مانتے ہیں بلکہ ان کی کتب میں موجود ہے کہ اسماعیل علیہ السلام کی پیدائش کے وقت ابراہیم علیہ السلام کی عمر چھیاسی برس تھی اور جس وقت اسحاق علیہ السلام پیدا ہوئے، اس وقت آپ کی عمر ننانوے برس تھی۔
(۳) ان کی کتاب میں یہ بھی ہے کہ جناب ابراہیم کو اپنے اکلوتے فرزند کو ذبح کرنے کا حکم ہوا تھا (اور اکلوتے بیٹے تو حضرت اسماعیل ہی ہو سکتے ہیں، کیونکہ وہی بڑے تھے اور بڑا ہی اکلوتا ہوتا ہے، جب تک دوسرا بیٹا پیدا نہ ہو)۔ لیکن صرف اس لیے کہ یہ اہل کتاب خود حضرت اسحاق علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے عرب ہیں، پس انھوں نے واقعہ کی اصلیت کو ہی بدل دیا اور یہ فضیلت حضرت اسماعیل علیہ السلام سے ہٹاکر حضرت اسحاق علیہ السلام کے لیے ثابت کر دی اور بیجاتاویلیں کرتے ہوئے اللہ کے کلام کو بدل ڈالا اور کہا ہماری کتاب میںلفظ وحید ہے اس سے مراد اکلوتا نہیں، بلکہ جو تیرے پاس اس وقت اکیلا ہے، وہ ہے، یہ اس لیے کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام تو اپنی والدہ کے ساتھ مکہ میں تھے اور وہاں خلیل اللہ ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ صرف حضرت اسحاق تھے، لیکنیہ بالکل غلط ہے، وحید اسی کو کہا جاتا ہے جو اکلوتا ہو اور اس کا اور کوئی بھائی نہ ہو۔
(۴)پھر یہاں ایک بات اور بھی ہے کہ اکلوتے اور پہلوٹھی کے بچے کے ساتھ جو محبت اور لاڈ پیار ہوتا ہے، وہ عموماً دوسری اولاد کے ہونے پر باقی نہیں رہتا، اس لیے اکلوتے کو ذبح کرنے کا حکم، اس میں کڑا امتحان اور مشکل آزمائش ہے، اس نقطے کا مصداق بھی صرف اسماعیل علیہ السلام بنتے ہیں۔
(۵) اسمٰعیل کی بشارت کا غلام حلیم (برد بار بچہ) کہہ کر ذکر ہوا اور پھر اللہ کی راہ میں ذبح کے لیے تیار ہونے کا ذکر ہوا، اس تمام بیان کو ختم کرکے پھر نبی صالح اسحاق کی ولادت کی بشارت کا بیان ہوا اور فرشتوں نے اسحاق علیہ السلام کی بشارت کے موقع پر {غلام علیم}کہا، (اور آدمی بڑا ہو کر علیم بنتا ہے، اس کا مطلب یہ ہوا کہ اسحاق علیہ السلام کی ولادت کی بشارت کے ساتھ یہ بھی بتلا دیا گیا تھا کہ وہ زندہ رہیں گے)
(۶)قرآن مجید میں ایک اور مقام پر اسحق کی بشارت ان لفظوں میں دی گئی: {فَبَشَّرْنَاہُ بِاِسْحٰقَ وَمِنْ وَّرَاء ِ اِسْحٰقَ یَعْقُوْبَ۔} … پس ہم نے ابراہیم علیہ السلام کو اسحاق کی بشارت دی اور اسحق کے پیچھےیعقوب کی بشارت دی (سورۂ ہود: ۷۱) اس سے معلوم ہواکہ اسحاق علیہ السلام زندہ رہیں گے اور ان کی نسل جاری رہے گی اور اسحاق علیہ السلام کی اولاد میںیعقوب علیہ السلام پیدا ہوں گے، اب جس بچے کی نسل جاری رہنے کا پہلے ہی علم دیا جا چکا ہو، اس کو ذبح کرنے کا حکم کیسے دیا جاسکتا ہے؟
(۷)ذبیح اللہ تو اسماعیل علیہ السلام ہیں، کیونکہ ذبح کا محل منیٰ ہے اور یہ مقام مکہ میں ہے اور اسماعیل علیہ السلام یہیں تھے، اسحاق علیہ السلام تو کنعان شہر میں تھے، جو شام ہے۔
(۸)نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدنا عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کو بلا کر فرمایا: ((إِنِّیْ کُنْتُ رَأَ یْتُ قَرْنَیِ الْکَبْشِ حِیْنَ دَخَلْتُ الْبَیْتَ فَنَسِیْتُ أَ نْ آمُرَکَ أَ نْ ُتخَمِّرَھُمَا فَخَمِّرْھُمَا، فَإِنَّہُ لَا یَنْبَغِیْ أَ نْ یَکُوْنَ فی الْبَیْتِ شَیْئٌیُشْغِلُ الْمُصَلِّیَ۔)) قَالَ سُفْیَانُ لَمْ تَزَلْ قَرْنَا الْکَبْشِ فِی الْبَیْتِ حَتَّی احْتَرَقَ الْبَیْتُ فَاحْتَرَقَا۔ جب میں بیت اللہ میں داخل ہوا تو میں نے مینڈھے کے دو سینگ دیکھے تھے، پھر میں بھول گیا کہ تجھے ان کو ڈھانپ دینے کا حکم دوں، اس لیے ا ب انہیں ڈھانپ دے، کیونکہ بیت اللہ میں کسی ایسی چیز کا ہونا مناسب نہیں ہے جو نمازی کو مشغول کرے۔ سفیان فرماتے ہیں: مینڈھے کے دونوں سینگ بیت اللہ میں ہی رہے، جب بیت اللہ کو آگ لگی تو وہ بھی جل گئے تھے۔
اسماعیل علیہ السلام کے فدیے میں جو مینڈھا لایا گیا تھا، اس کے سینگ کعبہ کی عمارت کے اندر رکھے ہوئے تھے۔ جب یزید بن معاویہ کے دور میں واقعہ حرہ کے بعد بنو امیہ کا لشکر مکہ مکرمہ پہنچا اور عبد اللہ بن زبیر کا محاصرہ کیا اور منجنیق نصب کر کے کعبہ پر پتھر برسائے اور آگ لگ جانے کی وجہ سے بیت اللہ کے پردے، چھت اور یہ دو سینگ جل گئے، یہ صفر ۶۴ ھ کا واقعہ ہے۔ (بلوغ المعانی من اسرار الفتح الربانی: ۱/ ۳۶۰)
یہ واقعہ بھی اس امر کی دلیل ہے کہ ذبیح اللہ اسماعیل تھے، اسی وجہ سے ان کی اولاد قریش تک یہ سینگ برابر اور مسلسل چلے آئے، یہاں تک کہ اللہ تعالی نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مبعوث فرمایا۔
معلوم ہوا کہ اللہ تعالی نے ابراہیم علیہ السلام کو جس بیٹے کو ذبح کرنے کا حکم دیا تھا، وہ اسماعیل تھے، واللہ اعلم بالصواب۔

حدیث نمبر: 8850
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا نَزَلَ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ [سورة النصر] قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نُعِيَتْ إِلَيَّ نَفْسِي بِأَنَّهُ مَقْبُوضٌ فِي تِلْكَ السَّنَةِ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے جب {اِذَا جَائَ نَصْرُ اللّٰہِ وَالْفَتْحُ} نازل ہوئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس میں میری موت کی اطلاع ہے، میں اس سال فوت ہونے والا ہوں۔ [الفتح الربانی/تفسير من سورة الأعلى إلى سورة الناس/حدیث: 8850]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، عطاء بن السائب قد اختلط، ومحمد بن فضيل روي عنه بعد الاختلاط۔ أخرجه الطبراني: 11907، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 1873 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 1873»
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف
حدیث نمبر: 3240
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا أبو الجوَّاب، حدثنا عمّار بن رُزَيق، حدثنا عطاء بن السائب، عن أبي يحيى، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿فَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ عَدُوٍّ لَكُمْ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ﴾ قال: كان الرجل يأتي رسولَ الله ﷺ فيُسلِمُ، ثم يَرِجعُ إلى قومه فيكون فيهم [وهم] مشركون، فيصيبه المسلمون خطأً في سَرِيَّة أو غَزَاة، فيُعتِق الرجلُ رَقَبةً، ﴿وَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ مِيثَاقٌ فَدِيَةٌ مُسَلَّمَةٌ إِلَى أَهْلِهِ وَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ﴾ [النساء: 92] قال: يكون الرجلُ معاهدًا وقومه أهلُ عهدٍ فيُسلَّمُ إليهم دِيَتُه، ويُعتق الذي أصابه رقبةً (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3201 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3201 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿فَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ عَدُوٍّ لَكُمْ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ﴾ کے بارے میں روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”ایسا ہوتا تھا کہ کوئی شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر اسلام قبول کر لیتا، پھر وہ اپنی قوم میں واپس چلا جاتا جبکہ وہ لوگ مشرک ہوتے، پھر مسلمانوں کے کسی لشکر یا جنگ میں وہ شخص غلطی سے (مسلمانوں کے ہاتھوں) مارا جاتا، تو اس (مارنے والے) پر ایک مومن غلام آزاد کرنا لازم ہوتا، اور (اسی طرح) ﴿وَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ مِيثَاقٌ فَدِيَةٌ مُسَلَّمَةٌ إِلَى أَهْلِهِ وَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ﴾ ”اور اگر وہ ایسی قوم سے ہو کہ تمہارے اور ان کے درمیان معاہدہ ہو، تو اس کے گھر والوں کو دیت پہنچائی جائے گی اور ایک مومن غلام آزاد کرنا ہوگا“ [سورة النساء: 92] ، فرمایا: (اس سے مراد یہ ہے کہ) وہ شخص خود معاہد (ذی می) ہو اور اس کی قوم بھی معاہد ہو، تو اس کی دیت ان کے حوالے کی جائے گی اور اسے قتل کرنے والا ایک غلام آزاد کرے گا“۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3240]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3240]
تخریج الحدیث: «إسناده قوي, أبو الجوَّاب: هو الأحوص بن جوّاب، وأبو يحيى: هو زياد المكي الأعرج.» [ترقيم الرساله 3240] [ترقيم الشركة 3220] [ترقيم العلميه 3201]
الحكم على الحديث:
إسناده قوي.
حدیث نمبر: 3292
أخبرنا أبو زكريا العَنبَري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق ابن إبراهيم، أخبرنا جَرِير، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿وَاخْتَارَ مُوسَى قَوْمَهُ سَبْعِينَ رَجُلًا لِمِيقَاتِنَا﴾ [الأعراف: 155] ، قال: دعا موسى فبَعَثَ الله سبعين، فجعل دعاءَه حين دعاه لمن آمن بمحمدٍ ﷺ واتَّبَعه قولَه: ﴿فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الْغَافِرِينَ.. فَسَأَكْتُبُهَا لِلَّذِينَ يَتَّقُونَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ﴾ [الأعراف: 155 - 156] ، والذين يتَّبعون محمدًا ﷺ (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. حدثنا الحاكم أبو عبد الله محمد بن عبد الله الحافظ إملاءً في ذي الحِجّة سنة تسع وتسعين وثلاث مئة:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3253 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. حدثنا الحاكم أبو عبد الله محمد بن عبد الله الحافظ إملاءً في ذي الحِجّة سنة تسع وتسعين وثلاث مئة:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3253 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان: ﴿وَاخْتَارَ مُوسَى قَوْمَهُ سَبْعِينَ رَجُلًا لِمِيقَاتِنَا﴾ ”اور موسیٰ (علیہ السلام) نے ہماری مقررہ میعاد کے لیے اپنی قوم کے ستر آدمی منتخب کیے“ [سورة الأعراف: 155] کے بارے میں روایت ہے، انہوں نے فرمایا: سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے دعا کی اور اللہ نے ستر آدمی بھیجے، پھر انہوں نے اپنی دعا ان لوگوں کے لیے خاص کر دی جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائیں گے اور آپ کی پیروی کریں گے، (تبھی اللہ نے فرمایا:) ﴿فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الْغَافِرِينَ .. فَسَأَكْتُبُهَا لِلَّذِينَ يَتَّقُونَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ﴾ ”پس ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو بہترین بخشنے والا ہے... (فرمایا:) تو میں اسے (اپنی رحمت کو) ان لوگوں کے لیے لکھ دوں گا جو پرہیزگاری اختیار کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں“ [سورة الأعراف: 155 - 156] اور جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہیں۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3292]
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3292]
تخریج الحدیث: «رجاله عن آخرهم ثقات، إلّا أنَّ عطاء بن السائب كان قد اختلط وسماع جرير منه -وهو ابن عبد الحميد- بعد الاختلاط، لكن تابعه عن عطاء على بعض هذا الخبر -وهو آخره- عمران ابن عيينة وحماد بن سلمة عند الطبري في "تفسيره" 9/ 82، وحماد ممّن سمع من عطاء قبل الاختلاط.» [ترقيم الرساله 3292] [ترقيم الشركة 3272] [ترقيم العلميه 3253]
الحكم على الحديث:
رجاله عن آخرهم ثقات
حدیث نمبر: 5184
5184. عن عبد الله بن عباس، أنّ رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: إنّ جبريل ذهب بإبراهيم إلى جمرة العقبة، فعرض له الشيطان فرماه بسبع حصيات، فساخ، ثم أتى به الجمرة الوسطى، فعرض له الشيطان فرماه بسبع حصيات فساخ، ثم أتى به الجمرة القصوى فعرض له الشيطان فرماه بسبع حصيات فساخ، فلما أراد إبراهيم أن يذبح ابنه إسحاق قال لأبيه: يا أبتِ أوثقني لا أضطرب، فينتضح عليك من دمي إذا ذبحتني فشدّه، فلما أخذ الشفرة فأراد أن يذبحه نودي من خلفه: أَنْ يَا إِبْرَاهِيمُ (104) قَدْ صَدَّقْتَ الرُّؤْيَا [الصّافات: 104-105] .
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه الإمام أحمد (2794) عن يونس، أخبرنا حماد، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 13748
13748- عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: سألت ربي مسألة وددت أني لم أسأله، فقلت: يا رب، قد كانت قبلي رسل، منهم من سخرت له الرياح، ومنهم من كان يحيي الموتى، قال: ألم أجدك يتيما فآويتك؟ ألم أجدك ضالا فهديتك؟ ألم أشرح لك صدرك، ووضعت عنك وزرك؟ قلت: بلى يا رب.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه ابن أبي حاتم كما في تفسير ابن كثير (8/430) والطبراني في الأوسط (3664) وفي الكبير (11/455) والحاكم (2/526) كلهم من طرق عن حماد بن زيد، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح