🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. بَابٌ فِيمَنْ قُدِّمَ إِلَيْهِ طَعَامٌ فَلْيَأْكُلْ وَلَا يَسْأَلْ عَنْهُ
جب آدمی کے سامنے کھانا پیش کیا جائے، اسے کھا لینا چاہیے اور اس کھانے کے بارے میں دریافت نہیں کرنا چاہیے
اطراف الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 13632 (کل: 9 مقامات، 7 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 13632، 8043
مسند احمد: 9184
سنن دارقطنی: 4675
الفتح الربانی: 9096
المستدرک علی الصحیحین: 7337
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 518
المعجم الاوسط: 2440، 5305
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13632
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ عَلَى أَخِيهِ الْمُسْلِمِ فَأَطْعَمَهُ طَعَامًا، فَلْيَأْكُلْ مِنْ طَعَامِهِ وَلَا يَسْأَلْ عَنْهُ، وَإِنْ سَقَاهُ شَرَابًا فَلْيَشْرَبْ مِنْ شَرَابِهِ وَلَا يَسْأَلْ عَنْهُ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزِّنْجِيُّ وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَغَيْرُهُ وَضَعَّفَهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی ایک شخص، اپنے مسلمان بھائی کے ہاں جائے اور وہ دوسرا شخص اُسے کھانا کھلائے، تو پہلے شخص کو اس کھانے میں سے کھا لینا چاہیے، اور اس کھانے کے بارے میں دریافت نہیں کرنا چاہیے، اور جب وہ دوسرا شخص اسے مشروب پلائے، تو اس مشروب کو بھی پی لینا چاہیے اور اس کے بارے میں دریافت نہیں کرنا چاہیے۔“
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی مسلم بن خالد زنگی ہے، جسے ابن معین اور دیگر نے ثقہ قرار دیا ہے، جبکہ امام أحمد اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البر والصلة/حدیث: 13632]
تخریج الحدیث: «اخرجه أبو يعلى فى المسند (6358) أخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (399/2)، أخرجه مسند أحمد برقم: 8933، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7242، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2461، 5301»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9184
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ سُمَيٍّ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَة ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم: " إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ عَلَى أَخِيهِ الْمُسْلِمِ، فَأَطْعَمَهُ طَعَامًا , فَلْيَأْكُلْ مِنْ طَعَامِهِ، وَلَا يَسْأَلْهُ عَنْهُ، فَإِنْ سَقَاهُ شَرَابًا مِنْ شَرَابِهِ , فَلْيَشْرَبْ مِنْ شَرَابِهِ، وَلَا يَسْأَلْهُ عَنْهُ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص اپنے مسلمان بھائی کے پاس جائے اور وہ اسے کھانا کھلائے تو جانے والے کو کھا لینا چاہیے البتہ خود سے سوال نہیں کرنا چاہیے اسی طرح اگر پینے کے لئے کوئی چیز دی تو پی لینی چاہیے البتہ خود سے سوال نہیں کرنا چاہئے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 9184]

الحكم على الحديث:
حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لضعف مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4593 ترقیم الرسالہ : -- 4675
قُرِئَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَأَنَا أَسْمَعُ، حَدَّثَكُمْ عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، حَدَّثَنَا الزَّنْجِيُّ بْنُ خَالِدٍ ، نَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، عَنْ سُمَيٍّ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ عَلَى أَخِيهِ الْمُسْلِمِ فَأَطْعَمَهُ فَلْيَأْكُلْ مِنْ طَعَامِهِ وَلا يَسْأَلْهُ، وَإِنْ سَقَاهُ شُرْبًا فَلْيَشْرَبْ مِنْ شَرَابِهِ وَلا يَسْأَلْهُ عَنْهُ، وَإِنَّ خَشِيَ مِنْهُ فَلْيَكْسِرْهُ بِالْمَاءِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی شخص اپنے مسلمان بھائی کے پاس جائے تو وہ اسے کھلائے، تو آدمی کو چاہیے کہ وہ کھانا کھائے اور اس سے (اس کھانے کے بارے میں) کچھ نہ پوچھے، اگر وہ اسے کوئی مشروب پلائے تو وہ اس مشروب کو پی لے اور اس سے اس کے بارے میں کچھ نہ پوچھے اور اگر اسے اس مشروب کے بارے میں اندیشہ ہو، تو اس میں پانی ڈال کر اس کی تیزی کو توڑ دے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4675]
ترقیم العلمیہ: 4593
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 7253، 7254، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4675، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 9307، وأخرجه ابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24692، 24693»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9096
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ( (إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ عَلَى أَخِيهِ الْمُسْلِمِ فَأَطْعَمَهُ طَعَامًا فَلْيَأْكُلْ مِنْ طَعَامِهِ وَلَا يَسْأَلْهُ عَنْهُ فَإِنْ سَقَاهُ شَرَابًا مِنْ شَرَابِهِ فَلْيَشْرَبْ مِنْ شَرَابِهِ وَلَا يَسْأَلْهُ عَنْهُ) )
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی اپنے مسلمان بھائی کے پاس جائے اور وہ اسے کوئی کھانا کھلائے تو اس کو چاہیے کہ وہ کھانا کھا لے اور اس کے بارے میں سوال نہ کرے، اس طرح اگر وہ کوئی مشروب پلائے تو وہ پی لے اور اس کے بارے میں سوال نہ کرے۔ [الفتح الربانی/مسائل البر وصلة الرحم/حدیث: 9096]
تخریج الحدیث: «حديث حسن، أخرجه ابويعلي: 6358، والحاكم: 4/ 126، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9173»

الحكم على الحديث:
حديث حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7337
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سليمان، حدثنا أَسد بن موسى، حدثنا مسلم بن خالد، حدثني زيد بن أسلم، عن سُمَيّ، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا دخلَ أحدُكم على أخيه فأطعَمَه طعامًا، فليأكُلْ منه ولا يَسأَلْه عنه، وإن سَقَاه شرابًا فليشرَبْ منه ولا يَسألْ عنه" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ صحيح على شرط مسلم وحدَه:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7160 - صحيح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے ہاں جائے اور وہ اسے کھانا کھلائے تو وہ اسے کھا لے اور اس کے بارے میں سوال نہ کرے، اور اگر وہ اسے کوئی مشروب پلائے تو وہ اسے پی لے اور اس کے متعلق سوال نہ کرے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأطعمة/حدیث: 7337]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، مسلم بن خالد» [ترقيم الرساله 7337] [ترقيم الشركة 7256] [ترقيم العلميه 7160]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8043
عَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ عَلَى أَخِيهِ الْمُسْلِمِ فَأَطْعَمَهُ طَعَامًا فَلْيَأْكُلْ مِنْ طَعَامِهِ، وَلَا يَسْأَلْ عَنْهُ، وَإِنْ سَقَاهُ شَرَابًا فَلْيَشْرَبْ مِنْ شَرَابِهِ، وَلَا يَسْأَلْ عَنْهُ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ، وَالْجُمْهُورُ ضَعَّفَهُ وَقَدْ وُثِّقَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی ایک شخص مسلمان بھائی کے پاس جائے، اور وہ اسے کچھ کھانے کے لئے دے، تو اس کو اس کے کھانے میں سے کھا لینا چاہیے اور اس کے بارے میں دریافت نہیں کرنا چاہیے اور اگر وہ اسے کوئی مشروب پلائے، تو اس کے مشروب میں سے پی لینا چاہیے اور اس کے بارے میں دریافت نہیں کرنا چاہیے“۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی مسلم بن خالد زنگی ہے جمہور نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ امام أحمد کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأطعمة/حدیث: 8043]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (6358) اخرجه احمد فى المسند (399/2)، أخرجه مسند أحمد برقم: 8933، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7242، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2461، 5301»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 518
«إذا دخل أحدكم على أخيه المسلم فأطعمه من طعامه فليأكل ولا يسأل عنه وإن سقاه من شرابه فليشرب ولا يسأل عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے کسی مسلمان بھائی کے ہاں جائے اور وہ اسے اپنے کھانے میں سے کچھ کھلائے تو اسے کھا لینا چاہیے اور اس (کی ماہیت یا حلال ہونے) کے بارے میں سوال نہیں کرنا چاہیے، اور اگر وہ اسے اپنا کوئی مشروب پلائے تو اسے پی لینا چاہیے اور اس کے بارے میں سوال نہیں کرنا چاہیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 518]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس ك هب] عن أبي هريرة. الصحيحة 627.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2440
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ قَالَ: أَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ سُمَيٍّ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ عَلَى أَخِيهِ، فَأَطْعَمَهُ مِنْ طَعَامِهِ فَلْيَأْكُلْ، وَلَا يَسْأَلْ عَنْهُ، وَإِنْ سَقَاهُ مِنْ شَرَابِهِ فَلْيَشْرَبْ وَلَا يَسْأَلْ عَنْهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدٍ إِلَّا مُسْلِمٌ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے (مسلمان) بھائی کے ہاں جائے اور وہ اسے اپنا کھانا کھلائے تو وہ کھا لے اور اس کے بارے میں سوال نہ کرے (کہ کہاں سے آیا ہے)، اور اگر وہ اسے اپنا مشروب پلائے تو وہ پی لے اور اس کے بارے میں سوال نہ کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زید سے صرف مسلم نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2440]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: تفرد به مسلم بن خالد وفيه مقال «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 9، ص 497» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7254، 7253، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4675، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9307، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6358، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2935، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17023، 17024، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24692، 24693، 24918، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6483، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5305»

الحكم على الحديث:
تفرد به مسلم بن خالد، وفيه مقال
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5305
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْمَرْوَزِيُّ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ: نَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ الزَّنْجِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ، عَنْ سُمَيٍّ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ عَلَى أَخِيهِ الْمُسْلِمِ فَأَطْعَمَهُ طَعَامًا فَلْيَأْكُلْ مِنْ طَعَامِهِ، وَلَا يَسْأَلْ عَنْهُ، وَإِنْ سَقَاهُ شَرَابًا فَلْيَشْرَبْ مِنْ شَرَابِهِ وَلَا يَسْأَلْ عَنْهُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ I ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے مسلمان بھائی کے ہاں جائے اور وہ اسے کھانا کھلائے تو اس کے کھانے میں سے کھا لے اور اس کے بارے میں (کہ کہاں سے آیا، حلال ہے یا نہیں) سوال نہ کرے، اور اگر وہ اسے کوئی مشروب پلائے تو اس کے مشروب میں سے پی لے اور اس کے بارے میں سوال نہ کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زید بن اسلم سے مسلم بن خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5305]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: تفرد به مسلم بن خالد وفيه مقال «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 9، ص 497» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7254، 7253، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4675، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9307، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6358، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2935، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17023، 17024، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24692، 24693، 24918، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6483، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2440»

الحكم على الحديث:
تفرد به مسلم بن خالد، وفيه مقال
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں