الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
25. بَابُ : كَيْفَ يُقَوِّمُ الإِمَامُ الصُّفُوفَ
باب: امام صفیں کیسے درست کرے؟
اطراف الحدیث — سنن نسائي حدیث نمبر 812 (کل: 25 مقامات، 13 کتب)
سنن ابوداود: 664
سنن ابن ماجہ: 997
سنن دارمی: 1298
مسند احمد: 18506
السنن الكبرى للبيهقي: 5196
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1841
11 تا 20
حدیث نمبر: 1257
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الصَّفِّ الْمُقَدَّمِ وَالْمُؤَذِّنُ يُغْفَرُ لَهُ مَدَّ صَوْتِهِ وَيُصَدِّقُهُ مَنْ سَمِعَهُ مِنْ رَطْبٍ وَيَابِسٍ، وَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ مَنْ صَلَّى مَعَهُ) )
سیّدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یقینا اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اگلی صف پر رحمت بھیجتے ہیں اور مؤذن کو اس کی آواز کے پھیلاؤ کے برابر بخش دیا جاتا ہے، اور اس کو سننے والی خشک اور ترچیز اس کی تصدیق کرتی ہے، اور اسے اس کے ساتھ نماز پڑھنے والوں کا اجرو ثواب بھی ملے گا۔ [الفتح الربانی/كتاب الصلاة/حدیث: 1257]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح دون قوله: ((وله مثل اجر من صلي معه))۔ وھذا اسناد ضعيف۔ قتاده بن دعامة مدلس، وقد عنعن، وفي سماعه من ابي اسحاق السبيعي نظر۔ أخرجه النسائي: 2/ 13، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18506 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18700»
وضاحت: فوائد: … اذان کے کئی فضائل کے باوجود اذان دینے کے سلسلے میں عجیب قسم کی بے رغبتی پائی جاتی ہے، شاید بعض لوگ ایسے بھی ہوں کہ نہ انھوں نے زندگی بھراذان دی ہو گی اور نہ ان میں اس کی تڑپ پیدا ہوئی ہو گی۔ (العیاذ باللہ تعالی) رہا مسئلہ پہلی صف کا، تو جس مسجد میں نمازیوں کی دو تین صفیں بن جاتی ہیں، وہاں اکثر طور پر ابتدائے نماز کے وقت پانچ چھ نمازی ہوتے ہیں اور کئی لوگ پہلے پہنچ جانے کے باوجود پچھلی صفوں میں بیٹھنے کو ترجیح دیتے ہیں، بالخصوص جمعۂ مبارکہ کا خطبہ سنتے وقت۔ یہ سب امور دین میں بے رغبتی کی صورتیں ہیں۔ امام البانی رحمتہ اللہ علیہ نے کہا: … اس بات پر بھی بڑا تعجب ہے کہ علمائے اسلام اور مبلغ حضرات نے بھی عملی طور پر اس عظیم عبادت اور شعارِ اسلام سے بے رخی اختیار کر رکھی ہے، بہت کم دیکھا گیا ہے کہ کوئی عالم کسی مسجد میں اذان دے رہا ہو، بلکہ بسااوقات وہ اذان دینے سے شرمندگی محسوس کرتے ہیں اور انھیں تعجب ہوتا ہے کہ وہ یہ نیکی کریں، لیکن امامت کی باری آتی ہے تو اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں، بلکہ جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں۔ بس اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنا شکوہ دائر کرواتے ہیں کہ اس زمانے میں اتنی اجنبیت کیوں پائی جا رہی ہے۔ (صحیحہ: ۴۲)
الحكم على الحديث:
حديث صحيح دون قوله: ((وله مثل اجر من صلي معه))۔ وھذا اسناد ضعيف۔ قتاده بن دعامة مدلس
حدیث نمبر: 2644
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَأْتِينَا إِذَا قُمْنَا إِلَى الصَّلَاةِ فَيَمْسَحُ عَوَاتِقَنَا أَوْ صُدُورَنَا وَكَانَ يَقُولُ: ( (لَا تَخْتَلِفُوا فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُكُمْ) ) ، وَكَانَ يَقُولُ: ( (إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الصَّفِّ الْأَوَّلِ أَوِ الصُّفُوفِ الْأُوَلِ) )
سیّدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب ہم نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس آتے اور ہمارے کندھوں یا سینوں کو چھوتے اور فرماتے: (اس معاملے میں) اختلاف نہ کرو، وگرنہ تمہارے دل ایک دوسرے کے لیے مخالف ہو جائیں گے۔ اور یہ فرماتے تھے: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے پہلی صف والوں پر رحمت بھیجتے ہیں۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2644]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه ابن خزيمة: 1552، وابن ابي شيبة: 1/ 378، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18621، 18643 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18824»
وضاحت: فوائد: … فرشتوں کا رحمت بھیجنا، اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ایسے لوگوں کے حق میں دعائے رحمت کرتے ہیں۔
الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ أخرجه ابن خزيمة: 1552
حدیث نمبر: 2157
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، سَمِعْتُ زُبَيْدًا الإِيَامِيَّ يُحَدِّثُ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ ، عَنِ الْبَرَاءِ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِينَا، فَيَمْسَحُ عَوَاتِقَنَا وَصُدُورَنَا وَيَقُولُ: " لا تَخْتَلِفْ صُفُوفُكُمْ فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُكُمْ، إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الصَّفِّ الأَوَّلِ" .
سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لاتے تھے، آپ ہماری گردنوں اور ہمارے سینوں پر ہاتھ پھیرتے تھے اور یہ ارشاد فرماتے تھے: ”اپنی صفوں میں اختلاف نہ رکھو ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف آ جائے گا، بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے پہلی صف والوں پر رحمت نازل کرتے ہیں۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2157]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 346، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1551، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 749، 850، 2157، 2161، 5096، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1851، وأبو داود فى (سننه) برقم: 543، 664، 1468، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1957، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 997، 1342، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18788» «رقم طبعة با وزير 2154»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (670). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح، رجاله رجال الصحيح غير عبد الرحمن بن عوسجة، وهو ثقة، روى له أصحاب السنن.
حدیث نمبر: 2161
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، إِمْلاءً، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ طَلْحَةَ الإِيَامِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ ، عَنِ الْبَرَاءِ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ مَنَاكِبَنَا وَصُدُورَنَا، وَيَقُولُ: " لا تَخْتَلِفُوا فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُكُمْ، إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الصُّفُوفِ الْمُقَدَّمَةِ" .
سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے کندھوں اور سینوں پر ہاتھ پھیرتے تھے اور یہ ارشاد فرماتے تھے: ”(صف بنانے میں) تم آپس میں اختلاف نہ کرو، ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف آ جائے گا۔ بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے آگے کی صفوں پر رحمت نازل کرتے ہیں۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2161]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 346، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1551، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 749، 850، 2157، 2161، 5096، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1851، وأبو داود فى (سننه) برقم: 543، 664، 1468، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1957، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 997، 1342، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18788» «رقم طبعة با وزير 2158»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (670). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح، رجاله رجال الشيخين غير عبد الرحمن بن عوسجة وهو ثقة، أبو الأحوص: هو سلام بن سليم، ومنصور: هو ابن المعتمر، وطلحة الإيامي: هو طلحة بن مصرف.
حدیث نمبر: 565
565. عن البراء بن عازب، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يتخلَّل الصَّف من ناحية، يمسح صدورنا ومناكبنا ويقول: لا تختلفوا فتختلف قلوبكم. وكان يقول: إنّ الله وملائكته يصلّون على الصّفوف الأُول.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (664)، والنسائي (811)، كلاهما من طريق أبي الأحوص، عن منصور، عن طلحة بن مصرِّف، عن عبدالرحمن بن عوسجة، عن البراء، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2315
2315. عن البراء بن عازب قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يتخلَّلُ الصفَّ من ناحيةٍ إلى ناحيةٍ، يمسح صدورنا ومناكبنا ويقول: لا تختلفوا فتختلف قلُوبكم.
وكان يقول: إن الله وملائكتَه يُصلون على الصّفوف الأُوَل.
وكان يقول: إن الله وملائكتَه يُصلون على الصّفوف الأُوَل.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (664)، والنسائي (811) كلاهما من طريق أبي الأحوص، عن منصور، عن طلحة بن مُصَرِّف، عن عبدالرحمن بن عوسجة، عن البراء فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5196
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدٌ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحَارِثِيُّ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ طَلْحَةَ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ طَلْحَةَ بْنَ مُصَرِّفٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْسَجَةَ يُحَدِّثُ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِينَا إِذَا قُمْنَا إِلَى الصَّلَاةِ فَيَمْسَحُ عَوَاتِقَنَا وَصُدُورَنَا وَيَقُولُ:" لَا تَخْتَلِفُوا فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُكُمْ، إِنَّ اللهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الصَّفِّ الْأَوَّلِ، أَوْ قَالَ: الصُّفُوفِ الْأُوَلِ".
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آتے، جب ہم نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے کندھوں اور سینوں کو ہاتھ لگاتے اور فرماتے: ”تم اختلاف مت کرو ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف پڑ جائے گا۔ پہلی صف والوں کے لیے اللہ رحمت نازل کرتا ہے اور فرشتے رحمت کی دعا کرتے ہیں“ یا فرمایا: ”پہلی صفوں کے لیے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5196]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ الطيالسي 741»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1841
«إن الله وملائكته يصلون على الصف المقدم والمؤذن يغفر له مد صوته ويصدقه من سمعه من رطب ويابس وله مثل أجر من صلى معه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اگلی صف والوں پر رحمت نازل فرماتے ہیں، اور مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے (اس کی برکت سے) اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے، اور جو بھی خشک و تر چیز اس کی آواز سنتی ہے وہ اس کی تصدیق کرتی ہے، اور اس (مؤذن) کے لیے ان تمام لوگوں کے اجر کے برابر ثواب ہے جو اس کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1841]
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اگلی صف والوں پر رحمت نازل فرماتے ہیں، اور مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے (اس کی برکت سے) اس کی مغفرت کر دی جاتی ہے، اور جو بھی خشک و تر چیز اس کی آواز سنتی ہے وہ اس کی تصدیق کرتی ہے، اور اس (مؤذن) کے لیے ان تمام لوگوں کے اجر کے برابر ثواب ہے جو اس کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1841]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن الضياء] عن البراء. صحيح الترغيب 230.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 739
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ .
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ اللهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الصَّفِّ الْأَوَّلِ، وَكَانَ يَأْتِينَا إِلَى الصَّلَاةِ، فَيَمْسَحُ مَنَاكِبَنَا وَصُدُورَنَا، وَيَقُولُ: I " لَا تَخْتَلِفُوا فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُكُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ . وَرَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ : عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ طَلْحَةَ نَفْسِهِ.
عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ اللهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الصَّفِّ الْأَوَّلِ، وَكَانَ يَأْتِينَا إِلَى الصَّلَاةِ، فَيَمْسَحُ مَنَاكِبَنَا وَصُدُورَنَا، وَيَقُولُ: I " لَا تَخْتَلِفُوا فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُكُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنِ الْحَكَمِ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ . وَرَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ : عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ طَلْحَةَ نَفْسِهِ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ اور اس کے فرشتے پہلی صف والوں پر رحمت بھیجتے ہیں۔“
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے ہمارے پاس تشریف لاتے تو (صفیں درست کرنے کے لیے) ہمارے کندھوں اور سینوں کو مسح فرماتے اور ارشاد فرماتے: ”تم (صفوں میں) اختلاف نہ کرو، ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف پیدا ہو جائے گا۔“
منصور رحمہ اللہ سے، حکم رحمہ اللہ کے واسطے سے یہ حدیث صرف ابراہیم بن طہمان رحمہ اللہ نے روایت کی ہے؛ جبکہ سفیان ثوری رحمہ اللہ نے اسے منصور رحمہ اللہ سے، انہوں نے خود طلحہ رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 739]
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے ہمارے پاس تشریف لاتے تو (صفیں درست کرنے کے لیے) ہمارے کندھوں اور سینوں کو مسح فرماتے اور ارشاد فرماتے: ”تم (صفوں میں) اختلاف نہ کرو، ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف پیدا ہو جائے گا۔“
منصور رحمہ اللہ سے، حکم رحمہ اللہ کے واسطے سے یہ حدیث صرف ابراہیم بن طہمان رحمہ اللہ نے روایت کی ہے؛ جبکہ سفیان ثوری رحمہ اللہ نے اسے منصور رحمہ اللہ سے، انہوں نے خود طلحہ رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 739]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 346، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1551، 1552، 1556، 1557، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 749، 850، 2157، 2161، 5096، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1851، 2108، 2109، 2110، 2111، 2112، 2113، 2114، 2118، 2119، 2120، 2121، 2122، 2115، 2116، 2117، 2123، 2127، 2128، 2129، 2130، 2131، 2124، 2125، 2126، 2132، 2136، 2137، 2138، 2139، 2133، 2134، 2135، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 645 / 3، 810 / 2، 1014 / 1، 1015 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 887، 1089، 1090، 1622، 7996، 9876، وأبو داود فى «سننه» برقم: 543، 664، 1468، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1957، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1299، 3543، 3544، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 997، 1342، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2322، 2465، 2466، 5277، 21106، 21107، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18800، 18788، 18801، 18810، 18811، 18812، 18813، 18815، 18828، 18915، 18920، 18939، 18942، 18945، 18964، 19011، 19004، 19005، 19006، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 774، 776، 777، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1686، 1706، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2431، 2449، 4175، 4176، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3824، 3825، 3826، 8829، 22671، 30068، 30097، 30556، 36211، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2590، 6090، 7206، 8198»
حدیث نمبر: 2590
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، عَنْ زُبَيْدٍ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ مَنَحَ مَنِيحَةَ وَرِقٍ أَوْ سَقَى لَبَنًا، أَوْ أَهْدَى زُقَاقًا، كَانَ عَدْلَ رَقَبَةٍ، وَمَنْ قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ عَشْرَ مَرَّاتٍ، كَانَ لَهُ عَدْلُ رَقَبَةٍ I "، وَكَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَأْتِينَا يَمْسَحُ عَوَاتِقَنَا وَصُدُورَنَا، وَيَقُولُ: I " لَا تَخْتَلِفْ صُفُوفُكُمْ فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُكُمْ، إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الصُّفُوفِ الْأُوَلِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زُبَيْدٍ إِلَّا جَرِيرٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زُبَيْدٍ إِلَّا جَرِيرٌ .
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے چاندی (یا رقم) کا عطیہ دیا، یا دودھ پلایا، یا کسی کو گلی کا راستہ دکھایا، تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے، اور جس نے دس مرتبہ یہ کہا: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ» ”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر خوب قادر ہے“، تو اس کے لیے ایک غلام آزاد کرنے کے برابر (ثواب) ہے۔“ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لاتے، ہمارے کندھوں اور سینوں پر ہاتھ پھیرتے (صفیں برابر کرتے) اور فرماتے: ”صفوں میں اختلاف نہ کرو ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف پڑ جائے گا، بے شک اللہ عزوجل اور اس کے فرشتے پہلی صفوں پر رحمت بھیجتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زبید سے جریر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2590]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زبید سے جریر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2590]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 346، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1551، 1552، 1556، 1557، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 749، 850، 2157، 2161، 5096، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1851، 2108، 2109، 2110، 2111، 2112، 2113، 2114، 2118، 2119، 2120، 2121، 2122، 2115، 2116، 2117، 2123، 2127، 2128، 2129، 2130، 2131، 2124، 2125، 2126، 2132، 2136، 2137، 2138، 2139، 2133، 2134، 2135، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 645 / 3، 810 / 2، 1014 / 1، 1015 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 887، 1089، 1090، 1622، 7996، 9876، وأبو داود فى «سننه» برقم: 543، 664، 1468، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1957، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1299، 3543، 3544، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 997، 1342، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2322، 2465، 2466، 5277، 21106، 21107، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18800، 18788، 18801، 18810، 18811، 18812، 18813، 18815، 18828، 18915، 18920، 18939، 18942، 18945، 18964، 19011، 19004، 19005، 19006، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 774، 776، 777، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1686، 1706، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2431، 2449، 4175، 4176، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3824، 3825، 3826، 8829، 22671، 30068، 30097، 30556، 36211، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 739، 6090، 7206، 8198»