الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1370. باب ما يقول إذا سمع نباح الكلاب أو نهاق الحمير بالليل وغير ذلك مما يذكر
رات کو کتوں کا بھونکنا یا گدھوں کا رینکنا سنے تو کیا کہے، اور دیگر متعلقہ امور۔
اطراف الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 5416 (کل: 22 مقامات، 18 کتب)
سنن ابوداود: 5103
الادب المفرد: 1234
صحیح الادب المفرد: 941
مشکوۃ المصابیح: 4302
مسند الحمیدی: 1310
صحیح ابن خزیمہ: 2559
مصنف ابن ابی شیبہ: 31793
الفتح الربانی: 5568
صحیح ابن حبان: 5517
الجامع الكامل: 11273
السنن الكبرى للبيهقي: 20776
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 13249
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 620
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 2643
11 تا 20
حدیث نمبر: 5568
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَزِيدُ فِي حَدِيثِهِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا سَمِعْتُمْ نُبَاحَ الْكِلَابِ وَنُهَاقَ الْحَمِيرِ مِنَ اللَّيْلِ فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ فَإِنَّهَا تَرَى مَا لَا تَرَوْنَ وَأَقِلُّوا الْخُرُوجَ إِذَا هَدَأَتِ الرِّجْلُ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَبُثُّ فِي لَيْلِهِ مِنْ خَلْقِهِ مَا شَاءَ وَأَجِيفُوا الْأَبْوَابَ وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَفْتَحُ بَابًا أُجِيفَ وَذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ وَأَوْكِئُوا الْأَسْقِيَةَ وَفِي رِوَايَةٍ الْقِرَبَ وَغَطُّوا الْجِرَارَ وَأَكْفِئُوا الْآنِيَةَ قَالَ يَزِيدُ وَأَوْكِئُوا الْقِرَبَ
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم رات کو کتے کی بھونک یا گدھے کی رینک سنو تو اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو، کیونکہ وہ ایسی چیزیں دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھتے۔ جب لوگ سو جائیں تو باہر نہ نکلا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ رات کے وقت مختلف مخلوقات کو منتشر کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا نام لے کر دروازے بند کیا کرو، کیونکہ شیطان وہ دروازہ نہیں کھولتا، جسے اللہ کا نام لے کر بند کیا گیا ہو، مشکیزوں کی ڈوریاں کس دے کر رکھو،گھڑوں کو ڈھانپ دیا کرو اور برتنوں کو الٹاکر کر دیا کرو۔ [الفتح الربانی/كتاب الأذكار والدعوات/حدیث: 5568]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه ابوداود: 5103، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14283 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14334»
وضاحت: فوائد: … کتے کی بھونک اور گدھے کی رینک کو رات کے ساتھ اس لیے خاص کیا گیا کہ رات کو کثرت سے شیطانوں کا انتشار ہوتا ہے، وگرنہ دن کے وقت بھی ان آوازوں کو سنتے وقت تعوّذ پڑھا جائے گا۔
الحكم على الحديث:
اسناده حسن
حدیث نمبر: 5517
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى عَبْدَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُقَيْلِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِذَا سَمِعْتُمْ نُبَاحَ كِلابٍ، أَوْ نُهَاقَ حُمْرٍ بِاللَّيْلِ، فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ، فَإِنَّهُمْ يَرَوْنَ مَا لا تَرَوْنَ، وَأَقِلُّوا الْخُرُوجَ إِذَا هَدَأَتِ الرِّجْلُ، فَإِنَّ اللَّهَ جَلَّ وَعَلا يَبُثُّ مِنْ خَلْقِهِ فِي لَيْلِهِ مَا شَاءَ، وَأَجِيفُوا الأَبْوَابَ، وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لا يَفْتَحُ بَابًا أُجِيفَ، وَذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ، وَغَطُّوا الْجِرَارَ، وَاكْفَئُوا الآنِيَةَ، وَأَوْكُوا الْقِرَبَ" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جب تم رات کے وقت کتے کے بھونکنے یا گدھے کے رینکنے کی آواز سنو تو اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ وہ اس چیز کو دیکھتے ہیں جسے تم نہیں دیکھتے اور جب لوگ سو جائیں، تو تم گھر سے باہر کم نکلا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ رات کے وقت اپنی مخلوق میں سے جسے چاہتا ہے پھیلا دیتا ہے، تم دروازے بند کرو اور ان پر اللہ کا نام لے لو، کیونکہ شیطان ایسا دروازہ نہیں کھولتا جسے بند کر دیا گیا ہو اور اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو اور تم گھڑوں کو ڈھانپ دیا کرو اور برتنوں کو ڈھانپ دیا کرو اور مشکیزوں کے منہ بند کر لیا کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الزينة والتطييب/حدیث: 5517]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3280، 3304، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2012، ومالك فى (الموطأ) برقم: 3411، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 131، 132، 133، 2559، 2560، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1271، 1272، 1273، 1274، 1275، 1276، 5225، 5517، 5518، 5551، 5553، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7307، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2604، 3731، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1812، 2766، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 360، 3268، 3410،وأحمد فى (مسنده) برقم: 14334» «رقم طبعة با وزير 5493»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (3183 و 3184)، «الإرواء» (39). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي
حدیث نمبر: 1649
حدثنا علي بن عيسى بن إبراهيم حدثنا أبو يحيى زكريا بن داود، حدثنا إسحاق بن إبراهيم ويوسف بن موسى: قالا: حدثنا جَرير، عن محمد بن إسحاق، عن محمد بن إبراهيم بن الحارث التَّيمي، عن عطاء بن يسار، عن جابر بن عبد الله قال: قال رسولُ الله ﷺ:"أقِلُّوا الخروجَ إذا هَدَأَتِ الرِّجلُ، إِنَّ الله يَبُثُّ من خَلْقِه باللَّيل ما شاء" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آمد و رفت تھم جائے تو باہر نکلنا کم کر دیا کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ رات کے وقت اپنی مخلوق میں سے جسے چاہتا ہے (زمین پر) پھیلا دیتا ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أول كتاب المناسك/حدیث: 1649]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أول كتاب المناسك/حدیث: 1649]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل محمد بن إسحاق - وهو ابن يسار - وقد صرَّح بسماعه لهذا الحديث من محمد بن إبراهيم عند ابن حبان (5518). إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه الحافظ، وجرير: هو ابن عبد الحميد.» [ترقيم الرساله 1649] [ترقيم الشركة 1638]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 7955
أخبرنا أبو بكر محمد بن عبد الله الشافعي، حدثنا محمد بن مَسْلَمة الواسطي، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا محمد بن إسحاق، عن محمد بن إبراهيم، عن عطاء بن يَسَار، عن جابر بن عبد الله قال: قال رسول الله:"إذا سمعتُم نُبَاحَ الكلابِ ونَهِيقَ الحميرِ من الليل، فتعوَّذُوا بالله من الشيطان الرَّجيم، فإِنَّها تَرَى ما لا تَرَون، وأقِلُّوا الخروجَ إذا هَدَأَت (3) [الرَّجلُ] فإنَّ الله تعالى يَبُثُّ في ليلِه (4) من خلقِه ما شاء، وأَجِيفوا الأبوابَ، واذكرُوا اسمَ الله عليها، فإنَّ الشيطانَ لا يفتحُ بابًا أُجِيفَ وذُكِرَ اسمُ الله عليه، وأَوكِئوا الأسقية، وغطُّوا الجِرارَ، وأكفئوا الآنية" (5) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7762 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7762 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم رات کو کتوں کے بھونکنے اور گدھوں کے ہینگنے کی آواز سنو تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ وہ وہ کچھ دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھتے۔ جب رات چھا جائے تو باہر نکلنا کم کر دو کیونکہ اللہ اپنی مخلوق میں سے جسے چاہتا ہے پھیلا دیتا ہے۔ دروازے بند کرو اور اللہ کا نام لو، کیونکہ شیطان اس دروازے کو نہیں کھولتا جسے اللہ کے نام کے ساتھ بند کیا گیا ہو۔ مشکیزوں کے منہ باندھو، مٹکوں کو ڈھانپو اور برتنوں کو الٹا کر کے رکھو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأدب/حدیث: 7955]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأدب/حدیث: 7955]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف من أجل محمد بن مسلمة الواسطي، وقد توبع» [ترقيم الرساله 7955] [ترقيم الشركة 7861] [ترقيم العلميه 7762]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 11273
11273- عن جابر بن عبدالله قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا سمعتم نباح الكلب ونهيق الحمر بالليل فتعوذوا بالله فإنهن يرين ما لا ترون
تخریج الحدیث: «حسن: رواه ابو داود (5103)، وأحمد (14283)، والبخاري في الأدب المفرد (1234)، وأبو يعلى (2327)، وصحّحه ابن حبان (5517-5518)، والحاكم (4/283-284) كلهم من طرق عن محمد بن إسحاق، حدثني محمد بن إبراهيم بن الحارث (وهو التيمي)، عن عطاء بن يسار، عن جابر بن عبد الله فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 20776
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ، عَنْ رَوْحٍ.
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح ہی نقل فرماتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20776]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 201»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 13249
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" اتَّقُوا فَوْرَةَ الْعَشَاءِ". كَأَنَّهُ لِمَا يُخَافُ مِنَ الِاخْتِصَارِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ يُسَمَّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا جابر بن عبدالله رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عشاء کے ابتدائی وقت کے حوالے سے بچ کے رہو۔“ راوی بیان کرتے ہیں: گویا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ اندیشہ تھا کہ اس وقت جنات (یا شیاطین وغیرہ) حاضر ہوتے ہیں۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک ایسا راوی ہے، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13249]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک ایسا راوی ہے، جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13249]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (360/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 14456، 14482»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 620
«إذا سمعتم نباح الكلاب ونهيق الحمير بالليل فتعوذا بالله من الشيطان فإنهن يرين ما لا ترون وأقلوا الخروج إذا هدأت الرجل فإن الله عز وجل يبث في ليلة من خلقه ما يشاء وأجيفوا الأبواب واذكروا اسم الله عليها فإن الشيطان لا يفتح بابا أجيف وذكر اسم الله عليه وغطوا الجرار وأوكئوا القرب وأكفئوا الآنية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم رات کے وقت کتوں کا بھونکنا اور گدھوں کا رینکنا سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ وہ ایسی چیزیں (شیاطین کو) دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھتے۔ اور جب پاؤں کی آہٹیں تھم جائیں (لوگ سو جائیں) تو رات کے وقت باہر نکلنا کم کر دو، کیونکہ اللہ عزوجل رات کے وقت اپنی مخلوق میں سے جسے چاہتا ہے پھیلا دیتا ہے۔ اور دروازے بند کر لیا کرو اور ان پر اللہ کا نام لیا کرو، کیونکہ شیطان اس دروازے کو نہیں کھولتا جسے بند کر دیا گیا ہو اور اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو، اور مٹکوں کو ڈھانپ دو، مشکیزوں کا منہ باندھ دو، اور برتنوں کو الٹا کر کے رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 620]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خد د حب ك] عن جابر. الكلم الطيب 220، المشكاة 4303.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2643
بَابُ التَّسْمِيَةِ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ.
قَالَ عَبْدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، حَدَّثَنَا حَرَامُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنِ ابْنَيْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِيهِمَا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ بَابَ حُجْرَتِهِ، فَلْيُسَمِّ، فَإِنَّهُ يَرْجِعُ قَرِينُهُ الَّذِي مَعَهُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِذَا دَخَلْتُمْ حُجْرَتَكُمْ، فَسَمُّوا يَخْرُجْ سَاكِنُهَا مِنَ الشَّيَاطِينِ، فَإِذَا رَحَلْتُمْ، فَسَمُّوا عَلَى أَوَّلِ حِلْسٍ تَضَعُونَهُ عَلَى دَوَابِّكُمْ، لَا يَشْرَكْكُمُ الشَّيْطَانُ فِي مَرْكَبِهَا، فَإِذَا أَنْتُمْ لَمْ تَفْعَلُوا شَرَكَكُمْ، وَإِذَا أَكَلْتُمْ، فَسَمُّوا، حَتَّى لَا يَشْرَكَكُمْ فِي طَعَامِكُمْ، فَإِنَّكُمْ إِنْ لَمْ تَفْعَلُوا شَرَكَكُمْ فِي طَعَامِكُمْ، وَلَا تُبَيِّتُوا الْقُمَامَةَ مَعَكُمْ فِي حُجَرِكُمْ، فَإِنَّهَا مَقْعَدُهُ، وَلَا تُبَيِّتُوا الْمِنْدِيلَ فِي بُيُوتِكُمْ، فَإِنَّهَا مَضْجَعُهُ، وَلَا تَفْتَرِشُوا الْوَلَايَا الَّتِي عَلَى ظُهُورِ الدَّوَابِّ، وَلَا تَسْكُنُوا بُيُوتًا غَيْرَ مُغْلَقَةٍ، وَلَا تَبِيتُوا عَلَى سُطُوحٍ غَيْرِ مَحُوطٍ، فَإِذَا سَمِعْتُمْ نُبَاحَ الْكَلْبِ، وَنَهِيقَ الْحِمَارِ، فَاسْتَعِيذُوا بِاللهِ، فَإِنَّهُ لَا يَنْهَقُ حِمَارٌ، وَلَا يَنْبَحُ كَلْبٌ إِلَّا حِينَ يَرَاهُ» .

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے حجرے کے دروازے پر آئے تو اسے چاہیے کہ اللہ کا نام لے، کیونکہ اس طرح اس کے ساتھ لگا ہوا شیطانی ہمزاد واپس لوٹ جاتا ہے، اور جب تم اپنے حجرے میں داخل ہو تو اللہ کا نام لیا کرو، اس سے وہاں رہنے والے شیاطین نکل جاتے ہیں، اور جب تم سفر پر روانہ ہونے لگو تو اپنے جانوروں پر پہلی جھول رکھتے وقت اللہ کا نام لیا کرو تاکہ شیطان تمہاری سواری میں شریک نہ ہو سکے، کیونکہ اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو وہ تمہاری سواری میں شریک ہو جائے گا، اور جب تم کھانا کھاؤ تو اللہ کا نام لیا کرو تاکہ وہ تمہارے کھانے میں شریک نہ ہو پائے، کیونکہ اگر تم نے بسم اللہ نہ پڑھی تو وہ تمہارے کھانے میں شریک ہو جائے گا، اور تم اپنے حجروں میں کوڑا کرکٹ رات بھر پڑا نہ رہنے دیا کرو کیونکہ وہ شیطان کے بیٹھنے کی جگہ ہے، اور نہ ہی رومال گھروں میں رات بھر رہنے دو کیونکہ وہ اس کے سونے کی جگہ ہے، اور جانوروں کی پشت پر رکھے جانے والے گدوں کو زمین پر بستر بنا کر مت بچھاؤ، اور ایسے گھروں میں سکونت اختیار نہ کرو جن کے دروازے بند نہ ہوں، اور نہ ہی ایسی چھتوں پر رات بسر کرو جن کے گرد حفاظتی منڈیر نہ ہو، اور جب تم کتے کے بھونکنے اور گدھے کے ہینگنے کی آواز سنو تو اللہ کی پناہ طلب کیا کرو کیونکہ گدھا ہینگتا اور کتا بھونکتا ہی اس وقت ہے جب وہ اسے (شیطان کو) دیکھتا ہے۔“
[أخرجه عبد بن حميد في مسنده: 1115، وأبو يعلى في مسنده: 1782، وفي سنده حرام بن عثمان وهو ضعيف جداً ومتروك عند أئمة الحديث] . [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2643]
[أخرجه عبد بن حميد في مسنده: 1115، وأبو يعلى في مسنده: 1782، وفي سنده حرام بن عثمان وهو ضعيف جداً ومتروك عند أئمة الحديث] . [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2643]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: عامة حديثه حرام بن عثمان مناكير (الكامل في الضعفاء، ج 3، ص 385)»
«0»
«0»
الحكم على الحديث:
فيه ضعف
حدیث نمبر: 2221
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا سَمِعْتُمْ نُبَاحَ الْكِلَابِ وَنَهِيقَ الْحُمُرِ فَتَعَوَّذُوا بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِنَّهُنَّ يَرَوْنَ مَا لَا تَرَوْنَ، وَأَقِلُّوا الْخُرُوجَ إِذَا هَدَأَتِ الرِّجْلُ، فَإِنَّ اللهَ يَبُثُّ فِي خَلْقِهِ فِي لَيْلِهِ مَا شَاءَ، وَأَجِيفُوا الْأَبْوَابَ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَفْتَحُ بَابًا إِذَا أُجِيفَ، وَأَوْكُوا الْأَسْقِيَةَ، وَخَمِّرُوا الْآنِيَةَ، وَأَطْفِئُوا السُّرُجَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم کتوں کے بھونکنے اور گدھوں کے ہینگنے کی آواز سنو تو «أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ» ”میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں“ پڑھ کر اللہ کی پناہ طلب کیا کرو، کیونکہ وہ ایسی مخلوق کو دیکھتے ہیں جسے تم نہیں دیکھ پاتے، اور جب رات کا سناٹا چھا جائے اور لوگوں کی آمد و رفت تھم جائے تو باہر نکلنا کم کر دیا کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق میں سے جسے چاہتا ہے رات کے وقت (زمین میں) پھیلا دیتا ہے، اور (رات کو) دروازے بند کر لیا کرو کیونکہ شیطان اس بند دروازے کو نہیں کھولتا جسے (اللہ کے نام پر) بند کیا گیا ہو، اور مشکیزوں کے منہ باندھ دیا کرو، برتنوں کو ڈھانپ لیا کرو اور چراغوں کو بجھا دیا کرو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2221]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3106، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2012، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1812، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3731، 5103، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3410، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13871، وأخرجه فتح الباري برقم: 5283، 5300، 5624، 5938، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19870، 19873، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1674، 7296، 7773، 7774، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 129، 130، 131، 132، 133، 2559، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1050، 8033، 9055، 9061، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 1102، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13248، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5517، وأخرجه شرح السنة برقم: 3060، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5416/3، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2218»

رجاله ثقات