الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1950. باب الامتناع عن الدخول على الظلمة وتصديقهم وإعانتهم
ظالموں کے پاس جانے، ان کی تصدیق کرنے اور ان کی مدد کرنے سے اجتناب کا بیان۔
اطراف الحدیث — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة حدیث نمبر 7447 (کل: 7 مقامات، 6 کتب)
مسند احمد: 765
مصنف ابن ابی شیبہ: 40273
الفتح الربانی: 12861
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 9213
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 466
حدیث نمبر: 7447
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ نَائِمٌ فَذَكَرَ الدَّجَّالَ فَاسْتَيْقَظَ مُحْمَرًّا وَجْهُهُ فَقَالَ: "غَيْرُ الدَّجَّالِ أَخْوَفُ عِنْدِي عَلَيْكُمْ مِنَ الدَّجَّالِ الْأَئِمَّةَ الْمُضِلِّينَ ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو يَعْلَى، وَمَدَارُ إِسْنَادَيْهِمَا عَلَى جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو يَعْلَى، وَمَدَارُ إِسْنَادَيْهِمَا عَلَى جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم آرام فرما رہے تھے، پس (وہاں) دجال کا تذکرہ ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس حال میں بیدار ہوئے کہ آپ کا چہرہ مبارک سرخ ہو رہا تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے تمہارے حق میں دجال سے بھی زیادہ جس فتنے کا ڈر ہے وہ دجال کے علاوہ کچھ اور ہے، اور وہ گمراہ کرنے والے ائمہ (پیشوا) ہیں۔“ اس حدیث کو ابوبکر بن ابی شیبہ اور ابو یعلی نے روایت کیا ہے، اور ان دونوں کی اسانید کا مدار جابر جعفی پر ہے جو کہ ضعیف راوی ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7447]
تخریج الحدیث: «رواه أبو بكر بن أبي شيبة وأبو يعلى، ومدار إسناديهما على جابر الجعفي، وهو ضعيف»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 32»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 32»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 765
(حديث مرفوع) حدثنا أَبُو النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا الْأَشْجَعِيُّ ، عَنْ سُفيان ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُجَيٍّ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ذَكَرْنَا الدَّجَّالَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ نَائِمٌ، فَاسْتَيْقَظَ مُحْمَرًّا لَوْنُهُ، فَقَالَ:" غَيْرُ ذَلِكَ أَخْوَفُ لِي عَلَيْكُمْ"، ذَكَرَ كَلِمَةً.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سوئے ہوئے تھے اور ہم قریب ہی بیٹھے دجال کا تذکرہ کر رہے تھے، اچانک آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیدار ہوگئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے روئے انور کا رنگ سرخ ہو رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے تم پر دجال سے زیادہ ایک دوسری چیز کا خطرہ ہے۔“ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 765]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف جابر الجعفي
ترقیم عوامۃ: 38641 ترقیم الشثری: -- 40273
حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن جابر ، عن عبد الله بن نجي ، عن علي قال: كنا عند النبي صلى الله عليه وسلم جلوسا وهو نائم، فذكرنا الدجال فاستيقظ محمرا وجهه فقال: غير الدجال اخوف عليكم عندي من الدجال: ائمة مضلون.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [ع]: زيادة (و).
(٣) في [س]: بياض، وفي [ب]: (تيجي).
(٤) في [س]: (المضلون)، وفي [ع]: (مضلين).
(٥) ضعيف؛ لضعف جابر الجعفي، أخرجه أحمد (٧٦٥)، وأبو يعلى (٤٦٦).
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوئے ہوئے تھے ہم نے دجال کا تذکرہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیدار ہوئے اس حال میں کہ چہرہ سرخ تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا دجال کے علاوہ لوگوں سے مجھے تمہارے بارے میں دجال سے زیادہ خوف ہے اور وہ گمراہ کرنے والے ائمہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40273]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف جابر الجعفي .»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 776، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 466، ترقيم محمد عوامة: 38641»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 776، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 466، ترقيم محمد عوامة: 38641»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 12861
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ ذَكَرْنَا الدَّجَّالَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ نَائِمٌ فَاسْتَيْقَظَ مُحْمَرًّا لَوْنُهُ فَقَالَ ”غَيْرُ ذَلِكَ أَخْوَفُ لِي عَلَيْكُمْ“ ذَكَرَ كَلِمَةً
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دجال کا ذکر کر رہے تھے، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوئے ہوئے تھے، اتنے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیدار ہوگئے، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ سرخ تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے تمہارے بارے میں دجال کے علاوہ ایک اور چیز کا زیادہ ڈر ہے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بات ذکر کی۔ [الفتح الربانی/بيان القيامة وأحوال الآخرة والفتن والعلامات التى تسبقها/حدیث: 12861]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف جابر بن يزيد الجعفي، أخرجه ابن ابي شيبة: 15/ 142، وابويعلي: 466، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 765 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 765»
وضاحت: فوائد: … مسند ابی یعلی کی روایت میں اس چیز کی وضاحت کی گئی ہے اور وہ ہے: ((اَئِمَّۃٌ مُضِلُّوْنَ)) … گمراہ کرنے والے حکمران
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لضعف جابر بن يزيد الجعفي
حدیث نمبر: 9213
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ نَائِمٌ فَذَكَرْنَا الدَّجَّالَ فَاسْتَيْقَظَ مُحْمَرًّا وَجْهُهُ فَقَالَ:" غَيْرُ الدَّجَّالِ، أَخْوَفُ عَلَى أُمَّتِي عِنْدِي عَلَيْكُمْ: أَئِمَّةً مُضِلِّينَ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ وَقَدْ وُثِّقَ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ وَقَدْ وُثِّقَ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم سو رہے تھے، ہم نے دجال کا ذکر کیا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیدار ہوئے، تو آپ کا چہرہ سرخ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم لوگوں کے حوالے سے، میرے نزدیک، میری امت کے بارے میں، دجال کے علاوہ (دوسرے لوگوں) سے زیادہ اندیشہ ہے اور وہ گمراہ کرنے والے حکمران ہیں“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے اور وہ ضعیف ہے، ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9213]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے اور وہ ضعیف ہے، ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9213]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (466) اخرجه احمد فى المسند (765)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 466
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُجَيٍّ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ نَائِمٌ، فَذَكَرْنَا الدَّجَّالَ، فَاسْتَيْقَظَ مُحْمَرًّا وَجْهُهُ، فَقَالَ: غَيْرُ الدَّجَّالِ أَخْوَفُ عِنْدِي عَلَيْكُمْ مِنَ الدَّجَّالِ: أَئِمَّةٌ مُضِلُّونَ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم استراحت فرما رہے تھے، ہم نے (آپس میں) دجال کا تذکرہ چھیڑا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیدار ہوئے جبکہ (اس تشویش کی بنا پر) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہِ انور سرخ ہو رہا تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے تم پر دجال کی نسبت دجال کے علاوہ جس چیز کا زیادہ اندیشہ ہے وہ گمراہ کرنے والے ائمہ (پیشوا) ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه/حدیث: 466]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح لغيره»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 32، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4194/1، 7447، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 461»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح لغيره»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 32، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4194/1، 7447، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 461»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 4194
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : وَثَنَا وَكِيعٌ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُجَيٍّ عَنْ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ نَائِمٌ، فَذَكَرْنَا الدَّجَّالَ فَاسْتَيْقَظَ مُحْمَرًّا وَجْهُهُ فَقَالَ: غَيْرُ الدَّجَّالِ أَخْوَفُ عِنْدِي عَلَيْكُمْ: أَئِمَّةٌ مُضِلُّونَ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.
قُلْتُ: مَدَارُ إِسْنَادِ حَدِيثِ عَلِيٍّ هَذَا عَلَى جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.
قُلْتُ: مَدَارُ إِسْنَادِ حَدِيثِ عَلِيٍّ هَذَا عَلَى جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں بیٹھے ہوئے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم آرام فرما رہے تھے، پھر ہم نے دجال کا تذکرہ چھیڑا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس حال میں بیدار ہوئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک (شدتِ جلال سے) سرخ ہو رہا تھا، تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے حق میں مجھے دجال کے علاوہ جس فتنے کا سب سے زیادہ اندیشہ ہے، وہ گمراہ کرنے والے ائمہ (پیشوا) ہیں۔““ اسے امام ابویعلیٰ موصلی نے بھی روایت کیا ہے؛ اس حدیث کی سند کا مدار جابر الجعفی پر ہے، اور وہ ضعیف راوی ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الإمارة/حدیث: 4194]
تخریج الحدیث: «قلت: مدار إسناد حديث علي هذا على جابر الجعفي، وهو ضعيف»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 32»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 32»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف