🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. ما يدعو به الرجل إذا رأى الهلال
آدمی جب نیا چاند دیکھے تو یوں دعا کرے
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9820 ترقیم الشثری: -- 9987
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن بشر ، قال: حدثنا عبد العزيز بن عمر ، قال: حدثني من لا اتهم، عن عبادة بن الصامت ، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا راى الهلال، قال:" الله اكبر، الله اكبر، الحمد لله، الحمد لله، ولا حول ولا قوة إلا بالله، اللهم إني اسالك خير هذا الشهر، واعوذ بك من شر القدر، ومن شر يوم الحشر"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [و].
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [ز، و].
(٤) في [ص، هـ]: (هذه).
(٥) مجهول، أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في المسند (٢٢٧٩١) وابن أبي عاصم في السنة (٣٨٧).

حضرت عبادہ بن صامت سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چاند کو دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔ گناہ سے بچنے کی قوت اور نیکی کرنے کی طاقت صرف اللہ کی طرف سے ہے۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس مہینے کی خیر کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے تقدیر کے شر اور قیامت کے دن کی مصیبت سے پناہ مانگتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 9987]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول .» ‏‏‏‏
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23241، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31728، ترقيم محمد عوامة: 9820»

الحكم على الحديث:
إسناده مجهول
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30363 ترقیم الشثری: -- 31728
حدثنا محمد بن بشر حدثنا عبد العزيز بن عمر قال: حدثني من لا اتهم ، عن عبادة بن الصامت قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا راى الهلال قال: الله اكبر الله اكبر الحمد لله لا حول ولا قوة إلا بالله، اللهم إني اسالك خير هذا الشهر، واعوذ بك من شر القدر، واعوذ بك من شر يوم الحشر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيد في [هـ]: (من أهل الشام).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عبادة، أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في المسند (٢٢٧٩١)، وابن أبي عاصم في السنة (٣٨٧).

حضرت عبادہ بن الصامت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نیا چاند دیکھتے تو یوں دعا فرماتے: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت صرف اللہ کی مدد سے ہے، اے اللہ! میں آپ سے اس مہینہ کی بھلائی مانگتا ہوں۔ اور میں تقدیر کے شر سے آپ کی پناہ لیتا ہوں۔ اور حشر کے دن کے شر سے میں آپ کی پناہ لیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31728]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول؛ لإبهام الراوي عن عبادة .» ‏‏‏‏
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23241، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9988، ترقيم محمد عوامة: 30363»

الحكم على الحديث:
إسناده مجهول
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں