🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب ما أعطى الله تعالى محمدا ﷺ
وہ فضیلتیں جو اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 24050 ترقیم الشثری: -- 25130
حدثنا عبد الرحيم بن سليمان ، عن يزيد بن ابي زياد ، عن سليمان بن عمرو بن الاحوص عن امه ام جندب قالت: رايت رسول الله - صلى الله عليه وسلم - تبعته امراة من خثعم معها صبي لها به بلاء، فقالت: يا رسول الله، إن هذا ابني وبقية اهلي، وبه بلاء لا يتكلم، فقال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: ائتوني بشيء من ماء، فاتي به فغسل فيه يديه ومضمض فاه، ثم اعطاها، فقال: اسقيه منه وصبي عليه منه واستشفي الله له.
فلقيت المراة فقلت: لو وهبت لي منه، فقالت: إنما هو لهذا المبتلى، فلقيت المراة من الحول فسالتها عن الغلام؟ فقالت: برا وعقل عقلا ليس كعقول الناس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الأخوص).
(٢) في [أ، ط]: (قال)، وكذلك في: [جـ].
(٣) زاد في [هـ]: (رمى جمرة العقبة من بطن الوادي يوم النحر ثم انصرف و).
(٤) في [ط]: (بنعة)، وفي [أ، ح]: (تبغنه).
(٥) في [ط]: (حبي).
(٦) سقط من: [ط].
(٧) زاد في [هـ]: (لا يتكلم).
(٨) سقط من: [جـ].
(٩) سقط من: [ط، هـ].
(١٠) ساقطة في: [أ، ح، ط].
(١١) في [ط]: (اللبتلا).
(١٢) سقط من: [ز].
(١٣) ضعيف؛ لضعف يزيد، أخرجه أحمد (٢٧١٣١)، وابن ماجه (٣٥٣٢)، وعبد بن حميد (١٥٦٧)، وابن سعد ٨/ ٣٠٦، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٢٩٣)، والبيهقي في الدلائل ٥/ ٤٤٤، وابن الأثير في أسد الغابة ٣/ ٣٥٢، وأبو نعيم في الدلائل (٣٩٣).

حضرت سلیمان بن عمرو بن احوص اپنی والدہ ام جندب سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے پیچھے ایک عورت آرہی تھی اور اس کے پاس اس کا بچہ تھا جس کو کوئی بیماری تھی، یہ عورت کہہ رہی تھی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! یہ میرا بیٹا ہے اور یہی میرے خاندان کا بقیہ (بچا ہوا) ہے، لیکن اس کو کوئی بیماری ہے کہ یہ گفتگو نہیں کرتا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میرے پاس تھوڑا سا پانی لاؤ“ چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پانی لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں اپنے دونوں ہاتھ دھوئے اور کلی کی پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ پانی عورت کو دے کر ارشاد فرمایا: ”اس پانی میں سے کچھ اس بچہ کو پلا دو اور کچھ پانی اس بچہ پر انڈیل دو اور اللہ تعالیٰ سے اس بچہ کے لئے شفا مانگو“ (راویہ کہتی ہیں) میں اس عورت سے ملی تھی اور میں نے اس سے کہا تھا۔ اگر تم اس پانی میں سے کچھ مجھے بھی ہدیہ کردو؟ اس عورت نے کہا یہ پانی تو اسی مصیبت زدہ کے لئے ہے پھر میں اس عورت سے اگلے سال ملی اور میں نے اس سے بچہ کے بارے میں پوچھا؟ تو اس نے کہا وہ صحت یاب ہوگیا اور وہ ایسی عقل کا مالک ہے کہ وہ عام لوگوں کی عقلوں سے جدا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 25130]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف يزيد .» ‏‏‏‏
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1966، 1967، (2/146) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3028، 3031، 3031 (م)، 3532، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9635، 9637، 9636، 9650، 9651، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16335، 16336، 16337، 22758، 23689، 23690، 27754، 27755، 27756، 27775، 27776، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1765، والحميدي فى «مسنده» برقم: 361، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1567، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13901، 13910، 14438، 15773، 33916، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5329، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3515، والطبراني فى «الكبير» برقم: 385، 386، 389، 387، 388، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2378، 8082، ترقيم محمد عوامة: 24050»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32414 ترقیم الشثری: -- 33917
حدثنا عبد الرحيم بن سليمان ، عن يزيد بن ابي زياد ، عن سليمان بن عمرو بن الاحوص ، عن امه ام جندب قالت: رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم رمى جمرة العقبة من بطن الوادي يوم النحر وهو على دابة، ثم انصرف وتبعته امراة من خثعم، ومعها صبي لها به بلاء، فقالت: يا رسول الله، إن هذا ابني وبقية اهلي، وإن به بلاء لا يتكلم، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ائتوني بشيء من ماء، فاتي به فغسل يديه ومضمض فاه، ثم اعطاها، فقال: اسقيه منه، وصبي عليه منه واستشفي الله له، قالت: فلقيت المراة فقلت: لو وهبت لي منه، فقالت: إنما هو لهذا المبتلى، فلقيت المراة من الحول فسالتها عن الغلام، فقالت: برا وعقل عقلا ليس كعقول الناس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [م]: ﵇.
(٣) مجهول؛ لجهالة سليمان بن عمرو بن الأحوص، أخرجه أحمد (١٦٠٨٨)، وأبو داود (١٩٦٦)، وابن ماجه (٣٠٢٨)، وابن سعد ٨/ ٣٠٦، وعبد بن حميد (١٥٦٧)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٢٩١)، والطبراني ٢٥/ ٣٨٦، والبيهقي ٥/ ١٣٠.

حضرت امّ جندب فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے یوم النحر کو بطن الوادی سے جمرۃ العقبۃ کی رمی کی، جبکہ آپ سواری پر تھے، پھر آپ مڑے اور قبیلہ خثعم کی ایک عورت آپ کے پیچھے ہوئی، اس کے ساتھ اس کا ایک بچہ بھی تھا جس پر اثر تھا، کہنے لگی یا رسول اللہ! یہ میرا بیٹا اور میرے گھر والوں میں سے باقی بچا ہوا ہے، اور اس کو ایک اثر ہے جس کی وجہ سے بولتا نہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے پاس تھوڑا پانی لاؤ، آپ کے پاس پانی لایا گیا تو آپ نے اپنے ہاتھ دھوئے اور کلی کی اور اس کو پانی دے دیا، اور فرمایا کہ اس کو اس سے پلاؤ اور اس پر اس سے چھڑکو، اور اللہ سے اس کے لئے شفاء مانگو، کہتی ہیں کہ میں اس عورت سے ملی اور اس سے کہا کہ اگر تھوڑا سا پانی اس میں سے مجھے دے دیں تو کیسا ہے، وہ کہنے لگی کہ یہ تو اس آفت زدہ کے لئے ہے، پھر میں ایک سال کے بعد عورت سے ملی اور اس سے لڑکے کے بارے میں پوچھا تو اس نے کہا کہ وہ صحت یاب ہوگیا اور ایسا عقل مند ہوگیا کہ عام لوگ اتنے عقل مند نہیں ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33917]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة سليمان بن عمرو بن الأحوص .» ‏‏‏‏
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1966، 1967، (2/146) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3028، 3031، 3031 (م)، 3532، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9635، 9637، 9636، 9650، 9651، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16335، 16336، 16337، 22758، 23689، 23690، 27754، 27755، 27756، 27775، 27776، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1765، والحميدي فى «مسنده» برقم: 361، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1567، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13901، 13910، 14438، 15773، 25132، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5329، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3515، والطبراني فى «الكبير» برقم: 385، 386، 389، 387، 388، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2378، 8082، ترقيم محمد عوامة: 32414»

الحكم على الحديث:
إسناده مجهول
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں