🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. كلام أبي بكر الصديق ﵁
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا کلام
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25400 ترقیم الشثری: -- 26518
حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش ، عن سليمان بن ميسرة ، عن طارق بن شهاب ، عن رافع بن ابي رافع قال: رايت ابا بكر وكان له كساء فدكي يخله عليه إذا ركب، ونلبسه انا وهو إذا نزلنا، [وهو] الكساء الذي عيرته به هوازن، قالوا: ذا الخلال نبايع بعد رسول الله - صلى الله عليه وسلم -.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) يجمع ثوبه بعود خلال؛ وفي [هـ]: (يحله).
(٣) في [أ، ح]: (أو يلبسه).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٥) في [ط]: (اكسى).
(٦) سقط من: [ط].
(٧) في [هـ]: (الهوازن).
(٨) في [هـ]: (إذا الحلال سائغ).
(٩) صحيح؛ أخرجه أحمد في الزهد (ص ١٠٨)، وإسحاق كما في المطالب (٢٠٩٥)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٤٩٦)، وابن أبي عمر في الإيمان (٧٩)، والطبراني (٤٤٦٧)، والخطيب في الموضح ٢/ ٨٧.

حضرت رافع بن ابی رافع سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر کو دیکھا کہ آپ کے پاس ایک مقام فدک کی چادر تھی۔ جب آپ سوار ہوتے تو آپ اس کو سمیٹ کر پن لگا لیتے اور جب ہم اترتے تو میں اور آپ اس کو پہن لیتے۔ یہی وہ چادر ہے جس کا طعنہ آپ کو ہوازن نے دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ہم ذا الخلال کی بیعت کریں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 26518]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37152، ترقيم محمد عوامة: 25400»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35575 ترقیم الشثری: -- 37153
حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش ، عن سليمان بن ميسرة ، عن طارق بن شهاب ، عن رافع بن ابي رافع قال: رافقت ابا بكر وكان له كساء فدكي يخله عليه إذا ركب، ونلبسه انا وهو إذا نزلنا، وهو الكساء الذي عيرته به هوازن، فقالوا: اذا الخلال نبايع بعد رسول الله صلى الله عليه وسلم؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ب]: (وافقت).
(٣) في [غ]: (فدلى)، منسوب إلى مدينة (فدك)، ويخله: يربط طرفيه بمشبك.
(٤) في [س]: (ويلبسه).
(٥) صيغة استفهام، وفي [ب]: (ذا).
(٦) في [أ، ب]: (الحلال).
(٧) صحيح؛ أخرجه أحمد في الزهد (ص ١٠٨)، وإسحاق كما في المطالب العالية (٢٠٩٥)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٤٩٦)، والطبراني (٤٤٦٧) والخطيب في الموضع ٢/ ٨٧، وابن عساكر ١٨/ ٨.

حضرت رافع بن ابی رافع سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر کے ساتھ مرافقت کی اور ان کے پاس مقام فدک کی ایک چادر تھی جس کو آپ سوار ہو کر سمیٹ لیتے تھے اور جب ہم اترتے تو ہم اس کو پہن لیتے۔ یہ وہی چادر ہے جس کا طعنہ، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو قبیلہ ہوازن نے دیا تھا۔ اور انہوں نے کہا کیا ہم اس چادر والے کی جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بیعت کریں؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37153]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26519، ترقيم محمد عوامة: 35575»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں