الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. حديث المعراج حين أسري بالنبي ﷺ
معراج کی احادیث، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسراء کروایا گیا
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 32358 ترقیم الشثری: -- 33861
حدثنا هوذة قال: حدثنا عوف ، عن زرارة بن اوفى قال: قال ابن عباس قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لما كان ليلة اسري بي واصبحت بمكة فظعت بامري وعرفت ان الناس مكذبي، فقعد رسول الله صلى الله عليه وسلم معتزلا حزينا، فمر به ابو جهل فجاء حتى جلس إليه، فقال له كالمستهزئ: هل كان من شيء؟ قال: نعم. قال: وما هو؟ قال: إني اسري بي الليلة، قال: إلى اين؟ قال: إلى بيت المقدس، قال: ثم اصبحت بين اظهرنا؟ قال: نعم، فلم يره انه يكذبه مخافة ان يجحد الحديث إن دعا قومه إليه، قال: اتحدث قومك ما حدثتني إن دعوتهم إليك، قال: نعم، قال: هيا يا معشر بني كعب بن لؤي هلم، قال: فتنفضت المجالس فجاؤوا حتى جلسوا إليهما فقال له: حدث قومك ما حدثتني، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إني اسري بي الليلة. قالوا: إلى اين؟ قال: إلى بيت المقدس. قالوا: ثم اصبحت بين ظهرانينا؟ قال: نعم. قال: فبين مصفق وبين واضع يده على راسه متعجبا للكذب - زعم -، وقالوا [لي ] : اتستطيع ان تنعت لنا المسجد، قال: وفي القوم من قد سافر إلى ذلك البلد وراى المسجد، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فذهبت انعت لهم، فما زلت انعت لهم وانعت حتى التبس علي بعض النعت، فجيء بالمسجد وانا انظر إليه حتى وضع دون دار عقيل او دار عقال فنعته وانا انظر إليه، فقال القوم: اما النعت فوالله قد اصاب.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ذرارة).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (فصعب).
(٣) في [هـ]: (ظهرانينا).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) في [هـ]: (يرد).
(٦) في [هـ]: (يجحده).
(٧) في [أ، ب، جـ، م]: (فتنقضت).
(٨) سقط من: [أ، ب].
(٩) زيادة (لي) من: [أ، ب، جـ، م].
(١٠) في [جـ]: (فقام).
(١١) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٨١٩)، والنسائي في الكبرى (١١٢٨٥)، والطبراني (١١٧٨٢)، والبزار (٥٦/ كشف)، والبيهقي في دلائل النبوة ٢/ ٣٦٣، والضياء في المختارة ١٠/ ٣٩.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب معراج کی رات ہوئی اور میں نے مکہ میں صبح کی تو میں اپنے معاملے میں حیران ہوگیا اور مجھے لگا کہ لوگ مجھے جھٹلائیں گے، چناچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکیلے غمزدہ بیٹھ گئے، چناچہ ابو جہل آپ کے پاس سے گزرا تو آپ کے پاس آکر بیٹھ گیا، اور آپ سے مذاق کے انداز میں کہا کہ کیا کچھ ہوا ہے؟ آپ نے فرمایا جی ہاں! اس نے کہا کیا ہوا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ مجھے آج رات معراج کروائی گئی، اس نے کہا کہاں کی؟ فرمایا بیت المقدس کی، اس نے کہا کہ پھر صبح آپ ہمارے پاس پہنچ گئے؟ فرمایا جی ہاں! اس نے تکذیب ظاہر نہ کی اس خوف سے کہ اگر وہ اپنی قوم کو آپ کے پاس بلائے گا تو کہیں آپ انکار نہ کردیں، اس نے کہا کہ اگر میں آپ کی قوم کو آپ کے پاس بلاؤں تو کیا آپ ان سے بھی وہی بات بیان کریں گے جو مجھ سے بیان کی ہے؟ آپ نے فرمایا جی ہاں! چناچہ اس نے کہا اے بنو کعب بن لؤیّ کی جماعت! آؤ، چناچہ مجلس چھٹ گئی اور وہ ان دونوں کے پاس آ کر بیٹھ گئے، اس نے آپ سے کہا کہ اپنی قوم کو بھی وہ بات بیان کیجئے جو آپ نے مجھے بیان کی تھی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آج رات مجھے معراج کروائی گئی، انہوں نے کہا کہاں کی؟ آپ نے فرمایا بیت المقدس کی، وہ کہنے لگے پھر صبح کے وقت آپ ہمارے پاس پہنچ گئے؟ آپ نے فرمایا جی ہاں! کہتے ہیں کہ بعض تالیاں پیٹنے لگے اور بعض نے اپنے گمان میں جھوٹ پر تعجب کرتے ہوئے اپنے سر پر ہاتھ رکھا، اور مجھے کہنے لگے کہ کیا آپ ہمیں مسجد کی صفت بیان کرسکتے ہیں؟ اور لوگوں میں سے بعض نے اس شہر کا سفر کیا ہوا تھا اور مسجد کو دیکھا ہوا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں ان کو صفت بیان کرنے لگا، یہاں تک کہ بعض صفات میں مجھے شک ہوگیا، چناچہ مسجد کو میرے سامنے لایا گیا جبکہ میں اس کو دیکھ رہا تھا، اور دار عقیل یا دار عقال کے سامنے رکھ دی گئی، میں اس کو دیکھ کر اس کی صفت بیان کرنے لگا، لوگ کہنے لگے کہ صفت تو بخدا بالکل درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 33861]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1555، 3239، 3355، 3395، 5913، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 165، 166، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 34، 35، 36، 314، 315، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11219، 11221، 11420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9942، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2232، 2233، 2383، 2542، 2543، 2741، 2864، 3240، 3241، 3616، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2720، والبزار فى «مسنده» برقم: 5305، 5328، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39330، 40252، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11057، 11086، 12749، 12782، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2447، ترقيم محمد عوامة: 32358»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 37727 ترقیم الشثری: -- 39331
حدثنا هوذة بن خليفة قال حدثنا عوف عن زرارة بن اوفى قال: قال ابن عباس قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لما كان ليلة اسري بي اصبحت بمكة، قال: فظعت بامري وعرفت ان الناس مكذبي، فقعد رسول الله صلى الله عليه وسلم معتزلا حزينا فمر به ابو جهل فجاء حتى جلس إليه فقال كالمستهزئ: هل كان من شيء؟ قال: نعم، قال: وما هو؟ قال: اسري بي الليلة، قال: إلى اين؟ قال: إلى بيت المقدس: قال: ثم اصبحت بين اظهرنا؟ قال: نعم، فلم ير ان يكذبه مخافة ان يجحد الحديث إن دعا قومه إليه، قال: اتحدث قومك ما حدثتني إن دعوتهم إليك؟ قال: نعم، قال، هيا معاشر بني كعب بن لؤي هلم، قال: فتنفضت المجالس فجاؤوا حتى جلسوا إليهما فقال: حدث قومك ما حدثتني.
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إني اسري بي الليلة، قالوا: إلى اين؟ قال: إلى بيت المقدس، قالوا: ثم اصبحت بين ظهرانينا؟ قال: نعم، قال: فمن بين مصفق ومن بين واضع يده على راسه متعجبا للكذب - زعم! -، وقالوا: اتستطيع ان تنعت لنا المسجد؟ قال: وفي القوم من سافر إلى ذلك البلد وراى المسجد، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فذهبت انعت لهم، فما زلت انعت وانعت حتى التبس علي بعض النعت، فجيء بالمسجد وانا انظر إليه حتى وضع دون دار عقيل - او دار عقال -، فنعته وانا انظر إليه، فقال القوم: اما النعت فوالله لقد اصاب.

(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) في [أ، ب، س، ق]: (قطعت).
(٣) في [جـ]: (ير)، وفي [هـ]: (يرد).
(٤) في [س]: (أظهرينا)، وفي [جـ، ي]: (ظهرينا).
(٥) في [س]: (يديه).
(٦) في [ق]: (للذي).
(٧) سقط من: [ط، هـ].
(٨) في [س]: تكرر.
(٩) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٨١٩)، والنسائي في الكبرى (١١٢٨٥)، والطبراني (١١٧٨٢)، والبزار (٥٦/ كشف)، والبيهقي في دلائل النبوة ٢/ ٣٦٣، والفاكهي (٢١٠٠)، والضياء في المختارة ١٠/ ٣٩، وابن عساكر ٤١/ ٢٣٥، وأبو نعيم في الدلائل (٧٥)، والحارث (٢١/ بغية)، والآجري في الشريعة (١٠٢٩).
حضرت زرارہ بن اوفی روایت کرتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس رات کو مجھے اسراء کروایا گیا میں نے (اس کی) صبح مکہ میں کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں۔ میں اپنے معاملہ (معراج) کی وجہ سے گھبرایا ہوا تھا اور میں جانتا تھا کہ لوگ مجھے جھٹلائیں گے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علیحدہ اور غمگین ہو کر بیٹھ گئے تو ابو جہل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھ گیا اور استہزاء کرنے والے کی طرح پوچھا: کیا کچھ (نئی) بات ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں ابو جہل نے پوچھا: کیا بات ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے آج کی رات سیر کروائی گئی ہے۔ ابو جہل نے پوچھا: کہاں کی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیت المقدس کی طرف۔ ابو جہل نے کہا۔ پھر (سیر کے بعد) آپ نے صبح ہمارے درمیان کی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں! ابو جہل کی رائے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تکذیب کی نہ ہوئی۔ اس بات سے ڈرتے ہوئے کہ اگر وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قوم کو بلائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس بات کا انکار نہ کردیں۔ ابو جہل نے کہا۔ اگر میں تمہاری قوم کو تمہاری طرف بلاؤں تو کیا تم انہیں بھی وہ بات بیان کروگے جو تم نے مجھے بیان کی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں! ابو جہل نے کہا: اے بنی کعب بن لوی کی جماعتو! آ جاؤ۔ راوی کہتے ہیں۔ پس تمام لوگ آگئے یہاں تک کہ لوگ ان دونوں کے پاس بیٹھ گئے۔ تو ابو جہل نے کہا۔ جو بات آپ نے مجھے بیان کی تھی وہ بات اپنی قوم کے سامنے بیان کرو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھے آج کی رات سیر کروائی گئی ہے۔ لوگوں نے پوچھا: کہاں کی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیت المقدس کی۔ لوگوں نے کہا۔ پھر آپ نے صبح ہمارے درمیان کی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں! راوی کہتے ہیں: کچھ لوگ، تالیاں بجانے لگے اور کچھ لوگوں نے اس بات کو جھوٹ سمجھ کر تعجب کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو اپنے سر پر رکھ لیا۔ اور کہا: کیا آپ ہمارے لئے مسجد (اقصیٰ) کی نعت (صفت) بیان کرسکتے ہیں؟ راوی کہتے ہیں کہ لوگوں میں افراد بھی تھے جنہوں نے اس شہر کا سفر کیا تھا اور مسجد اقصیٰ کو دیکھا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں۔ پس میں نے ان کے لئے (مسجد کی) صفت بیان کرنا شروع کی۔ اور میں مسلسل صفت بیان کرتا رہا۔ یہاں تک کہ بعض اوصافِ مسجد مجھ پر ملتبس ہوگئے تو مسجد کو (سامنے) لایا گیا اور میں مسجد کو دیکھنے لگا۔ یہاں تک کہ مسجد کو دارعقیل یا دارعقال سے پرے رکھ دیا گیا۔ پس میں نے مسجد کی نعت (صفت) بیان کی جبکہ میں مسجد کی طرف دیکھ رہا تھا۔ لوگوں نے کہا۔ (مسجد کی) صفت تو بخدا بالکل درست (بیان کی) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39331]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1555، 3239، 3355، 3395، 5913، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 165، 166، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 34، 35، 36، 314، 315، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11219، 11221، 11420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9942، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2232، 2233، 2383، 2542، 2543، 2741، 2864، 3240، 3241، 3616، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2720، والبزار فى «مسنده» برقم: 5305، 5328، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33860، 40252، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11057، 11086، 12749، 12782، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2447، ترقيم محمد عوامة: 37727»