الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
106. ما قالوا في الهلال يرى ما يقال
جب چاند نظر آئے تو کیا کہنا چاہئے؟
کل مکررات: 2
ترقیم عوامۃ: 9820 ترقیم الشثری: -- 9987
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن بشر ، قال: حدثنا عبد العزيز بن عمر ، قال: حدثني من لا اتهم، عن عبادة بن الصامت ، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا راى الهلال، قال:" الله اكبر، الله اكبر، الحمد لله، الحمد لله، ولا حول ولا قوة إلا بالله، اللهم إني اسالك خير هذا الشهر، واعوذ بك من شر القدر، ومن شر يوم الحشر"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [و].
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [ز، و].
(٤) في [ص، هـ]: (هذه).
(٥) مجهول، أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في المسند (٢٢٧٩١) وابن أبي عاصم في السنة (٣٨٧).
حضرت عبادہ بن صامت سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چاند کو دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے۔ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔ گناہ سے بچنے کی قوت اور نیکی کرنے کی طاقت صرف اللہ کی طرف سے ہے۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس مہینے کی خیر کا سوال کرتا ہوں، میں تجھ سے تقدیر کے شر اور قیامت کے دن کی مصیبت سے پناہ مانگتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9987]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول .»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23241، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31728، ترقيم محمد عوامة: 9820»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23241، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31728، ترقيم محمد عوامة: 9820»
الحكم على الحديث:
إسناده مجهول
ترقیم عوامۃ: 30363 ترقیم الشثری: -- 31728
حدثنا محمد بن بشر حدثنا عبد العزيز بن عمر قال: حدثني من لا اتهم ، عن عبادة بن الصامت قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا راى الهلال قال: الله اكبر الله اكبر الحمد لله لا حول ولا قوة إلا بالله، اللهم إني اسالك خير هذا الشهر، واعوذ بك من شر القدر، واعوذ بك من شر يوم الحشر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيد في [هـ]: (من أهل الشام).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عبادة، أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في المسند (٢٢٧٩١)، وابن أبي عاصم في السنة (٣٨٧).
حضرت عبادہ بن الصامت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نیا چاند دیکھتے تو یوں دعا فرماتے: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت صرف اللہ کی مدد سے ہے، اے اللہ! میں آپ سے اس مہینہ کی بھلائی مانگتا ہوں۔ اور میں تقدیر کے شر سے آپ کی پناہ لیتا ہوں۔ اور حشر کے دن کے شر سے میں آپ کی پناہ لیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 31728]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول؛ لإبهام الراوي عن عبادة .»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23241، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9988، ترقيم محمد عوامة: 30363»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23241، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9988، ترقيم محمد عوامة: 30363»
الحكم على الحديث:
إسناده مجهول