🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. حَدُّ شَارِبِ الْخَمْرِ
شراب پینے والے کی حد (سزا) کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8313
فحدَّثَناه إبراهيم بن عِصْمة بن إبراهيم، حدَّثنا أبي، حدَّثنا يحيى بن يحيى، أخبرنا جَرير، عن مُغِيرة، عن عبد الرحمن بن أبي نُعْم، عن ابن عمر قال: قال رسول الله ﷺ:"مَن شَرِبَ الخمرَ فاجلِدُوه، فإن شَرِبَ فاجلِدُوه [فإن شَرِبَ فاجلِدُوه] (1) فإن شَرِبَ فاقتُلُوه" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وأما حديثُ أبي هريرة ﵁:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8114 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص شراب پیے اسے کوڑے لگاؤ، اگر وہ پھر پیے تو اسے کوڑے لگاؤ، اگر وہ پھر پیے تو اسے کوڑے لگاؤ، اور اگر وہ چوتھی بار پیے تو اسے قتل کر دو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8313]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8313] [ترقيم الشركة 8214] [ترقيم العلميه 8114]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8321
فأخبرني عبد الله بن محمد الكَعْبي (4) ، حدَّثنا محمد بن أيوب، حدَّثنا يحيى بن المغيرة السَّعْدي، حدَّثنا جَرير، عن المغيرة، عن عبد الرحمن بن أبي نُعْم، عن ابن عُمر ونَفَرٍ من أصحاب النبيِّ ﷺ قالوا: قال رسول الله ﷺ:"مَن شَرِبَ الخمرَ فاجلِدُوه، فإن شَرِبَ فاجلِدُوه، فإن شَرِبَ فاجلِدُوه، ثم إن شَرِبَ الرابعةَ فاقتُلوه" (5) .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور صحابہ کرام کی ایک جماعت سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شراب پیے اسے کوڑے لگاؤ، پھر اگر وہ دوبارہ پیے تو اسے کوڑے لگاؤ، پھر اگر وہ تیسری بار پیے تو اسے کوڑے لگاؤ، پھر اگر وہ چوتھی مرتبہ پیے تو اسے قتل کر دو۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8321]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8321] [ترقيم الشركة 8222]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں