الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 2012 (کل: 37 مقامات، 18 کتب)
سنن ابن ماجہ: 1384
الادب المفرد: 707
معجم صغیر للطبرانی : 943
صحیح الادب المفرد: 548
مشکوۃ المصابیح: 1327
مصنف ابن ابی شیبہ: 31326
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4690
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6146
21 تا 30
حدیث نمبر: 1895
أخبرَناه أبو عَوْن محمد بن أحمد بن ماهان الجزَّار بمكة، حدثنا محمد بن علي بن زيد، حدثنا سعيد بن منصور، حدثنا يعقوب بن عبد الرحمن، عن محمد بن عَجْلان عن محمد بن كعب، عن عبد الله بن شدّاد، عن عبد الله بن جعفر، عن عليٍّ قال: لَقَّنَني رسولُ الله ﷺ هؤلاءِ الكلماتِ إن نَزَلَ بِي شِدَّة أو كَرْبٌ أن أقولَهُنَّ:"لا إله إلَّا اللهُ الحليمُ الكريم، ﷾، تبارك اللهُ ربُّ العرش العظيم، والحمدُ لله ربِّ العالمين". قال: فكان عبدُ الله بن جعفر يلقِّنُها الميِّتَ، ويَنفُثُ بها على المَوعُوك (2) . قد أخرج البخاريُّ ومسلمٌ (1) هذا الحديث مختصرًا من حديث قتادةَ عن أبي العاليَة عن ابن عباس.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ان کلمات کی تلقین فرمائی کہ اگر مجھ پر کوئی سختی یا پریشانی آئے تو میں انہیں کہوں: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَ اللهِ، تَبَارَكَ اللهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، وَالْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ» ”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو نہایت بردبار اور صاحبِ کرم ہے، اللہ پاک ہے، برکت والا ہے وہ اللہ جو عرشِ عظیم کا رب ہے، اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے۔“ راوی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ یہ کلمات میت کو تلقین کرتے تھے اور بخار زدہ مریض پر ان کے ذریعے دم کیا کرتے تھے۔
امام بخاری اور مسلم نے اس حدیث کو حضرت قتادہ کی روایت سے جو انہوں نے ابوالعالیہ سے اور انہوں نے ابن عباس سے لی ہے، مختصر طور پر نقل کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1895]

تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل محمد بن عجلان.» [ترقيم الرساله 1895] [ترقيم الشركة 1880]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 1962
حدثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفّار، حدثنا محمد بن النضر الزُّبيري، حدثنا بكر بن بكار، حدثنا حمزة بن حبيب الزَّيّات، عن حبيب بن أبي ثابت، عن عُروة، عن عائشة، قالت: كان رسولُ الله ﷺ يقول:"اللهمَّ عافِني في جَسَدي، وعافِني في بَصَري، واجعلْه الوارثَ مني، لا إله إلَّا اللهُ الحليمُ الكريم، سبحانَ اللهِ ربِّ العرشِ العظيم، الحمدُ لله ربِّ العالَمين" (2)
هذا حديث صحيح الإسناد إن سَلِم سماعُ حَبيبٍ من عُروة، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد إن سَلِم سماعُ حَبيبٍ من عُروة، ولم يُخرجاه.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یوں دعا فرمایا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ عافِنِي فِي جَسَدِي، وَعافِنِي فِي بَصَرِي، وَاجْعَلْهُ الْوارِثَ مِنِّي، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحانَ اللهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، الْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعالَمِينَ» ”اے اللہ! مجھے میرے جسم میں عافیت عطا فرما، میری بصارت میں عافیت دے اور اسے میرا وارث بنا دے (یعنی تادمِ مرگ سلامت رکھ)، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو نہایت بردبار اور صاحبِ کرم ہے، اللہ پاک ہے جو عرشِ عظیم کا رب ہے، اور تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے بشرطیکہ حبیب کا سماع عروہ سے ثابت ہو، اور شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1962]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے بشرطیکہ حبیب کا سماع عروہ سے ثابت ہو، اور شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1962]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل بكر بن بكار - وهو القيسي - فهو ليس بالقوي، لكنه متابع.» [ترقيم الرساله 1962] [ترقيم الشركة 1947]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 4721
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المَحبُوبي بمَرْوٍ، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل. وحدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى والسَّرِيّ بن خُزَيمة ومحمد بن عمرو بن النضر، قالوا: حدثنا أحمد بن يونس، حدثنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن عبد الرحمن بن أبي ليلى، عن علي، قال: قال لي رسولُ الله ﷺ:"يا عليُّ، ألا أُعلِّمك كلماتٍ إن قُلتَهن غُفِر لك، على أنه مَغفُورٌ لك: لا إله إلَّا الله العَليُّ العظيم، لا إله إلَّا الله الحَلِيمُ الكريم، سبحان الله ربِّ العرشِ العظيم، والحمدُ لله ربِّ العالمين" (2)
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4670 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4670 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اے علی! کیا میں تمہیں ایسے کلمات نہ سکھاؤں کہ اگر تم انہیں کہو تو تمہاری مغفرت کر دی جائے، حالانکہ تمہاری مغفرت تو پہلے ہی ہو چکی ہے: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَ اللهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمُ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ.» ”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو بلند و برتر اور عظمت والا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو نہایت بردبار اور کریم ہے، پاک ہے وہ اللہ جو عرشِ عظیم کا رب ہے، اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 4721]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 4721]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، لكن قوله في الخبر: "على أنه مغفورٌ لك" غير محفوظ في رواية أبي إسحاق - وهو عمرو بن عبد الله السَّبِيعي - عن عبد الرحمن بن أبي ليلى، انفرد بزيادة هذا الحرف إسرائيلُ - وهو ابن يونس بن أبي إسحاق السَّبيعي - وخالفه سفيان الثوري، وهو أوثقُ وأحفظ، فرواه عن أبي إسحاق بدونه.» [ترقيم الرساله 4721] [ترقيم الشركة 4696] [ترقيم العلميه 4670]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 10831
10831- عن علي قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ألا أعلّمك كلمات إذا قلتهن غُفِرَ لك، على أنه مغفور لك: لا إله إلا الله العلي العظيم، لا إله إلا الله الحليم الكريم، سبحان الله رب العرش العظيم، الحمد لله رب العالمين.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (1363)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (637) كلاهما من طريق إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن عبد الرحمن بن أبي ليلى، عن علي فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 11281
11281- عن علي بن أبي طالب قال: علمني رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا نزل بي كرب أن أقول: لا إله إلا الله الحليم الكريم، سبحان الله وتبارك الله رب العرش العظيم، والحمد لله رب العالمين.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (721، 726)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (630)، وابن السني (342)، وصحّحه ابن حبان (865)، والحاكم (1/508) كلهم من طريق محمد بن كعب القرظي، عن عبد الله بن شداد بن الهاد، عن عبد الله بن جعفر (هو ابن أبي طالب)، عن علي بن أبي طالب فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 17266
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِذَا طَلَبْتَ حَاجَةً فَأَحْبَبْتَ أَنْ تَنْجَحَ فَقُلْ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ الْحَكِيمُ الْكَرِيمُ، بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْحَكِيمُ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ: (كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَ مَا يُوعَدُونَ لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا سَاعَةً مِنْ نَهَارٍ بَلَاغٌ فَهَلْ يُهْلَكُ إِلَّا الْقَوْمُ الْفَاسِقُونَ) ، (كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا) ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَالْغَنِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ، وَالسَّلَامَةِ مِنْ كُلِّ إِثْمٍ، اللَّهُمَّ لَا تَدَعْ لَنَا ذَنْبًا إِلَّا غَفَرْتَهُ، وَلَا هَمًّا إِلَّا فَرَّجْتَهُ، وَلَا دَيْنًا إِلَّا قَضَيْتَهُ، وَلَا حَاجَةً مِنْ حَوَائِجِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ إِلَّا قَضَيْتَهَا بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبَّادُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب تم کوئی حاجت طلب کرو اور تمہاری یہ خواہش ہو کہ تم اپنے مقصد میں کامیاب ہو جاؤ (یعنی تمہاری دعا دعا قبول ہو جائے) تو تم یہ پڑھو:
«لا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ الْحَكِيمُ الْكَرِيمُ بِسْمِ اللهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْحَكِيمُ، سُبْحَانَ اللهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ»: ﴿كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَ مَا يُوعَدُونَ لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا سَاعَةً مِّنْ نَهَارٍ بَلَاغٌ فَهَلْ يُهْلَكُ إِلَّا الْقَوْمُ الْفَاسِقُونَ﴾ [الأحقاف: 35] ، ﴿كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا﴾ [النازعات: 46] ، «اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَالْغَنِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍ۔ وَالسَّلَامَةِ مِنْ كُلِّ اثْمٍ، اللهُمَّ لَا تَدَعُ لَنَا ذَنْبًا إِلَّا غَفَرْتَهُ، وَلَا هَمَّا إِلَّا فَرَّجْتَهُ، وَلَا دَيْنَا إِلَّا قَضَيْتَهُ وَلَا حَاجَةً مِنْ حَوَائِجِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ إِلَّا قَضَيْتَهَا بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ»
”اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، صرف وہی ایک معبود ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے وہ بلندی والا اور عظمت والا ہے، اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے صرف وہی ایک معبود ہے، اس کا کوئی شریک نہیں ہے، وہ حکمت والا اور عزت والا ہے، اللہ تعالی کے نام سے برکت حاصل کرتے ہوئے، جس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، وہ زندہ اور حکمت والا ہے، اللہ تعالیٰ کی ذات ہر عیب سے پاک ہے، جو عظیم عرش کا پروردگار ہے ہر طرح کی حمد اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے، جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔
(ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”جس دن وہ لوگ اس (قیامت) کو دیکھیں گے، جس کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے (تو یوں محسوس کریں گے) گویا وہ (دنیا میں) صرف اتنا عرصہ رہے جتنا دن کی ایک گھڑی (یعنی ایک پہر) ہوتا ہے (یہ قرآن اللہ تعالیٰ کی طرف سے) پیغام ہے (تو اس قیامت کے دن) صرف فاسق (یعنی کفر) ہی ہلاکت کا شکار ہونگے۔“
(ایک اور مقام پر ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”جس دن وہ لوگ اس (قیامت) کو دیکھیں گے (تو یوں محسوس کریں گے) گویا وہ (دنیا میں) صرف اتنا عرصہ رہے، جتنا شام یا دن چڑھے کا وقت ہوتا ہے۔“ اے اللہ! میں تجھ سے وہ چیز مانگتا ہوں، جو تیری رحمت کو واجب کر دے اور تیری مغفرت کو پختہ کر دے، اور ہر نیکی کے حوالے سے غنیمت ہو، اور ہر گناہ کے حوالے سے سلامتی ہو، اے اللہ! تو میرے ہر گناہ کی مغفرت کر دینا اور ہر پریشانی کو ختم کر دینا اور ہر قرض کو ادا کروا دینا اور دنیا اور آخرت کی حاجات میں سے ہر ایک حاجت کو اپنی رحمت کے وسیلے سے پورا کر دینا، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے!“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عباد بن عبدالصمد ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17266]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (341)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 17403
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" يَا عَلِيُّ، أَلَا أُعَلِّمُكَ دُعَاءً تَدْعُو بِهِ لَوْ كَانَ عَلَيْكَ مِثْلُ عَدَدِ الذَّرِّ ذُنُوبًا غُفِرَتْ لَكَ، مَعَ أَنَّهُ مَغْفُورٌ لَكَ، قُلِ: اللَّهُمَّ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَكَ تَبَارَكْتَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حَبِيبُ بْنُ حَبِيبٍ أَخُو حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے علی! کیا میں تمہیں ایسی دعا کی تعلیم نہ دوں؟ کہ اگر تم وہ دعا کرو گے، تو اگر تمہارے گناہ ذرات (یا چیونٹیوں) کی تعداد جتنے ہوں، تو وہ بخش دیئے جائیں گے، اگرچہ تمہاری مغفرت ہو چکی ہے، تم یہ پڑھو:
«اللَّهُمَّ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَكَ تَبَارَكْتَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ»
”اے اللہ! تیرے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، تو بردبار ہے، کرم کرنے والا ہے، تو ہر عیب سے پاک ہے، تو برکت والا ہے، اے عظیم عرش کے پروردگار!“۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حبیب بن حبیب ہے، جو حمزہ زیات کا بھائی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17403]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (5060)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 5060»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 5041
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ الْجُنْدَيْسَابُورِيُّ ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَيُّوَيْهِ ، ثَنَا حُبَيْبُ بْنُ حَبِيبٍ أَخُو حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ ذِي مُرٍّ وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: يَا عَلِيُّ، أَلَا أُعَلِّمُكَ دُعَاءً تَدْعُو بِهِ لَوْ كَانَ عَلَيْكَ مِثْلُ عَدَدِ الذَّرِّ ذُنُوبًا لَغُفِرَتْ لَكَ مَعَ أَنَّهُ مَغْفُورٌ لَكَ؟ قُلِ: اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ الْحَكِيمُ الْكَرِيمُ، تَبَارَكْتَ سُبْحَانَكَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (عمرو ذو مر) .
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (عمرو ذو مر) .
عمرو بن ذی مر اور سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے علی! کیا میں تمہیں ایک ایسی دعا نہ سکھاؤں جسے تم پڑھو تو اگر تم پر ذروں کی تعداد جتنے گناہ بھی ہوں تو وہ بخش دیے جائیں، حالانکہ تم تو پہلے ہی بخشے ہوئے ہو؟ کہو: اللہ! تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں، تو حکمت والا، کرم والا ہے، تو بابرکت ہے، تو پاک ہے، عرش عظیم کا رب ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5041]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 192، حدیث 5060»
حدیث نمبر: 13807
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، قَالَ: ثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ جَعْفَرٍ ، قَالَ لِابْنَتِهِ حِينَ دَخَلَ بِهَا عَلَى الْحَجَّاجِ : إِذَا دَخَلَ عَلَيْكِ فَقُولِي: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ، سُبْحَانَ اللهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْكَرِيمُ، الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ، وَزَعَمَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُهُ إِذَا نَزَلَ بِهِ الْجَهْدُ، فَقَالَتْهُ، فَلَمْ يَصِلْ إِلَيْهَا.
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما نے اپنی بیٹی سے، جب وہ اسے حجاج کے پاس لے کر گئے، کہا: جب وہ تمہارے پاس آئے تو یہ کہنا: ”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، جو بلند اور عظمت والا ہے، پاک ہے اللہ عرشِ کریم کا رب، تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے لیے ہیں۔“ اور ان کا خیال تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سخت مشکل میں پڑتے تو یہی کلمات کہا کرتے تھے۔ چنانچہ اس نے یہ کلمات کہے تو وہ اس تک نہ پہنچ سکا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13807]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 84، حدیث 210»
حدیث نمبر: 4690
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي جَسَدِي، وَعَافِنِي فِي بَصَرِي، وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنِّي، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَ اللهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ.
عروہ رحمہ اللہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے تھے: ” «اللَّهُمَّ عَافِنِي فِي جَسَدِي، وَعَافِنِي فِي بَصَرِي وَاجْعَلْهُ الْوَارِثَ مِنِّي. لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ» اے اللہ! مجھے میرے بدن میں عافیت عطا فرما، اور مجھے میری بینائی میں عافیت بخش اور اسے میرا وارث بنا (یعنی تا دمِ مرگ اسے سلامت رکھ)؛ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں جو نہایت بردبار اور بہت کرم فرمانے والا ہے، پاک ہے وہ اللہ جو عرشِ عظیم کا رب ہے، اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4690]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3480، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1984، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4671»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3480، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1984، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4671»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات