الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
12. باب النَّهْيِ عَنِ الْخَلْوَةِ بِالْمَرْأَةِ الاجنبية
اجنبی عورت کے ساتھ خلوت کی ممانعت کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 6670 (کل: 10 مقامات، 7 کتب)
الفتح الربانی: 6670
سنن ترمذی: 2165
معجم صغیر للطبرانی : 854
مسند احمد: 177
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 9140
حدیث نمبر: 6670
عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَا يَخْلُوَنَّ أَحَدُكُمْ بِامْرَأَةٍ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ ثَالِثُهَا وَمَنْ سَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ وَسَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ فَهُوَ مُؤْمِنٌ
۔ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہرگز کوئی آدمی بھی کسی عورت کے ساتھ خلوت اختیار نہ کرے، کیونکہ ان کا تیسرا شیطان ہوتا ہے، اور جس شخص کو اس کی اچھائی اچھی لگے اوراس کی برائی بری لگے تو وہ مؤمن ہوگا۔ [الفتح الربانی/مسائل الحدود/حدیث: 6670]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح۔ أخرجه الترمذي: 2165، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 114 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 114»
وضاحت: فوائد: … اچھائی کا اچھا لگنا اور برائی کا برا لگنا، اللہ تعالی کے ساتھ گہرے تعلقات کے بعد مومن کو یہ سعادت نصیب ہوتی ہے، اس سعادت کے بعد دن بدن نیکیوں میں اضافہ ہوتا ہے اور برائیوں کی مقدار کم ہونے لگتی ہے۔
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح۔ أخرجه الترمذي: 2165
حدیث نمبر: 2165
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيل أَبُو الْمُغِيرَةِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: خَطَبَنَا عُمَرُ بِالْجَابِيَةِ، فَقَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنِّي قُمْتُ فِيكُمْ كَمَقَامِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِينَا، فَقَالَ: " أُوصِيكُمْ بِأَصْحَابِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ يَفْشُو الْكَذِبُ، حَتَّى يَحْلِفَ الرَّجُلُ وَلَا يُسْتَحْلَفُ وَيَشْهَدَ الشَّاهِدُ وَلَا يُسْتَشْهَدُ، أَلَا لَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ إِلَّا كَانَ ثَالِثَهُمَا الشَّيْطَانُ، عَلَيْكُمْ بِالْجَمَاعَةِ وَإِيَّاكُمْ وَالْفُرْقَةَ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ مَعَ الْوَاحِدِ وَهُوَ مِنَ الِاثْنَيْنِ أَبْعَدُ، مَنْ أَرَادَ بُحْبُوحَةَ الْجَنَّةِ فَلْيَلْزَمْ الْجَمَاعَةَ، مَنْ سَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ وَسَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ فَذَلِكَ الْمُؤْمِنُ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَقَدْ رَوَاهُ ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ، عَنْ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ مقام جابیہ میں (میرے والد) عمر رضی الله عنہ ہمارے درمیان خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے، انہوں نے کہا: لوگو! میں تمہارے درمیان اسی طرح (خطبہ دینے کے لیے) کھڑا ہوا ہوں جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تمہیں اپنے صحابہ کی پیروی کی وصیت کرتا ہوں، پھر ان کے بعد آنے والوں (یعنی تابعین) کی پھر ان کے بعد آنے والوں (یعنی تبع تابعین) کی، پھر جھوٹ عام ہو جائے گا، یہاں تک کہ قسم کھلائے بغیر آدمی قسم کھائے گا اور گواہ گواہی طلب کیے جانے سے پہلے ہی گواہی دے گا، خبردار! جب بھی کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ خلوت میں ہوتا ہے تو ان کے ساتھ تیسرا شیطان ہوتا ہے، تم لوگ جماعت کو لازم پکڑو اور پارٹی بندی سے بچو، کیونکہ شیطان اکیلے آدمی کے ساتھ رہتا ہے، دو کے ساتھ اس کا رہنا نسبۃً زیادہ دور کی بات ہے، جو شخص جنت کے درمیانی حصہ میں جانا چاہتا ہو وہ جماعت سے لازمی طور پر جڑا رہے اور جسے اپنی نیکی سے خوشی ملے اور گناہ سے غم لاحق ہو حقیقت میں وہی مومن ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث اس سند سے حسن صحیح غریب ہے،
۲- اسے ابن مبارک نے بھی محمد بن سوقہ سے روایت کیا ہے،
۳- یہ حدیث کئی سندوں سے عمر کے واسطہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے آئی ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الفتن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2165]

تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/الأحکام 27 (2363) (والنسائي في الکبری) و مسند احمد (1/18، 26) (تحفة الأشراف: 10530) (صحیح) (ویأتي الإشارة إلیہ برقم: 2303)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2363)
حدیث نمبر: 854
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ أَبِي الْعَلاءِ الْهَمْدَانِيُّ ، بِبَغْدَادَ سَنَةَ سَبْعٍ وَثَمَانِينَ وَمِائَتَيْنِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ عِصَامٍ الْجُرْجَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ: خَطَبَنَا عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، بِالْجَابِيَةِ، فَقَالَ:" قَامَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَقَامِي فِيكُمْ، فَقَالَ: أَكْرِمُوا أَصْحَابِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ يَفْشُو الْكَذِبُ حَتَّى يَشْهَدَ الرَّجُلُ وَلَمْ يُسْتَشْهَدْ، وَيَحْلِفُ وَلَمْ يُسْتَحْلَفْ، فَمَنْ أَرَادَ بُحْبُوحَةَ الْجَنَّةِ، فَلْيَلْزَمِ الْجَمَاعَةَ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ مَعَ الْوَاحِدِ، وَهُوَ مِنَ الاثْنَيْنِ أَبْعَدُ، أَلا لا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ، فَإِنَّ ثَالِثَهُمَا الشَّيْطَانُ، أَلا وَمَنْ سَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ، وَسَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ، فَهُوَ مُؤْمِنٌ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شُعْبَةَ، إِلا أَبُو دَاوُدَ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ عِصَامٍ
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہمیں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے جابیہ کے مقام پر خطاب فرمایا تو فرمایا: جس طرح میں تم میں کھڑا ہوں اسی طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم میں کھڑے ہوئے اور فرمانے لگے: ”میرے صحابہ کی عزت کرو، پھر ان لوگوں کی جو ان کے بعد میں آنے والے ہیں، پھر ان لوگوں کی جو ان کے بعد آنے والے ہیں۔ پھر جھوٹ پھیل جائے گا، حتیٰ کہ آدمی گواہی دیتا پھرے گا حالانکہ اس سے گواہی طلب نہیں کی گئی ہو گی، اور وہ قسمیں کھاتا پھرے گا حالانکہ اس سے قسم نہیں لی گئی ہو گی، تو جو شخص جنت کے مرکز میں جانا چاہتا ہے وہ مسلمانوں کی جماعت سے لگا رہے، کیونکہ اکیلے آدمی کے ساتھ شیطان ہوتا ہے، اور وہ دو آدمیوں کے ساتھ ہونے سے دور ہو جاتا ہے۔ خبردار! کوئی آدمی کسی عورت کے ساتھ الگ نہ ہو کیونکہ ان میں تیسرا شیطان ہوتا ہے، خبردار! جس کو اس کی نیکی خوش کر دے اور اس کی برائی غمناک کر دے تو وہ مومن ہوتا ہے۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب المناقب/حدیث: 854]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4576، 5586، 6728، 7254، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 386، 387، 388، 389، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 9175، 9176، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2165، قال الشيخ الألباني: صحيح، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2363، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13652، وأحمد فى «مسنده» برقم: 115، 179، والحميدي فى «مسنده» برقم: 32، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 141، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 1134، 1659، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 245، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20710، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33079»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 177
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ: خَطَبَ عُمَرُ النَّاسَ بِالْجَابِيَةِ، فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فِي مِثْلِ مَقَامِي هَذَا، فَقَالَ:" أَحْسِنُوا إِلَى أَصْحَابِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ يَجِيءُ قَوْمٌ يَحْلِفُ أَحَدُهُمْ عَلَى الْيَمِينِ قَبْلَ أَنْ يُسْتَحْلَفَ عَلَيْهَا، وَيَشْهَدُ عَلَى الشَّهَادَةِ قَبْلَ أَنْ يُسْتَشْهَدَ، فَمَنْ أَحَبَّ مِنْكُمْ أَنْ يَنَالَ بُحْبُوحَةَ الْجَنَّةِ، فَلْيَلْزَمْ الْجَمَاعَةَ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ مَعَ الْوَاحِدِ، وَهُوَ مِنَ الِاثْنَيْنِ أَبْعَدُ، وَلَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ، فَإِنَّ ثَالِثَهُمَا الشَّيْطَانُ، وَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ تَسُرُّهُ حَسَنَتُهُ، وَتَسُوءُهُ سَيِّئَتُهُ، فَهُوَ مُؤْمِنٌ".
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ دوران سفر ”جابیہ“ میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح خطبہ ارشاد فرمانے کے لئے کھڑے ہوئے جیسے میں کھڑا ہوں اور فرمایا کہ میں تمہیں اپنے صحابہ کے ساتھ بھلائی کی وصیت کرتا ہوں، یہی حکم ان کے بعد والوں اور ان کے بعد والوں کا بھی ہے، اس کے بعد ایک قوم ایسی آئے گی جو قسم کی درخواست سے پہلے ہی قسم کھانے کے لئے تیار ہو گی اور گواہی کی درخواست سے قبل ہی آدمی گواہی دینے کے لئے تیار ہو جائے گا، سو تم میں سے جو شخص جنت کا ٹھکانہ چاہتا ہے اسے چاہیے کہ وہ ”جماعت“ کو لازم پکڑے، کیونکہ اکیلے آدمی کے ساتھ شیطان ہوتا ہے اور دو سے دور ہوتا ہے، یاد رکھو! تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کے ساتھ خلوت میں نہ بیٹھے کیونکہ ان دو کے ساتھ تیسرا شیطان ہوتا ہے اور جس شخص کو اپنی نیکی سے خوشی اور برائی سے غم ہو، وہ مومن ہے۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 177]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، رجاله ثقات غير أنه اختلف فيه على عبدالملك بن عمير، لكثرة اختلاف الثقات عنه فى الإسناد
حدیث نمبر: 32
حدثنا أبو محمد دَعْلَج بن أحمد السِّجْزي ببغداد، حدثنا محمد بن علي بن زيد (3) الصائغ، حدثنا سعيد بن منصور، حدثنا يعقوب بن عبد الرحمن وعبد العزيز ابن محمد، عن عمرو مولى المطَّلِب، عن المطَّلِب، عن أبي موسى الأَشعَري، أنَّ رسول الله ﷺ قال: مَن عَمِلَ سيئةً فكَرِهَها حين يعملُ، وعَمِلَ حسنةً فسُرَّ بها، فهو مؤمنٌ" (1) . قد احتجَّا برُوَاة هذا الحديث عن آخرهم (2) ، وهو صحيح على شرطهما، ولم يُخرجاه، إنما خرَّجا (3) في خطبة عمر بن الخطاب"ومَن سَرَّته حَسَنتُه، وساءته سيِّئتُه، فهو مؤمنٌ". وله شاهد بهذا اللفظ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 32 - على شرطهما
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 32 - على شرطهما
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے کوئی برائی کی اور اسے کرتے وقت اسے برا محسوس کیا، اور کوئی نیکی کی اور اس سے اسے خوشی ہوئی، تو وہ مومن ہے۔“
ان دونوں (امام بخاری و مسلم) نے اس حدیث کے تمام راویوں سے احتجاج کیا ہے، اور یہ ان کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اس کی تخریج نہیں کی، انہوں نے صرف سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے خطبے میں یہ الفاظ روایت کیے ہیں کہ ”جسے اس کی نیکی خوش کر دے اور اس کی برائی اسے غمزدہ کر دے تو وہ مومن ہے“۔ اس کے لیے ان الفاظ کے ساتھ ایک شاہد بھی موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 32]

تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد لا بأس برجاله إلَّا أنه منقطع، المطَّلب» [ترقيم الرساله 32] [ترقيم الشركة 32] [ترقيم العلميه 32]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 392
حدَّثَناه أبو أحمد بكر بن محمد بن أبو أحمد بكر بن محمد بن حَمْدان الصَّيرَفي بمَرْو، حدثنا إبراهيم بن هلال البُوزَنْجِرْدي، حدثنا علي بن الحسن بن شَقِيق، أخبرنا عبد الله بن المبارَك. وأخبرنا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن أحمد الفقيه البخاري بنَيْسابور، حدثنا أبو الموجِّه، أخبرنا عَبْدانُ، أخبرنا عبد الله بن المبارك. وحدثنا بُكَير بن محمد الصُّوفي بمكة، حدثنا الحسن بن علي المَعمَري، حدثنا الحسن بن عيسى، أخبرنا عبد الله بن المبارك. وحدثني أبو إسحاق إبراهيم بن إسماعيل القارئُ - واللفظ له - حدثنا عثمان بن سعيد الدَّارِمي، حدثنا نُعيَم بن حمّاد، أخبرنا ابن المبارك، أخبرنا محمد بن سُوقَة، عن عبد الله بن دينار، عن ابن عمر قال: خَطَبَنا عمرُ بالجابيَةِ فقال: إني قمتُ فيكم كمَقامِ رسول الله ﷺ فينا، فقال:"أُوصِيكُم بأصحابي، ثم الذين يَلُونهم، ثم الذين يَلُونهم، ثم يَفشُو الكذبُ حتى يَحلِفَ الرجلُ ولا يُستحلَف، ويَشهَدَ ولا يُستشهَد، فمن أراد منكم بحبَحةَ الجنة فليَلزَمِ الجماعةَ، فإنَّ الشيطان مع الواحد، وهو من الاثنين أبعَدُ، ألَا لا يَخلُوَنَّ رجلٌ بامرأةٍ إلّا كان ثالثَهما الشيطانُ" قالها ثلاثًا"وعليكم بالجماعةِ، فإنَّ الشيطان مع الواحد، وهو من الاثنينِ أبعَدُ، أَلَا وَمَن سَرَّتْه حَسَنتُه وساءَتْه سيِّئتُه، فهو مؤمنٌ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، فإني لا أعلم خلافًا بين أصحاب عبد الله بن المبارك في إقامة هذا الإسناد عنه. عنه، ولم يُخرجاه. وله شاهدان عن محمد بن سُوقَة قد يُستشهَدُ بمثلهما في مثل هذا الموضع: أما الشاهد الأول:

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ”جابیہ“ کے مقام پر ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا: میں تمہارے درمیان اسی طرح کھڑا ہوا ہوں جیسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ”میں تمہیں اپنے صحابہ کے بارے میں (بھلائی کی) وصیت کرتا ہوں، پھر ان کے بعد آنے والوں کی، پھر ان کے بعد والوں کی۔ پھر جھوٹ عام ہو جائے گا یہاں تک کہ آدمی بن پوچھے قسم کھائے گا اور بن مانگے گواہی دے گا۔ پس تم میں سے جو شخص جنت کا بہترین اور درمیانی حصہ (بحبوحہ) چاہتا ہے، وہ ”جماعت“ کو لازم پکڑ لے، کیونکہ شیطان اکیلے کے ساتھ ہوتا ہے اور دو سے دور رہتا ہے۔ خبردار! کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ بیٹھے ورنہ ان میں تیسرا شیطان ہوتا ہے“ (یہ بات تین بار فرمائی) ”اور جماعت کو لازم پکڑو، کیونکہ شیطان ایک کے ساتھ ہے اور دو سے دور ہے۔ آگاہ رہو! جس کو اپنی نیکی خوش کرے اور برائی غمزدہ کرے، وہی مومن ہے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، کیونکہ عبداللہ بن مبارک کے شاگردوں میں اس اسناد کو ان سے بیان کرنے میں کوئی اختلاف نہیں، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 392]

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أبو الموجِّه: هو محمد بن عمرو الفَزَاري، وعبدان: هو عبد الله بن عثمان المروزي» [ترقيم الرساله 392] [ترقيم الشركة 386]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 9140
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" احْفَظُونِي فِي أَصْحَابِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ يَظْهَرُ الْكَذِبُ، حَتَّى يَشْهَدَ الرَّجُلُ قَبْلَ أَنْ يُسْتَشْهَدَ، وَحَتَّى يَحْلِفَ قَبْلَ أَنْ يُسْتَحْلَفَ، وَيَبْذُلَ نَفْسَهُ بِخَطْبِ الزُّورِ، فَمَنْ سَرَّهُ بُحْبُوحَةُ الْجَنَّةِ فَلْيَلْزَمِ الْجَمَاعَةَ، فَإِنَّ يَدَ اللَّهِ عَلَى الْجَمَاعَةِ، وَإِنَّ الشَّيْطَانَ مَعَ الْوَاحِدِ وَهُوَ مِنَ الِاثْنَيْنِ أَبْعَدُ، وَلَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ فَإِنَّ ثَالِثَهُمَا الشَّيْطَانُ، وَمَنْ سَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ وَسَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ فَهُوَ مُؤْمِنٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ (عَبْدُ اللَّهِ بْنُ) إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ فِي الْبَابِ قَبْلَهُ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میری وجہ سے میرے اصحاب کا دھیان رکھنا پھر ان کے بعد والے لوگ ہیں پھر ان کے بعد والے لوگ ہیں پھر جھوٹ ظاہر ہو گا پھر کسی شخص سے گواہی نہیں مانگی گئی ہو گی لیکن وہ پھر بھی گواہی دے گا، اور کسی شخص سے حلف نہیں مانگا گیا ہو گا، لیکن وہ پھر بھی حلف اٹھا لے گا وہ جھوٹ کے بیان کے عوض میں اپنے آپ کو خرچ کرے گا، جو شخص جنت کے درمیان میں رہنا چاہتا ہو وہ جماعت کے ساتھ رہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ کا دست رحمت جماعت پر ہے، اور شیطان ایک شخص کے ساتھ ہوتا ہے، اور وہ دو سے زیادہ دور ہوتا ہے، اور کوئی مرد کسی (اجنبی) عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ ہو کیونکہ ان دونوں کے ساتھ تیسرا شیطان ہو گا، اور جس شخص کو اپنی برائی بری لگے، اور اچھائی اچھی لگے وہ مومن ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن ابراہیم بن عبداللہ بن خالد مصیصی ہے، اور وہ متروک ہے اس سے پہلے والے باب میں اس نوعیت کی احادیث گزر چکی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9140]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7245، وأخرجه شرح السنة برقم: 2253»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1659
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْعَطَّارُ قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى السَّامِيُّ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ . عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: خَطَبَنَا عُمَرُ بِالْجَابِيَةِ قَالَ: قَامَ فِينَا رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- مَقَامِي الْيَوْمَ فِيكُمْ، فَقَالَ: أَحْسِنُوا إِلَى أَصْحَابِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ يَفْشُو الْكَذِبُ حَتَّى يَشْهَدَ الرَّجُلُ عَلَى الشَّهَادَةِ وَلَا يُسْأَلُهَا، وَحَتَّى يَحْلِفَ عَلَى الْيَمِينِ وَلَا يُسْأَلُهَا، فَمَنْ أَرَادَ بُحْبُوحَةَ الْجَنَّةِ فَلْيَلْزَمِ الْجَمَاعَةَ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ مَعَ الْوَاحِدِ، وَهُوَ مِنَ الِاثْنَيْنِ أَبْعَدُ، وَلَا يَخْلُوَنَّ أَحَدُكُمْ بِامْرَأَةٍ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ ثَالِثُهُمَا، وَمَنْ سَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ وَسَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ فَهُوَ مُؤْمِنٌ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا عَبْدُ الْأَعْلَى I ".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے مقامِ جابیہ پر ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان اسی طرح کھڑے ہوئے جیسے آج میں تمہارے درمیان کھڑا ہوں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے صحابہ کے ساتھ بھلائی کرو، پھر ان کے ساتھ جو ان کے بعد آئیں گے، پھر جھوٹ عام ہو جائے گا یہاں تک کہ آدمی گواہی دے گا حالانکہ اس سے گواہی طلب نہیں کی گئی ہوگی، اور قسم کھائے گا حالانکہ اس سے قسم طلب نہیں کی گئی ہوگی۔ پس جو شخص جنت کا وسط (بہترین حصہ) چاہتا ہو، اسے لازم ہے کہ جماعت (مسلمانوں کی جمعیت) سے وابستہ رہے، کیونکہ شیطان ایک کے ساتھ ہوتا ہے اور وہ دو سے زیادہ دور رہتا ہے۔ تم میں سے کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ ہرگز تنہائی اختیار نہ کرے، کیونکہ ان دونوں کا تیسرا شیطان ہوتا ہے۔ اور جس شخص کو اس کی نیکی خوش کرے اور اس کی برائی غمزدہ کرے، تو وہ مومن ہے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام سے صرف عبد الاعلیٰ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1659]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام سے صرف عبد الاعلیٰ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1659]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: رواه عبد الملك بن عمير واختلف عنه في إسناده فقيل عنه فيه عدة أقاويل ورواه جرير بن حازم ومحمد بن شبيب الزهراني وقرة بن خالد وجرير بن عبد الحميد وقيل عن شعبة بن الحجاج فقالوا عن عبد الملك بن عمير عن جابر بن سمرة عن عمر وخالفهم جماعة ثقات منهم عبد الله بن المختار ويونس بن أبي إسحاق وابنه إسرائيل ومعمر وعبد الحكيم بن منصور وحبان ومندل ابنا علي وسفيان الثوري وقيل عن شعبة والمسعودي وداود بن الزبرقان والحسين بن واقد والحصين بن واقد شيخ روى عنه أبو بكر بن عياش وقزعة بن سويد وأبي عوانة فرووه عن عبد الملك بن عمير عن عبد الله بن الزبير عن عمر ورواه شيبان بن عبد الرحمن وشعيب بن صفوان وزايدة وعبيد الله بن عمر الرقي عن عبد الملك بن عمير عن رجل لم يسم عن عبد الله بن الزبير وقال عبد الحميد بن موسى عن عبيد الله بن عمرو عن عبد الملك عن مجاهد عن ابن الزبير عن عمر ولم يصنع شيئا وقال عمران هو أخو سفيان بن عيينة عن عبد الملك عن ربعي بن حراش عن عمر وقال يحيى بن يعلى أبو المحياة وزهير ومحمد بن ثابت عن عبد الملك عن قبيصة بن جابر عن عمر وقال حماد بن سلمة والمسعودي وقيس من رواية محمد بن مصعب عنهم عن عبد الملك عن رجاء بن حيوة عن عمر وقال ابن عيينة عن عبد الملك عن رجل لم يسمه عن عمر ويشبه أن يكون الاضطراب في هذا الإسناد من عبد الملك بن عمير لكثرة اختلاف الثقات عنه في الإسناد «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 2، ص 122» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4576، 5586، 6728، 7254، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 96، 97، 98، 155، 157، 185، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 386، 387، 388، 389، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9177، 9175، 9176، 9178، 9179، 9182، 9180، 9181، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2165، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2363، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13652، وأحمد فى «مسنده» برقم: 115، 179، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 31، والحميدي فى «مسنده» برقم: 32، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 142، 141، 143، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 23، والبزار فى «مسنده» برقم: 166، 167، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 945، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20710، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33079، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6117، 6118، 6119، 6120، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2460، 2461، 3708، 3709، 3713، 3711، 3712، 3715، 3714، 3718، 3716، 3717، 3720، 3719، والطبراني فى «الصغير» برقم: 245، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1134، 2929، 6405، 6483»

مضطرب
حدیث نمبر: 2929
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ عِصَامٍ الْجُرْجَانِيُّ قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ: نَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: خَطَبَنَا عُمَرُ بِالْجَابِيَةِ، فَقَالَ: قَامَ فِينَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَقَامِي فِيكُمْ، فَقَالَ: أَكْرِمُوا أَصْحَابِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ يَفْشُو الْكَذِبُ حَتَّى يَشْهَدَ الرَّجُلُ وَلَمْ يُسْتَشْهَدْ، وَيَحْلِفَ الرَّجُلُ وَلَمْ يُسْتَحْلَفْ، فَمَنْ أَرَادَ بُحْبُوحَةَ الْجَنَّةِ فَلْيَلْزَمِ الْجَمَاعَةَ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ مَعَ الْوَاحِدِ، وَهُوَ مِنَ الِاثْنَيْنِ أَبْعَدُ، أَلَا لَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ، فَإِنَّ ثَالِثُهُمَا الشَّيْطَانَ، أَلَا وَمَنْ سَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ، وَسَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ فَهُوَ مُؤْمِنٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا أَبُو دَاوُدَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْحَمِيدِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا أَبُو دَاوُدَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْحَمِيدِ .
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے جابیہ کے مقام پر ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا: ”ہم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بالکل اسی طرح کھڑے ہوئے جیسے میں تمہارے درمیان کھڑا ہوا ہوں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے صحابہ کی عزت و توقیر کرو، پھر ان لوگوں کی جو ان کے بعد آئیں گے، پھر جھوٹ کا غلبہ ہو جائے گا یہاں تک کہ آدمی گواہی دے گا حالانکہ اس سے گواہی طلب نہیں کی گئی ہوگی، اور آدمی قسم کھائے گا حالانکہ اس سے قسم طلب نہیں کی گئی ہوگی۔ پس جو شخص جنت کا وسط اور بہترین مقام چاہتا ہو اسے چاہیے کہ جماعت (حق) کو لازم پکڑے، کیونکہ شیطان ایک (اکیلے) کے ساتھ ہوتا ہے اور وہ دو سے دور تر ہوتا ہے۔ خبردار! کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ ہرگز تنہائی اختیار نہ کرے، کیونکہ ان میں تیسرا شیطان ہوتا ہے۔ آگاہ رہو! جسے اس کی نیکی خوش کر دے اور اس کی برائی اسے رنجیدہ کر دے، تو وہی مومن ہے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبہ رحمہ اللہ سے صرف ابو داؤد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور عبدالحمید رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2929]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبہ رحمہ اللہ سے صرف ابو داؤد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور عبدالحمید رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2929]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: رواه عبد الملك بن عمير واختلف عنه في إسناده فقيل عنه فيه عدة أقاويل ورواه جرير بن حازم ومحمد بن شبيب الزهراني وقرة بن خالد وجرير بن عبد الحميد وقيل عن شعبة بن الحجاج فقالوا عن عبد الملك بن عمير عن جابر بن سمرة عن عمر وخالفهم جماعة ثقات منهم عبد الله بن المختار ويونس بن أبي إسحاق وابنه إسرائيل ومعمر وعبد الحكيم بن منصور وحبان ومندل ابنا علي وسفيان الثوري وقيل عن شعبة والمسعودي وداود بن الزبرقان والحسين بن واقد والحصين بن واقد شيخ روى عنه أبو بكر بن عياش وقزعة بن سويد وأبي عوانة فرووه عن عبد الملك بن عمير عن عبد الله بن الزبير عن عمر ورواه شيبان بن عبد الرحمن وشعيب بن صفوان وزايدة وعبيد الله بن عمر الرقي عن عبد الملك بن عمير عن رجل لم يسم عن عبد الله بن الزبير وقال عبد الحميد بن موسى عن عبيد الله بن عمرو عن عبد الملك عن مجاهد عن ابن الزبير عن عمر ولم يصنع شيئا وقال عمران هو أخو سفيان بن عيينة عن عبد الملك عن ربعي بن حراش عن عمر وقال يحيى بن يعلى أبو المحياة وزهير ومحمد بن ثابت عن عبد الملك عن قبيصة بن جابر عن عمر وقال حماد بن سلمة والمسعودي وقيس من رواية محمد بن مصعب عنهم عن عبد الملك عن رجاء بن حيوة عن عمر وقال ابن عيينة عن عبد الملك عن رجل لم يسمه عن عمر ويشبه أن يكون الاضطراب في هذا الإسناد من عبد الملك بن عمير لكثرة اختلاف الثقات عنه في الإسناد «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 2، ص 122» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4576، 5586، 6728، 7254، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 96، 97، 98، 155، 157، 185، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 386، 387، 388، 389، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9177، 9175، 9176، 9178، 9179، 9182، 9180، 9181، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2165، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2363، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13652، وأحمد فى «مسنده» برقم: 115، 179، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 31، والحميدي فى «مسنده» برقم: 32، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 142، 141، 143، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 23، والبزار فى «مسنده» برقم: 166، 167، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 945، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20710، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33079، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6117، 6118، 6119، 6120، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2460، 2461، 3708، 3709، 3713، 3711، 3712، 3715، 3714، 3718، 3716، 3717، 3720، 3719، والطبراني فى «الصغير» برقم: 245، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1134، 1659، 6405، 6483»

مضطرب الإسناد
حدیث نمبر: 7249
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ خَالِدٍ الْمِصِّيصِيُّ ، نَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: احْفَظُونِي فِي أَصْحَابِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ يَظْهَرُ الْكَذِبُ حَتَّى يَشْهَدَ الرَّجُلُ قَبْلَ أَنْ يُسْتَشْهَدَ وَحَتَّى يَحْلِفَ قَبْلَ أَنْ يُسْتَحْلَفَ، وَيَبْذُلَ نَفْسَهُ بِخُطَبِ الزُّورِ، فَمَنْ سَرَّهُ بَحْبُوحَةُ الْجَنَّةِ فَلْيَلْزَمِ الْجَمَاعَةَ، فَإِنَّ يَدَ اللهِ عَلَى الْجَمَاعَةِ، وَإِنَّ الشَّيْطَانَ مَعَ الْوَاحِدِ، وَهُوَ مِنَ الِاثْنَيْنِ أَبَعْدُ، وَلَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ، فَإِنَّ ثَالِثُهُمَا الشَّيْطَانَ، وَمَنْ سَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ وَسَرَّتْهُ حَسَنَتُهَ فَهُوَ مُؤْمِنٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ إِلَّا ابْنُ جُرَيْجٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ إِلَّا ابْنُ جُرَيْجٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے اصحاب کے معاملے میں میرا لحاظ رکھنا، پھر ان لوگوں کے بارے میں جو ان کے بعد آئیں گے، پھر وہ جو ان کے بعد ہوں گے، پھر وہ جو ان کے بعد ہوں گے۔ پھر جھوٹ عام ہو جائے گا یہاں تک کہ آدمی گواہی طلب کیے جانے سے پہلے ہی گواہی دے دے گا اور قسم طلب کیے جانے سے پہلے ہی قسم کھا لے گا، اور جھوٹی باتوں کے ذریعے خود کو پیش کرے گا۔ پس جسے جنت کا وسط (بہترین مقام) خوش کرے اسے چاہیے کہ جماعت کو لازم پکڑے، کیونکہ اللہ کا ہاتھ جماعت پر ہے، اور شیطان ایک کے ساتھ ہوتا ہے اور وہ دو سے زیادہ دور ہوتا ہے۔ اور کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ ہرگز تنہائی میں نہ رہے، کیونکہ ان کا تیسرا شیطان ہوتا ہے۔ اور جسے اپنی برائی غمزدہ کرے اور اپنی نیکی خوش کرے، تو وہ مومن ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن ابی نجیح سے صرف ابن جریج نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں حجاج بن محمد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7249]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن ابی نجیح سے صرف ابن جریج نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں حجاج بن محمد منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7249]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عبد الله بن إبراهيم بن عبد الله بن خالد المصيصي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 225» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 390، 391، 392، 393، 394، 395، 396، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2167، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13623، 13624»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 390، 391، 392، 393، 394، 395، 396، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2167، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13623، 13624»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد الله بن إبراهيم المصيصي متروك