🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. لَيْسَ مِنَّا مَنْ غَشَّنَا
جس نے ہمیں دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں۔
شواہد الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 2188 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 2188
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1126
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2188
حدثنا أبو العباس، حدثنا العباس بن محمد، حدثنا الأسود بن عامر، أخبرنا سفيان الثَّوْري، عن وائل بن داود، عن سعيد بن عمير، عن عمه، قال: سُئل رسول الله ﷺ: أيُّ الكسبِ أفضلُ؟ قال:"كَسْبٌ مَبْرُورٌ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، ووائل بن داود وابنه بكر بن وائل ثقتان، وقد ذكر يحيى بن مَعِين أنَّ عمَّ سعيد بن عمير البراءُ بن عازب، وإذا اختلفَ الثَّوْري وشريكٌ، فالحُكم للثوريّ.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2159 - صحيح
سعید بن عمیر اپنے چچا (سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سی کمائی سب سے افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسی تجارت جو نیکی اور سچائی پر مبنی ہو۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، وائل بن داؤد اور ان کے فرزند بکر بن وائل دونوں ثقہ ہیں، اور یحییٰ بن معین نے صراحت کی ہے کہ سعید بن عمیر کے چچا براء بن عازب ہیں، اور جب سفیان ثوری اور شریک کی روایت میں اختلاف ہو جائے تو فیصلہ سفیان ثوری کے حق میں ہو گا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : البيوع/حدیث: 2188]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكن الصحيح عن الثَّوري وغيره إرسالُه، فقد قال البخاري في "تاريخه الكبير" 3/ 502: أسنده بعضهم وهو خطأ، ووافقه البيهقي في "السنن الكبرى" 5/ 433 فصحَّح المرسَل، وكذا رجَّح المرسَل أبو حاتم كما في "العلل" لابنه (2837).» [ترقيم الرساله 2188] [ترقيم الشركة 2169] [ترقيم العلميه 2159]

الحكم على الحديث:
حسن لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1126
«أفضل الكسب بيع مبرور وعمل الرجل بيده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے بہترین کمائی ایسی تجارت ہے جس میں کوئی دھوکہ فریب اور گناہ نہ ہو، اور انسان کا اپنے ہاتھ سے کام کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1126]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم طب] عن أبي بردة بن نيار. الصحيحة 607.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں