الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1029. 2- باب صلاة المريض
مریض کی نماز کا بیان۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 3006 (کل: 9 مقامات، 7 کتب)
الجامع الكامل: 3006
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2894
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 556
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1811
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1348
حدیث نمبر: 3006
3006. عن ابن عمر قال: عاد رسول الله صلى الله عليه وسلم رجلاً من أصحابه مريضاً، وأنا معه فدخل عليه وهو يُصَلِّي على عود، فوضع جبهته على العود، فأومأ إليه فطرح العود، وأخذ وسادةً، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم:دعها عنك إن استطعت أن تسجد على الأرض وإلا فأومئْ إيماءً، واجعل سجودك أخفض من ركوعك.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الطبراني في ((الكبير)) (12/269-270) عن عبدالله بن أحمد، قال: حدثني شباب العصفري، ثنا سهل أبو عتاب، ثنا حفص بن سليمان، عن قيس بن مسلم، عن طارق بن شهاب، عن ابن عمر، فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 261
وعن جابر رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال لمريض صلى على وسادة فرمى بها وقال:«صل على الأرض إن استطعت وإلا فأوم إيماء واجعل سجودك أخفض من ركوعك» . رواه البيهقي بسند قوي ولكن صحح أبو حاتم وقفه.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مریض سے جس نے تکیہ پر نماز پڑھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا تکیہ پھینک دیا اور فرمایا ” اگر پڑھ سکتے ہو تو زمین پر نماز پڑھو ورنہ اشارے سے پڑھو، البتہ اپنے سجدہ کو رکوع سے ذرا نیچے کرو۔“
اسے بیہقی نے قوی سند کے ساتھ روایت کیا ہے، لیکن ابوحاتم نے اس کا موقوف ہونا صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 261]
اسے بیہقی نے قوی سند کے ساتھ روایت کیا ہے، لیکن ابوحاتم نے اس کا موقوف ہونا صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 261]
«وَعَنْ» اور سے – «جَابِرٍ» جابر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «أَنَّ» کہ – «النَّبِيَّ» نبی – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «قَالَ» نے فرمایا – «لِمَرِيضٍ» ایک مریض سے – «صَلَّى» جس نے نماز پڑھی – «عَلَى وِسَادَةٍ» ایک تکیے پر – «فَرَمَى بِهَا» تو آپ نے اسے پھینک دیا – «وَقَالَ» اور فرمایا: – «صَلِّ» نماز پڑھو – «عَلَى الْأَرْضِ» زمین پر – «إِنِ اسْتَطَعْتَ» اگر تم طاقت رکھو – «وَإِلَّا» ورنہ – «فَأَوْمِ» اشارہ کرو – «إِيمَاءً» اشارے سے – «وَاجْعَلْ» اور کرو – «سُجُودَكَ» اپنا سجدہ – «أَخْفَضَ» زیادہ نیچا – «مِنْ رُكُوعِكَ» اپنے رکوع سے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الْبَيْهَقِيُّ» بیہقی نے – «بِسَنَدٍ قَوِيٍّ» قوی سند کے ساتھ – «وَلَكِنْ» لیکن – «صَحَّحَ» صحیح قرار دیا – «أَبُو حَاتِمٍ» ابو حاتم نے – «وَقْفَهُ» اس کے موقوف ہونے کو۔
اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مریض سے، جس نے تکیے پر (سجدہ کر کے) نماز پڑھی تھی، وہ تکیہ پھینک دیا اور فرمایا: ”اگر طاقت ہو تو زمین پر نماز پڑھو، ورنہ اشارے سے پڑھو اور اپنے سجدے کو اپنے رکوع سے زیادہ نیچا کرو۔“ اسے بیہقی نے قوی سند کے ساتھ روایت کیا ہے، لیکن ابو حاتم نے اس کے موقوف ہونے کو صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 261]

تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي:2 /306، وسيأتي، حديث:352* سفيان الثوري وأبوالزبيرعنعنا.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 352
وعن جابر رضي الله عنه قال: عاد النبي صلى الله عليه وآله وسلم مريضا فرآه يصلي على وسادة فرمى بها وقال: «صل على الأرض إن استطعت وإلا فأوم إيماء واجعل سجودك أخفض من ركوعك» . رواه البيهقي وصحح أبو حاتم وقفه.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مریض کی عیادت فرمائی تو دیکھا کہ وہ تکیہ پر نماز پڑھ رہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ تکیہ دور پھینک دیا اور فرمایا کہ ”زمین پر نماز پڑھ اگر تمہارے بس میں ہے ورنہ سر کے اشارے سے پڑھ لے۔ اور اپنے سجدوں کو اپنے رکوع سے نیچے کرو۔ (یعنی سجدہ میں رکوع کی نسبت زیادہ جھکو)۔“
بیہقی نے اسے روایت کیا ہے اور ابوحاتم نے اس کے موقوف ہونے کو صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 352]
بیہقی نے اسے روایت کیا ہے اور ابوحاتم نے اس کے موقوف ہونے کو صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 352]
«وَعَنْ» اور سے – «جَابِرٍ» جابر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «عَادَ» عیادت کی – «النَّبِيُّ» نبی نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «مَرِيضًا» ایک بیمار کی – «فَرَآهُ» تو آپ نے اسے دیکھا – «يُصَلِّي» نماز پڑھتے ہوئے – «عَلَى وِسَادَةٍ» ایک تکیے پر (سجدہ کرتے) – «فَرَمَى بِهَا» تو آپ نے اسے پھینک دیا – «وَقَالَ» اور فرمایا: – «صَلِّ» نماز پڑھو – «عَلَى الْأَرْضِ» زمین پر – «إِنِ اسْتَطَعْتَ» اگر تم استطاعت رکھو – «وَإِلَّا» ورنہ – «فَأَوْمِ إِيمَاءً» تو اشارے سے پڑھو – «وَاجْعَلْ» اور کرو – «سُجُودَكَ» اپنا سجدہ – «أَخْفَضَ» زیادہ نیچا – «مِنْ رُكُوعِكَ» اپنے رکوع سے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «الْبَيْهَقِيُّ» بیہقی نے – «وَصَحَّحَ» اور صحیح قرار دیا – «أَبُو حَاتِمٍ» ابو حاتم نے – «وَقْفَهُ» اس کے موقوف ہونے کو۔
اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بیمار کی عیادت کی تو اسے ایک تکیے پر (سجدہ کرتے ہوئے) نماز پڑھتے دیکھا، آپ نے وہ تکیہ پھینک دیا اور فرمایا: ”اگر استطاعت ہو تو زمین پر نماز پڑھو، ورنہ اشارے سے پڑھو اور اپنے سجدے کو اپنے رکوع سے زیادہ نیچا رکھو۔“ اسے بیہقی نے روایت کیا ہے اور ابو حاتم نے اس کے موقوف ہونے کو صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 352]

تخریج الحدیث: «تقدم261.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 3669
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ الرَّزَّازُ ثنا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرٍ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْهَاشِمِيُّ بِبَغْدَادَ أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، ثنا أَبُو بَكْرٍ ⦗٤٣٥⦘ يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثنا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَادَ مَرِيضًا فَرَآهُ يُصَلِّي عَلَى وِسَادَةٍ فَأَخَذَهَا فَرَمَى بِهَا، فَأَخَذَ عُودًا لِيُصَلِّيَ عَلَيْهِ فَأَخَذَهُ فَرَمَى بِهِ وَقَالَ:" صَلِّ عَلَى الْأَرْضِ إِنِ اسْتَطَعْتَ وَإِلَّا فَأَوْمِ إِيمَاءً وَاجْعَلْ سُجُودَكَ أَخْفَضَ مِنْ رُكُوعِكَ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْبَحْرَانِيُّ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الْحَنَفِيِّ وَهَذَا الْحَدِيثُ يُعَدُّ فِي إِفْرَادِ أَبِي بَكْرٍ الْحَنَفِيِّ، عَنِ الثَّوْرِيِّ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مریض کی عیادت کی تو دیکھا کہ وہ تکیے پر نماز پڑھ رہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ تکیہ لے کر پھینک دیا، پھر اس نے ایک لکڑی پکڑ لی تاکہ اس پر نماز پڑھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے وہ لکڑی بھی لے کر پھینک دی اور فرمایا: ”اگر طاقت ہو تو زمین پر نماز پڑھ اور اگر اس کی طاقت نہیں ہے تو اشارہ کر لے اور اپنے سجدوں کو رکوع سے نیچا رکھ۔“
یہ حدیث ابوبکر حنفی کی سفیان ثوری سے منفرد روایات میں شمار کی جاتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3669]
یہ حدیث ابوبکر حنفی کی سفیان ثوری سے منفرد روایات میں شمار کی جاتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3669]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه ابونعيم في الحلية 7/92»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 3670
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو سَهْلٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَنْبٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَادَ مَرِيضًا فَرَآهُ يُصَلِّي عَلَى وِسَادَةٍ فَأَخَذَهَا فَرَمَى بِهَا، ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" صَلِّ بِالْأَرْضِ إِنِ اسْتَطَعْتَ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مریض کی عیادت کی تو دیکھا کہ وہ تکیے پر نماز پڑھ رہا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تکیہ پکڑ کر پھینک دیا۔۔۔ بقیہ حدیث اسی طرح ہے، صرف اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زمین پر نماز پڑھ اگر تو طاقت رکھتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3670]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 2894
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: عَادَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَرِيضًا وَأَنَا مَعَهُ فَرَآهُ يُصَلِّي وَيَسْجُدُ عَلَى وِسَادَةٍ فَنَهَاهُ وَقَالَ:" إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ تَسْجُدَ عَلَى الْأَرْضِ فَاسْجُدْ وَإِلَّا فَأَوْمَى إِيمَاءً وَاجْعَلِ السُّجُودَ أَخْفَضَ مِنَ الرُّكُوعِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَأَبُو يَعْلَى بِنَحْوِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَادَ مَرِيضًا فَرَآهُ يُصَلِّي عَلَى وِسَادَةٍ فَرَمَى بِهَا فَأَخَذَ عُودًا يُصَلِّي عَلَيْهِ فَرَمَى بِهِ وَرِجَالُ الْبَزَّارِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک بیار کی عیادت کرنے کے لئے تشریف لے گئے میں آپ کے ساتھ تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کو دیکھا کہ وہ نماز ادا کر رہا تھا اور تکیہ پر سجدہ کر رہا تھا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے منع کر دیا آپ نے ارشاد فرمایا: اگر تم زمین پر سجدہ کرنے کی استطاعت رکھتے ہو، تو سجدہ کر لو ورنہ اشارہ کر لو اور (اشارہ کرتے ہوئے) سجدے میں رکوع سے زیادہ جھک جاؤ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے امام ابویعلیٰ نے اس کی مانند روایت نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ بیان کیے ہیں: ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک بیمار کی عیادت کرنے کے لئے گئے آپ نے اسے ایک تکیہ پر نماز ادا کرتے ہوئے (یعنی تکیہ پر سجدہ کرتے ہوئے) ملاحظہ فرمایا تو تکیہ کو ایک طرف کر دیا وہ شخص لکڑی پکڑ کر اس کے سہارے نماز ادا کر رہا تھا تو آپ نے اسے بھی ایک طرف کر دیا“۔ امام بزار کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2894]

إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 556
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: عَادَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرِيضًا، وَأَنَا مَعَهُ، فَرَآهُ يُصَلِّي، وَيَسْجُدُ عَلَى وِسَادَةٍ، فَنَهَاهُ، وَقَالَ: إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ تَسْجُدَ عَلَى الْأَرْضِ فَاسْجُدْ، وَإِلَّا فَأَوْمِئْ إِيمَاءً، وَاجْعَلِ السُّجُودَ أَخْفَضَ مِنَ الرُّكُوعِ.
حَفْصٌ ضَعِيفٌ.
حَفْصٌ ضَعِيفٌ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مریض کی عیادت فرمائی اور میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ وہ شخص نماز پڑھ رہا ہے اور (سجدہ کرنے کے لیے) ایک تکیے پر سجدہ کر رہا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس عمل سے منع فرما دیا اور ارشاد فرمایا: ”اگر تم زمین پر سجدہ کرنے کی استطاعت رکھتے ہو تو (باقاعدہ) سجدہ کرو، ورنہ پھر محض اشارہ کرو اور اپنے سجدے کے اشارے کو رکوع کے مقابلے میں زیادہ پست (جھکا ہوا) رکھو۔“
حفص نامی راوی ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/صفة الصلاة/حدیث: 556]
حفص نامی راوی ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/صفة الصلاة/حدیث: 556]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ:قال ابن حجر: حَفْصٌ ضَعِيفٌ .»
«قال أبو حاتم الرازي: الصواب عن جابر موقوفا ورفعه خطأ قيل له فإن أبا أسامة قد روى عن الثوري في هذا الحديث مرفوعا فقال ليس بشيء (التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 1، ص 410)»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13082، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2895، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1348/1»

إسناده ضعيف جدا
حدیث نمبر: 1811
حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ: عَادَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَرِيضًا وَأَنَا مَعَهُ فَرَآهُ يُصَلِّي وَيَسْجُدُ عَلَى وِسَادَةٍ، فَنَهَاهُ، وَقَالَ: إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ تَسْجُدَ عَلَى الْأَرْضِ فَاسْجُدْ، وَإِلَّا فَأَوْمِئْ إِيمَاءً، وَاجْعَلِ السُّجُودَ أَخْفَضَ مِنَ الرُّكُوعِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مریض کی عیادت فرمائی اور میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیکھا کہ وہ نماز پڑھ رہا ہے اور سجدہ کرنے کے لیے تکیے کا استعمال کر رہا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس عمل سے منع فرما دیا اور ارشاد فرمایا: ”اگر تم زمین پر سجدہ کرنے کی استطاعت رکھتے ہو تو سجدہ کرو، بصورتِ دیگر اشارے سے نماز ادا کرو اور اپنے سجدے کے اشارے کو رکوع کے اشارے کی نسبت زیادہ پست رکھو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1811]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف جدا .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: هذا إسناد ساقط جدًّا، وفيه علتان»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13082، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2895، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1348/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1805»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: هذا إسناد ساقط جدًّا، وفيه علتان»
«أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13082، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2895، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1348/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1805»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
حدیث نمبر: 1348
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ، عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: "عَادَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرِيضًا وَأَنَا مَعَهُ، فَرَآهُ يُصَلِّي وَيَسْجُدُ عَلَى وِسَادَةٍ فَنَهَاهُ وَقَالَ: إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ تَسْجُدَ عَلَى الْأَرْضِ فَاسْجُدْ، وَإِلَّا فَأَوْمِئْ إِيمَاءً، وَاجْعَلِ السُّجُودَ أَخْفَضَ مِنَ الرُّكُوعِ ".
رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ: مِنْ طَرِيقِ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ "أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَادَ مَرِيضًا فَرَآهُ يُصَلِّي عَلَى وِسَادَةٍ، فَأَخَذَهَا فَرَمَى بِهَا، فَأَخَذَ عُودًا لِيُصَلِّيَ عَلَيْهِ، فَأَخَذَهُ فَرَمَى بِهِ، وَقَالَ: صَلِّ عَلَى الْأَرْضِ إِنِ اسْتَطَعْتَ وَإِلَّا فَأَوْمِئْ... " فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ مِنْ طَرِيقِ الثَّوْرِيِّ بِهِ... فَذَكَرَهُ.

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مریض کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے اور میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ وہ شخص ایک تکیے پر سجدہ کرتے ہوئے نماز پڑھ رہا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس عمل سے منع فرما دیا اور ارشاد فرمایا: ”اگر تم زمین پر سجدہ کرنے کی قدرت رکھتے ہو تو سجدہ کرو، ورنہ اشارے سے (نماز) پڑھو اور اپنے سجدے کو رکوع کی نسبت زیادہ پست (جھکا ہوا) رکھو۔“ نیز امام بیہقی نے اپنی سنن میں سفیان ثوری کے واسطے سے ابو زبیر سے، انہوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مریض کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیکھا کہ وہ تکیے پر (سر رکھ کر) نماز پڑھ رہا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ تکیہ پکڑا اور اسے ایک طرف پھینک دیا، پھر اس مریض نے نماز پڑھنے کے لیے ایک لکڑی اٹھائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے بھی پکڑ کر پھینک دیا اور ارشاد فرمایا: ”اگر تم استطاعت رکھتے ہو تو زمین پر (سجدہ کر کے) نماز پڑھو ورنہ اشارے سے (نماز) ادا کرو۔“ اور اسی طرح امام بزار نے بھی اسے امام سفیان ثوری کے طریق سے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب افتتاح الصلاة/حدیث: 1348]
تخریج الحدیث: «حفص بن سليمان الأسدي أبو عمر القارئ: متروك الحديث مع إمامته في القراءة (التقريب)؛ محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى: صدوق سيئ الحفظ جدًا (التقريب)»
«(1348/1) أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13082، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2895»
«(1348/2) أخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 4357، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 588»

سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف جدًا؛ حفص بن أبي داود (حفص بن سليمان القارئ) متروك