🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1494. 1- باب بأن اليد المعطية أفضل من اليد السائلة
اس بیان میں کہ ”عطا کرنے والا ہاتھ سوال کرنے والے ہاتھ سے زیادہ فضیلت والا ہے“۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 4195 (کل: 72 مقامات، 20 کتب)
الجامع الكامل: 4195، 4070، 4071، 4072، 4075، 4076، 4161، 4162، 4167، 4197، 4204، 11998، 11999
صحیح بخاری: 1426، 1427، 5356
صحیح مسلم: 2386، 2388
سنن ابوداود: 1676
سنن ترمذی: 2343
سنن نسائی: 2535، 2544، 2545
صحیفہ ہمام بن منبہ: 133
سنن دارمی: 1691
صحیح الادب المفرد: 144
مسند احمد: 7155، 7741، 8247، 8702، 8743، 9122، 9223، 9613، 10172، 10223، 10511، 14531، 14728، 15317، 15326، 15577، 22265
مسند الشهاب: 1227، 1228، 1232
اللؤلؤ والمرجان: 613
مصنف ابن ابی شیبہ: 10996، 11001
الفتح الربانی: 3521، 3580، 3592، 7275
صحیح ابن حبان: 3345، 4243
السنن الكبرى للبيهقي: 7770، 7781، 15692
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4538، 4542، 4640
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3281، 7834، 8196، 8197
المعجم الکبیر للطبرانی: 3107، 7594، 7595، 10367، 12672، 15412
المعجم الاوسط: 8731
31 تا 40
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 22265
حَدَّثَنَا أَبُو نُوحٍ قُرَادٌ , قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: سَمِعْتُ أَبِي غَيْرَ مَرَّةٍ , يَقُولُ: وَحِدْثنَا أَبُو نُوحٍ قُرَادٌ , حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ , عَنْ شَدَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ , يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " يَا ابْنَ آدَمَ إِنَّكَ إِنْ تَبْذُلْ الْخَيْرَ خَيْرٌ لَكَ , وَإِنْ تُمْسِكْهُ شَرٌّ لَكَ , وَلَا تُلَامُ عَلَى الْكَفَافِ , وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ , وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى" .
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اے ابن آدم! اگر تو مال خرچ کرلے تو یہ تیرے حق میں بہتر ہے اور اگر روک کر رکھے تو یہ تیرے حق میں برا ہے البتہ کفایت شعاری پر تجھے ملامت نہیں کی جاسکتی اور جو لوگ تیری ذمہ داری میں ہوں خرچ کرنے میں ان سے آغاز کیا کر اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 22265]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 1036
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1227
1227 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا عَمْرٌو، يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ مُوسَى بْنَ طَلْحَةَ، يَذْكُرُ عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ الصَّدَقَةِ عَنْ ظَهْرِ غِنًى، وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ»
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین صدقہ وہ ہے جس کے بعد آدمی غنی رہے اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اور جن کی تو عیالداری کرتا ہے (صدقہ و خیرات) ان سے شروع کر۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1227]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم: 1034، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15551، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2463، والدارمي: 1693، والحميدي فى «مسنده» برقم: 563،والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2142، 6099»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1228
1228 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُوسَى السِّمْسَارُ بِدِمَشْقَ، ثنا أَبُو زَيْدٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَرْوَزِيُّ، أبنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفَرَبْرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا وَهَيْبٌ، ثنا هِشَامٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ، وَخَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا كَانَ عَنْ ظَهْرِ غِنًى، وَمَنْ يَسْتَعْفِفْ يُعِفَّهُ اللَّهُ، وَمَنْ يَسْتَغْنِ يُغْنِهِ اللَّهُ»
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اور جن کی تو عیالداری کرتا ہے (صدقہ و خیرات) ان سے شروع کر اور بہترین صدقہ وہ ہے جس کے بعد آدمی غنی رہے اور جو کوئی بچے گا اللہ اسے بچائے گا اور جو شخص مستغنی رہے گا اللہ اسے غنی کر دے گا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1228]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1427، 1472، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1034، 1035، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3220، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2463، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1690، والحميدي فى «مسنده» برقم: 563، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3078، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15551، 15555»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1232
1232 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ، نا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، نا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «خَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا تُصُدِّقَ بِهِ عَنْ ظَهْرِ غِنًى، وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین صدقہ وہ ہے جو اس حال میں کیا جائے کہ آدمی اس کے بعد بھی غنی رہے اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اور جن کی تو عیالداری کرتا ہے (صدقہ) ان سے شروع کر۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1232]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: بخاري: 5355،ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1042، أبو داود: 1676، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3363، والترمذي فى «جامعه» برقم: 680، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1691، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1088، 1089، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7276»
وضاحت: تشریح: -
”بہترین صدقہ وہ ہے جس کے بعد آدمی غنی رہے۔“ مطلب یہ ہے کہ آدمی کو سب سے پہلے اپنی ضروریات دیکھنی چاہیے، یہ نہیں کہ جتنا مال ہو وہ تو صدقہ و خیرات میں دے دے اور پھر اپنی ضروریات کے لیے اوروں کے آگے ہاتھ پھیلاتا پھرے۔
”اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔“ اوپر والے ہاتھ سے مراد خرچ کرنے والے اور نیچے والے ہاتھ سے مراد سوالی کا ہاتھ ہے جیسا کہ حدیث میں ہے کہ ”اوپر والا ہاتھ خرچ کرنے والا ہے اور نیچے والا ہاتھ مانگنے والا ہے۔“ (بخاری: 1429)
ایک حدیث میں ہے کہ ہاتھ تین طرح کے ہیں: ایک ہاتھ اللہ کا ہے جو سب سے اوپر ہے، دوسرا دینے والے کا ہے جو اس کے بعد ہے اور سائل کا ہاتھ سب سے نیچے ہے لہٰذا جو زائد ہو وہ دے دو اور اپنے نفس کے سامنے عاجز مت بنو (اس کا کہا: مت مانو)۔“ [أبو داود: 1649 وقال شخينا على زئي: إسناده صحيح]
”جن کی تو عیال داری کرتا ہے ان سے شروع کر۔“ اس کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہوں حدیث نمبر 634۔
”جو کوئی بچے گا اللہ اسے بچائے گا۔“ یعنی جو کوئی مانگنے یا حرام کاموں سے بچے گا اللہ تعالیٰ ٰ اسے ان چیزوں سے بچائے گا۔ اس سے یہ بھی پتا چلا کہ مانگنے یا حرام کاموں سے بچنے کی صفت اللہ تعالیٰ ٰ کو بہت پسند ہے، اللہ تعالیٰ ٰ ایسے لوگوں کی مدد کرتا ہے جو اللہ تعالیٰ ٰ سے ڈر کر ان کاموں سے بچتے ہیں۔
”جو شخص مستغنی رہے گا اللہ اسے غنی کر دے گا۔“ یعنی جو شخص دنیاوی امور میں لوگوں سے بے نیازی اختیار کرے گا اللہ اسے لوگوں سے بے نیاز کر دے گا اور اسے لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ذلت سے بچا کر فنائے نفس اور صبر و قناعت کی دولت سے نوازے گا۔

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 613
613 صحيح حديث حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ، وَخَيْرُ الصَّدَقَةِ عَنْ ظَهْرِ غِنًى، وَمَنْ يَسْتَعْفِفْ يُعِفَّهُ اللهُ، وَمَنْ يَسْتَغْنِ يُغْنِهِ اللهُ
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اور پہلے انہیں دو جو تمہارے بال بچے اور عزیز ہیں، اور بہترین صدقہ وہ ہے جسے دے کر آدمی مالدار رہے، اور جو کوئی سوال سے بچنا چاہے گا اسے اللہ بھی محفوظ رکھتا ہے اور جو دوسروں (کے مال) سے بے نیاز رہتا ہے اسے اللہ تعالیٰ بے نیاز ہی بنا دیتا ہے۔“ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 613]
تخریج الحدیث: «صحیح، أخرجه البخاري في: 24 كتاب الزكاة: 18 باب لا صدقة إلا عن ظهر غنى»

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10791 ترقیم الشثری: -- 10996
حدثنا ابن عيينة ، عن الزهري ، عن سعيد ، وعروة ، عن حكيم بن حزام ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " اليد العليا خير من اليد السفلى"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (حرام)؛ وفي [ك]: (خرام).
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (٦٤٤١) ومسلم (١٠٥٣).

حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10996]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن عبد البر: أثر صحيح . قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1427، 1472، 2750، 3143، 6441، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1034، 1035، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3220، 3402، 3406، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2142، 6099، 6102، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2530 / 1، 2542 / 2، 2600 / 2، 2601 / 3، 2602 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2322، 2335، 2393، 2394، 2395، 11818، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2463، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1690، 1693، 2792، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7847، 7846، 7864، 7865، 7968، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15555، 15560، 15551، 15814، 15818، 15817، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1414، والحميدي فى «مسنده» برقم: 563، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 934 / 2، 934 / 1، 935، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16407، 20041، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10997، 37101، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3079، 3078، 3080، 3081، 3082، 3083، 3091، 3092، 3093، 3095، 3114، 3113، 3112، 3120، 3124، 3129، ترقيم محمد عوامة: 10791»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10796 ترقیم الشثری: -- 11001
حدثنا ابن فضيل ، عن عاصم بن كليب ، عن ابيه ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اليد العليا خير من اليد السفلى، وخير الصدقة ما ابقت غنى، وابدا بمن تعول"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (صدقه).
(٢) حسن؛ كليب صدوق، وأخرجه البخاري (١٤٢٨) وأحمد (٧١٥٥).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے، اور بہترین صدقہ وہ ہے جس کے بعد (دینے والا) مالدار رہے، اور (دینے میں) ان لوگوں سے ابتدا کر جو تیری کفالت میں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11001]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ كليب صدوق .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1426، 1428، 5355، 5356، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1042، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 812، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2439، 2436، (4/164) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3363، 4243، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2533 / 1، 2543 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2325، 2326، 2336، 9165، 9166، 9167، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1676، والترمذي فى «جامعه» برقم: 680، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1691، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7848، 7863، 7960، 15794، 15813، 15812، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3780، 3784، 3781، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7276، 7437، 7465، 7547، 7856، 7982، 8363، 8864، 9245، 9346، 9744، 10313، 10366، 10660، 10936، 10972، (2/2110) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1089، 1088، والبزار فى «مسنده» برقم: 7754، 7753، 7928، 8041، 8042، 8357، 8895، 8894، 9020، 9141، 9282، 9306، 9644، 9839، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16403، 16405، 16404، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 61، 7402، 8731، 9251، 9487، ترقيم محمد عوامة: 10796»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3521
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (لَا صَدَقَةَ إِلَّا عَنْ غِنًى، وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ) )
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی ذاتی ضروریات کے بعد ہی صدقہ کیا جائے، اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل اور بہتر ہے اور تم اپنے زیر کفالت افراد سے آغاز کر۔ [الفتح الربانی/كتاب الزكاة/حدیث: 3521]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري: 1428 بلفظ: ((خير الصدقة))، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 10511 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 10518»

الحكم على الحديث:
اخرجه البخاري: 1428 بلفظ: ((خير الصدقة))
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3580
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ( (يَا ابْنَ آدَمَ! إِنَّكَ إِنْ تَبْذُلِ الْخَيْرَ خَيْرٌ لَكَ وَإِنْ تُمْسِكْهُ شَرٌّ لَكَ، وَلَا تُلَامُ عَلَى الْكَفَافِ وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى) )
۔ سیدناابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے ابن آدم! اگر تو ضرورت سے زائد چیز اللہ کی راہ میں خرچ کر دے گا تو یہ تیرے لئے بہتر ہو گا اور اگر اسے بچا کر رکھے گا تو یہ تیرے لیے برا ہو گا، البتہ بقدر حاجت بچا کر رکھنے پر تجھے ملامت نہیں کیا جائے گا، اور خرچ کرتے وقت ان افراد سے ابتدا کر، جو تیری کفالت میں ہیں، اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے (یعنی دینے والا ہاتھ لینے والے ہاتھ سے) بہتر ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الزكاة/حدیث: 3580]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم: 1036، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22265 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22621»

الحكم على الحديث:
اخرجه مسلم: 1036
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3592
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ حَدَّثَنِي أَبِي ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (خَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا كَانَ عَنْ ظَهْرِ غِنًى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ، وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى) ) ، قُلْتُ لِأَيُّوبَ: مَا عَنْ ظَهْرِ غِنًى؟ قَالَ: عَنْ فَضْلِ غِنَاكَ
۔ سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بہترین صدقہ وہ ہے جو اپنی ضرورت پوری کرنے کے بعد کیا جائے اور خرچ کرتے وقت ان لوگوں سے ابتدا کرو جن کی کفالت کا تو ذمہ دار ہے اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔ معمر کہتے ہیں: میں نے ایوب سے کہا: عَنْ ظَہْرِ غِنًی کا کیا معنی ہے؟ انھوں نے کہا: جو تیری ضرورت اور غِنٰی سے زائد ہو۔ [الفتح الربانی/كتاب الزكاة/حدیث: 3592]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري: 1428، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7741 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7727»

الحكم على الحديث:
اخرجه البخاري: 1428
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں