الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
117. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
شواہد الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 5522 (کل: 16 مقامات، 10 کتب)
الفتح الربانی: 11597
المستدرک علی الصحیحین: 7142
السنن الكبرى للبيهقي: 18435
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 3756
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6823
1 تا 10
حدیث نمبر: 5522
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْأَسْوَدِ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَمْزَةَ ، أَخْبَرَنِي سَالِمٌ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أُتِيَ بِحَاطِبِ بْنِ أَبِي بَلْتَعَةَ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّكَ كَتَبْتَ هَذَا الْكِتَابَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ، أَمَا وَاللهِ مَا ذَاكَ يَا رَسُولَ اللهِ أَنْ يَكُونَ بِغَيْرِ إِيمَانٍ مِنْ قَلْبِي، وَلَكِنْ لَمْ يَكُنْ أَحَدٌ مِنْ قُرَيْشٍ إِلَّا وَلَهُ أَهْلٌ وَخَدَمٌ يَمْنَعُونَ لَهُ أَهْلَهُ، فَكَتَبْتُ كِتَابًا رَجَوْتُ أَنْ يَمْنَعَ اللهُ لِي بِذَلِكَ أَهْلِي، فَقَالَ عُمَرُ : ائْذَنْ لِي فِيهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَوَكُنْتَ قَاتِلَهُ؟ قَالَ: نَعَمْ، إِنْ أَذِنْتَ لِي فِيهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: وَمَا يُدْرِيكَ، لَعَلَّ اللهَ اطَّلَعَ عَلَى أَهْلِ بَدْرٍ، فَقَالَ: اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سیدنا حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کو لایا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت فرمایا: ”کیا تم نے یہ خط لکھا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”جی ہاں، لیکن اللہ کی قسم! اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ (اقدام) میرے دل میں ایمان کی کسی کمی یا فقدان کی وجہ سے نہیں تھا، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ قریش کا کوئی ایسا شخص نہیں ہے جس کے مکہ میں اہل و عیال اور خدمت گار موجود نہ ہوں جو ان کے گھر والوں کا دفاع کرتے ہوں، تو میں نے یہ خط اس امید پر لکھا کہ اللہ تعالیٰ اس کے سبب میرے اہل و عیال کی حفاظت فرما دے،“ اس پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”(اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !) مجھے ان کے متعلق (کارروائی کی) اجازت عطا فرمائیں،“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا تم انہیں قتل کرنا چاہتے ہو؟“ انہوں نے عرض کیا: ”جی ہاں، اگر آپ مجھے اس کی اجازت مرحمت فرمائیں،“ تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہیں کیا معلوم، شاید اللہ تعالیٰ اہل بدر کے احوال سے واقف ہو چکا ہے اور (ان کی فضیلت میں) فرما دیا ہے کہ: تم جو چاہو عمل کرو (میں نے تمہیں بخش دیا ہے)۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5522]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 5844، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 15661، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6822، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5497»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 5844، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 15661، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6822، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5497»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 6939
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ فُلَانٍ، قَالَ: تَنَازَعَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَحِبَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ، فَقَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، لِحِبَّانَ: لَقَدْ عَلِمْتُ مَا الَّذِي جَرَّأَ صَاحِبَكَ عَلَى الدِّمَاءِ، يَعْنِي عَلِيًّا، قَالَ: مَا هُوَ لَا أَبَا لَكَ، قَالَ: شَيْءٌ سَمِعْتُهُ يَقُولُهُ، قَالَ: مَا هُوَ؟، قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالزُّبَيْرَ، وَأَبَا مَرْثَدٍ، وَكُلُّنَا فَارِسٌ، قَالَ:" انْطَلِقُوا حَتَّى تَأْتُوا رَوْضَةَ حَاجٍ، قَالَ أَبُو سَلَمَةَ: هَكَذَا قَالَ أَبُو عَوَانَةَ، حَاجٍ: فَإِنَّ فِيهَا امْرَأَةً مَعَهَا صَحِيفَةٌ مِنْ حَاطِبِ بْنِ أَبِي بَلْتَعَةَ إِلَى الْمُشْرِكِينَ فَأْتُونِي بِهَا، فَانْطَلَقْنَا عَلَى أَفْرَاسِنَا حَتَّى أَدْرَكْنَاهَا حَيْثُ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسِيرُ عَلَى بَعِيرٍ لَهَا، وَقَدْ كَانَ كَتَبَ إِلَى أَهْلِ مَكَّةَ بِمَسِيرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِمْ، فَقُلْنَا: أَيْنَ الْكِتَابُ الَّذِي مَعَكِ؟، قَالَتْ: مَا مَعِي كِتَابٌ، فَأَنَخْنَا بِهَا بَعِيرَهَا، فَابْتَغَيْنَا فِي رَحْلِهَا، فَمَا وَجَدْنَا شَيْئًا، فَقَالَ صَاحِبَايَ: مَا نَرَى مَعَهَا كِتَابًا، قَالَ: فَقُلْتُ: لَقَدْ عَلِمْنَا مَا كَذَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ حَلَفَ عَلِيٌّ: وَالَّذِي يُحْلَفُ بِهِ لَتُخْرِجِنَّ الْكِتَابَ، أَوْ لَأُجَرِّدَنَّكِ، فَأَهْوَتْ إِلَى حُجْزَتِهَا وَهِيَ مُحْتَجِزَةٌ بِكِسَاءٍ، فَأَخْرَجَتِ الصَّحِيفَةَ، فَأَتَوْا بِهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ عُمَرُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ خَانَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالْمُؤْمِنِينَ، دَعْنِي فَأَضْرِبَ عُنُقَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا حَاطِبُ مَا حَمَلكَ عَلَى مَا صَنَعْتَ؟، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا لِي أَنْ لَا أَكُونَ مُؤْمِنًا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ، وَلَكِنِّي أَرَدْتُ أَنْ يَكُونَ لِي عِنْدَ الْقَوْمِ يَدٌ يُدْفَعُ بِهَا عَنْ أَهْلِي وَمَالِي، وَلَيْسَ مِنْ أَصْحَابِكَ أَحَدٌ إِلَّا لَهُ هُنَالِكَ مِنْ قَوْمِهِ مَنْ يَدْفَعُ اللَّهُ بِهِ عَنْ أَهْلِهِ وَمَالِهِ، قَالَ: صَدَقَ، لَا تَقُولُوا لَهُ إِلَّا خَيْرًا، قَالَ: فَعَادَ عُمَرُ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ خَانَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالْمُؤْمِنِينَ، دَعْنِي فَلِأَضْرِبْ عُنُقَهُ، قَالَ: أَوَلَيْسَ مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ، وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ اللَّهَ اطَّلَعَ عَلَيْهِمْ، فَقَالَ اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ، فَقَدْ أَوْجَبْتُ لَكُمُ الْجَنَّةَ، فَاغْرَوْرَقَتْ عَيْنَاهُ"، فَقَالَ: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ: خَاخٍ أَصَحُّ، وَلَكِنْ كَذَا، قَالَ أَبُو عَوَانَةَ: حَاجٍ وَحَاجٍ تَصْحِيفٌ، وَهُوَ مَوْضِعٌ، وَهُشَيْمٌ، يَقُولُ خَاخٍ.
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوعوانہ وضاح شکری نے بیان کیا، ان سے حصین بن عبدالرحمٰن سلمی نے، ان سے فلاں شخص (سعید بن عبیدہ) نے کہ ابوعبدالرحمٰن اور حبان بن عطیہ کا آپس میں اختلاف ہوا۔ ابوعبدالرحمٰن نے حبان سے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ آپ کے ساتھی کو خون بہانے پر کس چیز نے جری بنایا ہے۔ ان کا اشارہ علی رضی اللہ عنہ کی طرف تھا اس پر حبان نے کہا وہ کیا چیز ہے، تیرا باپ نہیں۔ ابوعبدالرحمٰن نے کہا کہ علی رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ مجھے، زبیر اور ابومرثد رضی اللہ عنہم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا اور ہم سب گھوڑوں پر سوار تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جاؤ اور جب روضہ خاخ پر پہنچو (جو مدینہ سے بارہ میل کے فاصلہ پر ایک جگہ ہے) ابوسلمہ نے بیان کیا کہ ابوعوانہ نے خاخ کے بدلے حاج کہا ہے۔ تو وہاں تمہیں ایک عورت (سارہ نامی) ملے گی اور اس کے پاس حاطب بن ابی بلتعہ کا ایک خط ہے جو مشرکین مکہ کو لکھا گیا ہے تم وہ خط میرے پاس لاؤ۔ چنانچہ ہم اپنے گھوڑوں پر دوڑے اور ہم نے اسے وہیں پکڑا جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا تھا۔ وہ عورت اپنے اونٹ پر سوار جا رہی تھی حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ نے اہل مکہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکہ کو آنے کی خبر دی تھی۔ ہم نے اس عورت سے کہا کہ تمہارے پاس وہ خط کہاں ہے اس نے کہا کہ میرے پاس تو کوئی خط نہیں ہے ہم نے اس کا اونٹ بٹھا دیا اور اس کے کجاوہ کی تلاشی لی لیکن اس میں کوئی خط نہیں ملا۔ میرے ساتھی نے کہا کہ اس کے پاس کوئی خط نہیں معلوم ہوتا۔ راوی نے بیان کیا کہ ہمیں یقین ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غلط بات نہیں فرمائی پھر علی رضی اللہ عنہ نے قسم کھائی کہ اس ذات کی قسم جس کی قسم کھائی جاتی ہے خط نکال دے ورنہ میں تجھے ننگی کروں گا اب وہ عورت اپنے نیفے کی طرف جھکی اس نے ایک چادر کمر پر باندھ رکھی تھی اور خط نکالا۔ اس کے بعد یہ لوگ خط نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے۔ عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اس نے اللہ اور اس کے رسول اور مسلمانوں کے ساتھ خیانت کی ہے، مجھے اجازت دیجئیے کہ میں اس کی گردن مار دوں۔ لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، حاطب! تم نے ایسا کیوں کیا؟ حاطب رضی اللہ عنہ نے کہا: یا رسول اللہ! بھلا کیا مجھ سے یہ ممکن ہے کہ میں اللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہ رکھوں میرا مطلب اس خط کے لکھنے سے صرف یہ تھا کہ میرا ایک احسان مکہ والوں پر ہو جائے جس کی وجہ سے میں اپنی جائیداد اور بال بچوں کو (ان کے ہاتھ سے) بچا لوں۔ بات یہ ہے کہ آپ کے اصحاب میں کوئی ایسا نہیں جس کے مکہ میں ان کی قوم میں کے ایسے لوگ نہ ہوں جس کی وجہ سے اللہ ان کے بچوں اور جائیداد پر کوئی آفت نہیں آنے دیتا۔ مگر میرا وہاں کوئی نہیں ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حاطب نے سچ کہا ہے۔ بھلائی کے سوا ان کے بارے میں اور کچھ نہ کہو۔ بیان کیا کہ عمر رضی اللہ عنہ نے دوبارہ کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس نے اللہ اور اس کے رسول اور مومنوں کے ساتھ خیانت کی ہے۔ مجھے اجازت دیجئیے کہ میں اس کی گردن مار دوں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا یہ جنگ بدر میں شریک ہونے والوں میں سے نہیں ہیں؟ تمہیں کیا معلوم اللہ تعالیٰ ان کے اعمال سے واقف تھا اور پھر فرمایا کہ جو چاہو کرو میں نے جنت تمہارے لیے لکھ دی ہے اس پر عمر رضی اللہ عنہ کی آنکھوں میں (خوشی سے) آنسو بھر آئے اور عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول ہی کو حقیقت کا زیادہ علم ہے۔ ابوعبداللہ (امام بخاری رحمہ اللہ) نے کہا کہ «خاخ» زیادہ صحیح ہے لیکن ابوعوانہ نے «حاج» ہی بیان کیا ہے اور لفظ «حاج» بدلا ہوا ہے یہ ایک جگہ کا نام ہے اور ہشیم نے «خاخ» بیان کیا ہے۔ [صحيح البخاري/كتاب استتابة المرتدين/حدیث: 6939]
سعد بن عبیدہ سلمی سے روایت ہے کہ ایک دفعہ حضرت ابو عبدالرحمن اور حبان بن عطیہ کا آپس میں اختلاف ہوا۔ اس دوران میں حضرت ابو عبدالرحمن نے حبان سے کہا: ”مجھے معلوم ہے کہ آپ کے ساتھی کو کس چیز نے خونریزی پر دلیر کیا ہے۔“ اس سے مراد حضرت علی رضی اللہ عنہ تھے۔ حبان نے کہا: ”تیرا باپ نہ ہو! وہ کیا ہے؟“ حضرت ابو عبدالرحمن نے کہا: ”میں نے انہیں یہ کہتے ہوئے سنا تھا کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے، حضرت زبیر اور حضرت ابو مرثد رضی اللہ عنہم کو ایک مہم کے لیے بھیجا جبکہ ہم گھوڑوں پر سوار تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ اور روضہ حاج پہنچو۔“ ابو اسلمہ نے کہا: ابو عوانہ نے اسی طرح (روضہ خاخ کے بجائے روضہ) حاج کہا ہے۔ ”وہاں ایک عورت ہے، اس کے پاس حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کا ایک خط ہے جو اس نے مشرکین مکہ کے نام لکھا ہے۔ تم وہ (خط) میرے پاس لاؤ۔“ ہم اپنے گھوڑوں پر سوار ہو کر دوڑ پڑے، چنانچہ ہم نے اسے اسی جگہ پایا جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا تھا۔ وہ عورت اپنے اونٹ پر سوار ہو کر جا رہی تھی۔ حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ نے اہل مکہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی اطلاع دی تھی۔ ہم نے اس عورت سے کہا: ”تمہارے پاس وہ خط کہاں ہے؟“ اس نے کہا: ”میرے پاس تو کوئی خط نہیں ہے۔“ ہم نے اس کی سواری بٹھائی اور اس کے سامان کی تلاشی لی لیکن ہمیں اس میں کوئی خط نہ ملا۔ میرے ساتھی نے کہا: ”اس کے پاس تو کوئی خط معلوم نہیں ہوتا۔“ (حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:) میں نے کہا: ”ہمیں یقین ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غلط بات نہیں کہی۔“ پھر حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے قسم اٹھائی: ”اس ذات کی قسم جس کے نام کی قسم اٹھائی جاتی ہے! خط نکال دے بصورت دیگر میں تجھے ضرور بالضرور ننگا کر دوں گا۔“ پھر وہ عورت اپنی چادر کے بند کی طرف جھکی۔ اس نے اپنی ایک چادر اپنی کمر پر باندھ رکھی تھی۔ اس نے وہاں سے خط نکالا، چنانچہ وہ لوگ خط لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہ حالات دیکھ کر عرض کی: ”اللہ کے رسول! یقیناً اس نے اللہ سے، اس کے رسول اور تمام مسلمانوں سے خیانت کی ہے۔ آپ مجھے اجازت دیں میں اس کی گردن اڑاؤں۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے حاطب! جو کچھ تو نے کیا ہے، اس پر تجھے کس چیز نے آمادہ کیا تھا؟“ حضرت حاطب رضی اللہ عنہ نے کہا: ”اللہ کے رسول! کیا مجھ سے یہ ممکن ہے کہ میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مخلص نہ ہوں؟ میرا ارادہ صرف یہ تھا کہ میرا اہل مکہ پر ایک احسان ہو جائے جس کی وجہ سے میں اپنی جائیداد اور اپنے بال بچوں کو محفوظ کر لوں۔ دراصل بات یہ ہے کہ آپ کے اصحاب میں سے ایسے لوگ نہیں جن کے رشتہ دار مکہ میں نہ ہوں، جن کی وجہ سے اللہ ان کے بچوں اور جائیداد پر کوئی آفت نہیں آنے دیتا، البتہ میرا ایسا عزیز وہاں کوئی نہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حاطب نے سچ کہا ہے۔ اسے بھلائی کے علاوہ کچھ نہ کہو۔“ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے دوبارہ عرض کی: ”اللہ کے رسول! اس نے اللہ سے، اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل ایمان سے خیانت کا ارتکاب کیا ہے مجھے اجازت دیں تاکہ میں اس کی گردن ماروں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا یہ اہل بدر سے نہیں؟ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے اعمال سے واقف تھا، اس نے ان کے متعلق فرمایا ہے: «اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ، فَقَدْ وَجَبَتْ لَكُمُ الْجَنَّةُ» ”تم جو چاہو کرو، میں نے تمہارے لیے جنت لکھ دی ہے۔“ یہ سن کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے اور انہوں نے کہا: ”اللہ کے رسول! اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی حقیقت حال سے زیادہ واقف ہیں۔“ ابو عبداللہ (امام بخاری رحمہ اللہ) فرماتے ہیں: حدیث میں «خَاخ» ہی زیادہ صحیح ہے لیکن ابو عوانہ نے «حَاج» ہی کہا ہے، اور لفظ «حَاج» تصحیف ہے، یہ ایک جگہ کا نام ہے، راویِ حدیث ہشیم نے «خَاخ» ہی بیان کیا ہے۔ [صحيح البخاري/كتاب استتابة المرتدين/حدیث: 6939]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
حدیث نمبر: Q6106
وَقَالَ عُمَرُ لِحَاطِبِ بْنِ أَبِي بَلْتَعَةَ إِنَّهُ مُنَافِقٌ فَقَال النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ اللَّهَ قَدِ اطَّلَعَ إِلَى أَهْلِ بَدْرٍ فَقَالَ قَدْ غَفَرْتُ لَكُمْ.
اور عمر رضی اللہ عنہ نے حاطب بن ابی بلتعہ کے متعلق کہا کہ وہ منافق ہے اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”عمر! تو کیا جانے اللہ تعالیٰ نے تو بدر والوں کو عرش پر سے دیکھا اور فرما دیا کہ میں نے تم کو بخش دیا۔“ [صحيح البخاري/كتاب الأدب/حدیث: Q6106]
حدیث نمبر: 827
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، حَدَّثَنَا حُصَيْنٌ ، حَدَّثَنِي سَعْدُ بْنُ عُبَيْدَةَ ، قَالَ: تَنَازَعَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ وَحِبَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ، فَقَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ لِحِبَّانَ: قَدْ عَلِمْتُ مَا الَّذِي جَرَّأَ صَاحِبَكَ، يَعْنِي: عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: فَمَا هُوَ لَا أَبَا لَكَ؟ قَالَ: قَوْلٌ سَمِعْتُهُ يَقُولُهُ، قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالزُّبَيْرَ وَأَبَا مَرْثَدٍ، وَكُلُّنَا فَارِسٌ، قَالَ:" انْطَلِقُوا حَتَّى تَبْلُغُوا رَوْضَةَ خَاخٍ، فَإِنَّ فِيهَا امْرَأَةً مَعَهَا صَحِيفَةٌ مِنْ حَاطِبِ بْنِ أَبِي بَلْتَعَةَ إِلَى الْمُشْرِكِينَ، فَأْتُونِي بِهَا"، فَانْطَلَقْنَا عَلَى أَفْرَاسِنَا حَتَّى أَدْرَكْنَاهَا حَيْثُ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، تَسِيرُ عَلَى بَعِيرٍ لَهَا، قَالَ: وَكَانَ كَتَبَ إِلَى أَهْلِ مَكَّةَ بِمَسِيرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْنَا لَهَا: أَيْنَ الْكِتَابُ الَّذِي مَعَكِ؟ قَالَتْ: مَا مَعِي كِتَابٌ، فَأَنَخْنَا بِهَا بَعِيرَهَا، فَابْتَغَيْنَا فِي رَحْلِهَا، فَلَمْ نَجِدْ فِيهِ شَيْئًا، فَقَالَ صَاحِبَايَ: مَا نَرَى مَعَهَا كِتَابًا، فَقُلْتُ: لَقَدْ عَلِمْتُمَا مَا كَذَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ حَلَفْتُ: وَالَّذِي أَحْلِفُ بِهِ لَئِنْ لَمْ تُخْرِجِي الْكِتَابَ لَأُجَرِّدَنَّكِ، فَأَهْوَتْ إِلَى حُجْزَتِهَا وَهِيَ مُحْتَجِزَةٌ بِكِسَاءٍ فَأَخْرَجَتْ الصَّحِيفَةَ، فَأَتَوْا بِهَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ خَانَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالْمُؤْمِنِينَ، دَعْنِي أَضْرِبْ عُنُقَهُ، قَالَ:" يَا حَاطِبُ، مَا حَمَلَكَ عَلَى مَا صَنَعْتَ؟"، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَاللَّهِ مَا بِي أَنْ لَا أَكُونَ مُؤْمِنًا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ، وَلَكِنِّي أَرَدْتُ أَنْ تَكُونَ لِي عِنْدَ الْقَوْمِ يَدٌ يَدْفَعُ اللَّهُ بِهَا عَنْ أَهْلِي وَمَالِي، وَلَمْ يَكُنْ أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِكَ إِلَّا لَهُ هُنَاكَ مِنْ قَوْمِهِ مَنْ يَدْفَعُ اللَّهُ تَعَالَى بِهِ عَنْ أَهْلِهِ وَمَالِهِ، قَالَ" صَدَقْتَ، فَلَا تَقُولُوا لَهُ إِلَّا خَيْرًا"، فَقَالَ عُمَرُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهُ قَدْ خَانَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالْمُؤْمِنِينَ، دَعْنِي أَضْرِبْ عُنُقَهُ، قَالَ:" أَوَلَيْسَ مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ؟ وَمَا يُدْرِيكَ، لَعَلَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ اطَّلَعَ عَلَيْهِمْ فَقَالَ: اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ، فَقَدْ وَجَبَتْ لَكُمْ الْجَنَّةُ"، فَاغْرَوْرَقَتْ عَيْنَا عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَقَالَ: اللَّهُ تَعَالَى وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے، سیدنا زبیر اور سیدنا ابومرثد رضی اللہ عنہما - کہ ہم میں سے ہر ایک شہسوار تھا - کو ایک جگہ بھیجتے ہوئے فرمایا: ”تم لوگ روانہ ہو جاؤ، جب تم روضہ خاخ میں پہنچو گے تو وہاں تمہیں ایک عورت ملے گی جس کے پاس ایک خط ہوگا، جو حاطب بن ابی بلتعہ کی طرف سے مشرکین کے نام ہوگا، تم اس سے وہ خط لے کر واپس آجانا۔“ چنانچہ ہم لوگ روانہ ہو گئے، ہمارے گھوڑے ہمارے ہاتھوں سے نکلے جاتے تھے، یہاں تک کہ ہم روضہ خاخ جا پہنچے، وہاں ہمیں واقعۃ ایک عورت ملی جو اپنے اونٹ پر چلی جا رہی تھی، اس خط میں اہل مکہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روانگی کی اطلاع دی گئی تھی، ہم نے اس سے کہا کہ تیرے پاس جو خط ہے وہ نکال دے، اس نے کہا کہ میرے پاس تو کوئی خط نہیں ہے، ہم نے اس کا اونٹ بٹھایا، اس کے کجاوے کی تلاشی لی لیکن کچھ نہ ملا، میرے دونوں ساتھیوں نے کہا کہ اس کے پاس تو ہمارے خیال میں کوئی خط نہیں ہے، میں نے کہا: آپ جانتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی جھوٹ نہیں بولا، پھر میں نے قسم کھا کر کہا کہ یا تو تو خود ہی خط نکال دے ورنہ ہم تجھے برہنہ کر دیں گے۔ مجبور ہو کر اس نے اپنی کمر کی بندش (تہبند کی گرہ) میں سے ایک خط نکال کر ہمارے حوالے کر دیا، ہم وہ خط لے کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، لوگ کہنے لگے: یا رسول اللہ! اس نے اللہ اور اس کے رسول اور مسلمانوں سے خیانت کی ہے، مجھے اس کی گردن مارنے کی اجازت دیجئے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا کہ ”حاطب! یہ کیا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ کی قسم! میں اللہ اور اس کے رسول پر ایمان رکھتا ہوں، بات یہ ہے کہ میں قریش سے تعلق نہیں رکھتا، البتہ ان میں شامل ہو گیا ہوں، آپ کے ساتھ جتنے بھی مہاجرین ہیں، ان کے مکہ مکرمہ میں رشتہ دار موجود ہیں جن سے وہ اپنے اہل خانہ کی حفاظت کروا لیتے ہیں، میں نے سوچا کہ میرا وہاں کوئی نسبی رشتہ دار تو موجود نہیں ہے، اس لئے ان پر ایک احسان کر دوں تاکہ وہ اس کے عوض میرے رشتہ داروں کی حفاظت کریں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے سچ بیان کیا، ان کے متعلق اچھی بات ہی کہنا۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے شدت جذبات سے مغلوب ہو کر فرمایا: یا رسول اللہ! اس نے اللہ اور اس کے رسول اور مسلمانوں سے خیانت کی ہے، مجھے اجازت دیجئے کہ اس کی گردن اڑا دوں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ غزوہ بدر میں شریک ہو چکے ہیں، اور تمہیں کیا خبر کہ اللہ نے آسمان سے اہل بدر کو جھانک کر دیکھا اور فرمایا: تم جو کچھ کرتے رہو، میں تمہارے لئے جنت کو واجب کر چکا۔“ اس پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں اور وہ فرمانے لگے کہ اللہ اور اس کے رسول ہی زیادہ جانتے ہیں۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 827]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح. خ: 3081، م: 2494
حدیث نمبر: 7940
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ اطَّلَعَ عَلَى أَهْلِ بَدْرٍ، فَقَالَ: " اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ، فَقَدْ غَفَرْتُ لَكُمْ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے اہل بدر کو آسمان پر سے جھانک کر دیکھا اور فرمایا تم جو بھی عمل کرتے رہو میں نے تمہیں معاف کردیا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 7940]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن.
ترقیم عوامۃ: 33012 ترقیم الشثری: -- 34522
حدثنا ابن عيينة ، عن عمرو ، عن الحسن بن محمد عن عبيد الله بن ابي رافع اخبره عن علي قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ما يدريك لعل الله قد اطلع على اهل بدر فقال: اعملوا ما شئتم فقد غفرت لكم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الحسين).
(٢) في [م]: بياض، وفي [جـ]: (بن).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (عبد).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠٠٧)، ومسلم (٢٤٩٤).
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہیں کیا معلوم شاید اللہ تعالیٰ بدر میں شرکت کرنے والوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: تم جو چاہے عمل کرو تحقیق میں نے تمہاری مغفرت فرما دی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34522]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3007، 3081، 3983، 4274، 4890، 6259، 6939، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2494، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6499، 7119، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11521، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2650، (3/2) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3305، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18502، 18503، وأحمد فى «مسنده» برقم: 610، 842، 1098، 1105، والحميدي فى «مسنده» برقم: 49، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 394، 395، 398، 396، 397، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 83، والبزار فى «مسنده» برقم: 530، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4304، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39488، 39489، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4437، 4438، 4439، ترقيم محمد عوامة: 33012»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3007، 3081، 3983، 4274، 4890، 6259، 6939، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2494، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6499، 7119، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11521، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2650، (3/2) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3305، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18502، 18503، وأحمد فى «مسنده» برقم: 610، 842، 1098، 1105، والحميدي فى «مسنده» برقم: 49، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 394، 395، 398، 396، 397، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 83، والبزار فى «مسنده» برقم: 530، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4304، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39488، 39489، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4437، 4438، 4439، ترقيم محمد عوامة: 33012»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 37881 ترقیم الشثری: -- 39489
حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن الحسن بن محمد ان عبيد الله بن ابي رافع كاتب علي اخبره انه سمع عليا يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إنه قد شهد بدرا - يعني حاطب بن ابي بلتعة - وما يدريك لعل الله قد اطلع على اهل بدر فقال: اعملوا ما شئتم فقد غفرت لكم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ي]: (خاطب).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠٠٧)، ومسلم (٢٤٩٤).
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ یہ، حاطب بن ابی بلتعہ، بدر میں شریک ہوچکا ہے۔ اور تمہیں کیا معلوم ہے: شاید اللہ تعالیٰ نے اہل بدر پر جھانک کر فرمایا: تم جو کچھ چاہو کرو۔ تحقیق میں نے تمہیں بخش دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39489]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3007، 3081، 3983، 4274، 4890، 6259، 6939، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2494، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6499، 7119، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11521، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2650، (3/2) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3305، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18502، 18503، وأحمد فى «مسنده» برقم: 610، 842، 1098، 1105، والحميدي فى «مسنده» برقم: 49، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 394، 395، 398، 396، 397، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 83، والبزار فى «مسنده» برقم: 530، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4304، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34521، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4437، 4438، 4439، ترقيم محمد عوامة: 37881»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3007، 3081، 3983، 4274، 4890، 6259، 6939، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2494، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6499، 7119، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11521، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2650، (3/2) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3305، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18502، 18503، وأحمد فى «مسنده» برقم: 610، 842، 1098، 1105، والحميدي فى «مسنده» برقم: 49، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 394، 395، 398، 396، 397، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 83، والبزار فى «مسنده» برقم: 530، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4304، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34521، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4437، 4438، 4439، ترقيم محمد عوامة: 37881»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 37882 ترقیم الشثری: -- 39490
حدثنا ابن فضيل عن حصين عن سعد بن عبيدة عن ابي عبد الرحمن قال سمعت عليا : يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: اوليس من اهل بدر؟ وما يدريك لعل الله اطلع إلى اهل بدر فقال: اعملوا ما شئتم فقد وجبت لكم الجنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (سعيد).
(٢) في [هـ]: زيادة (أبي).
(٣) في [س]: (عبيد).
(٤) في [ب]: (على).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠٨١)، ومسلم (٢٤٩٤).
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا یہ، حاطب اہل ِ بدر میں سے نہیں ہیں؟ اور تمہیں کیا خبر ہے ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اہل بدر پر جھانک کر دیکھا ہو تو فرمایا: تم جو چاہو کرو۔ تحقیق تمہارے لئے جنت واجب ہوگئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39490]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: تفرد به ورقاء عن حصين عن سعد بن عبيدة عن أبي عبد الرحمن عن عمر وغيره يرويه عن حصين عن سعد عن أبي عبد الرحمن عن علي وهو الصواب . قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3007، 3081، 3983، 4274، 4890، 6259، 6939، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2494، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6499، 7119، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11521، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2650، (3/2) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3305، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18502، 18503، وأحمد فى «مسنده» برقم: 610، 842، 1098، 1105، والحميدي فى «مسنده» برقم: 49، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 394، 395، 398، 396، 397، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 83، والبزار فى «مسنده» برقم: 530، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4304، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34521، 39488، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4437، 4438، 4439، ترقيم محمد عوامة: 37882»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3007، 3081، 3983، 4274، 4890، 6259، 6939، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2494، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6499، 7119، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11521، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2650، (3/2) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3305، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18502، 18503، وأحمد فى «مسنده» برقم: 610، 842، 1098، 1105، والحميدي فى «مسنده» برقم: 49، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 394، 395، 398، 396، 397، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 83، والبزار فى «مسنده» برقم: 530، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4304، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34521، 39488، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4437، 4438، 4439، ترقيم محمد عوامة: 37882»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 11597
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ ”إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ اطَّلَعَ عَلَى أَهْلِ بَدْرٍ فَقَالَ اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ فَقَدْ غَفَرْتُ لَكُمْ“
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اہل بدر کی طرف جھانکا اور فرمایا: تم جو چاہو عمل کرتے رہو، میں نے تم کو بخش دیا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الفضائل والمناقب/حدیث: 11597]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، اخرجه ابوداود: 4654، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7940 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7927»
الحكم على الحديث:
اسناده حسن
حدیث نمبر: 7142
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا محمد بن سِنان القزَّاز، حدَّثنا عمر بن يونس بن القاسم اليَمَامي، حدَّثنا عكرمة بن عمار، حدَّثنا أبو زُمَيل قال: قال ابن عباس: قال عمر بن الخطاب: كتَبَ حاطبُ بن أبي بَلْتعةَ إلى أهل مكةَ، فأطلعَ الله تعالى عليه نبيَّه ﷺ، فبعثَ عليًّا والزبيرَ في أثرٍ الكتاب، فأدركا امرأةً على بعير، فاستخرجاه (1) من قَرْنٍ من قُرونها، فأتَيا به نبيَّ الله ﷺ فقُرِئَ عليه، فأرسلَ إلى حاطب، فقال:"يا حاطبُ، إِنَّكَ (2) كتبتَ هذا الكتابَ؟ قال: نعم يا رسولَ الله، قال:"فما حملَكَ على ذلك؟" قال: يا رسولَ الله، إني والله لناصحٌ لله ولرسوله ﷺ ولكنِّي كنتُ غَريبًا في أهل مكةَ، وكان أهلي بين ظَهرانَيْهم، فخشيتُ عليهم، فكتبتُ كتابًا لا يضرُّ الله ورسوله شيئًا، وعسى أن يكون فيه منفعةٌ لأهلي، قال عمر: فاختَرطتُ سيفي فقلت: يا رسولَ الله، أمكِنِّي منه، فإنه قد كفَرَ، فأضربَ عُنقَه، فقال رسول الله ﷺ:"يا ابنَ الخطاب، وما يُدريك لعلَّ الله قد اطَّلعَ على أهلِ هذه العصابة من أهلِ بدرٍ، فقال: اعملُوا ما شئتُم، فإنِّي قد غفرتُ لكم؟!" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه هكذا، إنما اتَّفقا على حديث عبيد الله بن أبي رافع عن عليٍّ: بعثني رسولُ الله ﷺ أنا والزُّبيرَ إلى رَوضةِ خَاخٍ، بغير هذا اللفظ (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6966 - على شرط مسلم
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه هكذا، إنما اتَّفقا على حديث عبيد الله بن أبي رافع عن عليٍّ: بعثني رسولُ الله ﷺ أنا والزُّبيرَ إلى رَوضةِ خَاخٍ، بغير هذا اللفظ (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6966 - على شرط مسلم
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حاطب بن ابی بلتعہ نے اہل مکہ کی طرف ایک (خفیہ) خط لکھا، تو اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس پر مطلع فرما دیا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہما کو اس خط کے پیچھے روانہ فرمایا، ان دونوں نے ایک اونٹ سوار خاتون کو جا لیا اور اس کے بالوں کے جوڑے میں سے وہ خط نکال لیا، پھر وہ اسے لے کر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھ کر سنایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حاطب کو بلا بھیجا اور دریافت فرمایا: ”اے حاطب! کیا تم نے یہ خط لکھا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں یا رسول اللہ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تمہیں اس پر کس چیز نے ابھارا؟“ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ کی قسم، میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا خیر خواہ ہوں لیکن میں اہل مکہ میں ایک پردیسی تھا اور میرا اہل و عیال ان کے درمیان مقیم تھا، پس مجھے ان کے بارے میں خطرہ محسوس ہوا تو میں نے ایک ایسا خط لکھ دیا جس سے اللہ اور اس کے رسول کو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا تھا، اور امید تھی کہ اس سے میرے اہل و عیال کو کوئی فائدہ پہنچ جائے، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنی تلوار سونت لی اور عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے اجازت دیجیے کہ میں اس کی گردن اڑا دوں کیونکہ اس نے کفر کیا ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابن خطاب! تمہیں کیا معلوم کہ شاید اللہ تعالیٰ اہل بدر کے اس گروہ پر مطلع، آگاہ ہونے کی بناء پر ہی ان سے فرمایا: تم جو چاہو کرو، میں نے تمہیں معاف کر دیا ہے؟!“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا، ان کا اتفاق صرف عبید اللہ بن ابی رافع کی سیدنا علی سے مروی اس حدیث پر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اور زبیر کو ”روضہ خاخ“ کی طرف بھیجا، مگر اس کے الفاظ اس سے مختلف ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7142]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا، ان کا اتفاق صرف عبید اللہ بن ابی رافع کی سیدنا علی سے مروی اس حدیث پر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اور زبیر کو ”روضہ خاخ“ کی طرف بھیجا، مگر اس کے الفاظ اس سے مختلف ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7142]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل محمد بن سنان القزار، وقد توبع. أبو زميل: هو سماك بن الوليد الحنفي.» [ترقيم الرساله 7142] [ترقيم الشركة 7061] [ترقيم العلميه 6966]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره