الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. مَنِ اسْمُهُ مِقْدَامٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام مقدام ہے۔
شواہد الحدیث — المعجم الأوسط حدیث نمبر 8839 (کل: 170 مقامات، 24 کتب)
صحیح مسلم: 1030
سنن نسائی: 993، 1700، 1701، 1702، 1703، 1704، 1730، 1731، 1732، 1734، 1735، 1736، 1737، 1738، 1740، 1741، 1742، 1751، 1752، 1753، 1754، 1755
بلوغ المرام: 305
مسند احمد: 678، 742، 2066، 2720، 2725، 2776، 2905، 3531، 15354، 15355، 15361، 20808، 21141، 21142، 25906
المنتقى ابن الجارود: 271
مصنف ابن ابی شیبہ: 3607، 5310، 5566، 5856، 6487، 7050، 7051، 7057، 7058، 7067، 8875، 8877، 8878، 8879، 8880، 8882، 8883، 8884، 16563، 39225، 39226، 39227، 39228
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4766
81 تا 90
ترقیم العلمیہ : 1642 ترقیم الرسالہ : -- 1660
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ فِطْرٍ ، عَنْ زُبَيْدٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِثَلاثٍ بِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى، وقُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ، وقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ، وَيَقْنُتُ قَبْلَ الرُّكُوعِ، وَإِذَا سَلَّمَ قَالَ: سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ، ثَلاثَ مَرَّاتٍ يَمُدُّ بِهَا صَوْتَهُ، فِي الأَخِيرَةِ يَقُولُ: رَبِّ الْمَلائِكَةِ وَالرُّوحِ" .
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وتر کی تین رکعت میں ”سورۃ الاعلیٰ“، ”سورۃ الکافرون“، ”سورۃ الاخلاص“ کی تلاوت کرتے تھے اور رکوع میں جانے سے پہلے دعائے قنوت پڑھتے تھے۔ پھر جب آپ سلام پھیرتے تھے، تو ”سبحان الملك القدوس“ پڑھتے تھے اور آخری مرتبہ میں آواز کو بلند کرتے تھے اور یہ فرماتے تھے: ”رب الملائكۃ والروح“، یعنی ”فرشتوں اور روح کا پروردگار۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1660]
ترقیم العلمیہ: 1642
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى ((المنتقى)) 299، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2436، 2450، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 3034، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1698، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1423، 1430، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1171، 1182، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1659، 1660، 1661، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 1666، 8115»
«: (4 / 330)»
«: (4 / 330)»
ترقیم العلمیہ : 1643 ترقیم الرسالہ : -- 1661
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الدَّشْتَكِيُّ ، نا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ زُبَيْدٍ ، وَطَلْحَةَ ، عَنْ ذَرٍّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى، وقُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ، وقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ" . وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَبُو حَفْصٍ الأَبَّارُ، ويَحْيَى بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَنَسٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ زُبَيْدٍ، وَطَلْحَةَ، رَوَاهُ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ مَعْنٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ طَلْحَةَ وَحْدَهُ.
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وتر کی نماز میں ”سورۃ الاعلیٰ“، ”سورۃ الکافرون“ اور ”سورۃ الاخلاص“ کی تلاوت کرتے تھے۔ ابوحفص ابار، یحییٰ بن ابوزائدہ اور محمد بن انس نے بھی اسے اعمش کے حوالے سے، زبید اور طلحہ سے اسی طرح روایت کیا ہے، جبکہ ابوعبیدہ بن معن نے اسے اعمش کے حوالے سے صرف طلحہ سے روایت کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1661]
ترقیم العلمیہ: 1643
تخریج الحدیث: «عند الشواهد الحديث صحيح، أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4942، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1662، 1663، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"،،، 641، وأخرجه الطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 4500، وله شواهد من حديث أنس بن مالك، فأما حديث أنس بن مالك أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1002، 3170، 4096، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 677، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1183، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 12902»
الحكم على الحديث:
عند الشواهد الحديث صحيح
ترقیم العلمیہ : 1657 ترقیم الرسالہ : -- 1675
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَائِشَةَ ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الَّتِي يُوتِرُ بَعْدَهُمَا بِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى، وقُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ، وَيَقْرَأُ فِي الْوِتْرِ بِ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ، وقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ، وقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلی جن دو رکعت کے بعد والی رکعت وتر ہوتی تھی، ان میں آپ ”سورۃ الاعلیٰ“ اور ”سورۃ الکافرون“ کی تلاوت کرتے تھے اور پھر وتر والی رکعت میں ”سورۃ الاخلاص“، ”سورۃ الفلق“ اور ”سورۃ الناس“ کی تلاوت کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1675]
ترقیم العلمیہ: 1657
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2432، 2448، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1147، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 463، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1173، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4928، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1649، 1675، 1676، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 26546»
«قال الترمذي: حديث حسن غريب، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (4 / 331)»
«قال الترمذي: حديث حسن غريب، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (4 / 331)»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
ترقیم العلمیہ : 1658 ترقیم الرسالہ : -- 1676
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَبُو إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوتِرُ بِثَلاثٍ، يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَةِ الأُولَى بِ سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى، وَفِي الثَّانِيَةِ: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ، وَفِي الثَّالِثَةِ: قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ، وقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ، وقُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تین رکعت وتر ادا کرتے تھے، پہلی رکعت میں ”سورۃ الاعلیٰ“ اور دوسری رکعت میں ”سورۃ الکافرون“ پڑھتے اور تیسری میں ”سورۃ الاخلاص“، ”سورۃ الفلق“ اور ”سورۃ الناس“ پڑھتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1676]
ترقیم العلمیہ: 1658
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2432، 2448، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1147، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 463، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1173، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4928، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1649، 1675، 1676، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 26546»
«قال الترمذي: حديث حسن غريب، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (4 / 331)»
«قال الترمذي: حديث حسن غريب، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (4 / 331)»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 1624
عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ بِـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى} وَنَحْوِهَا، وَفِي الصُّبْحِ بِأَطْوَلَ مِنْ ذَلِكَ
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر کی نماز میں سورۂ اعلی اور اس جیسی سورتوں کی اور نماز فجر میں اس سے لمبی سورتوں کی تلاوت کرتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب صفة الصلاة/حدیث: 1624]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 460، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 20808 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21093»
وضاحت: فوائد: … مسند احمد میں ہی اس حدیث کے دوسرے طرق میں نماز ظہر میں سورۂ لیل، سورۂ بروج اور سورۂ طارق کے پڑھنے کا بھی ذکر موجود ہے۔
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 460
حدیث نمبر: 2101
عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ فِي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ بِـ{قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} وَ{قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} (وَفِي رِوَايَةٍ:) وَكَانَ يُسِرُّ بِهِمَا
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی دو سنتوں میں سورۂ کافرون اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرتے تھے۔ ایک روایت میں ہے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان دونوں کو آہستہ آواز سے پڑھتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب الأذ كار الواردة عقب الصلاة/حدیث: 2101]
تخریج الحدیث: «منقطع، محمد بن سيرين لم يسمع من عائشة۔ أخرجه ابن ابي شيبة: 2/ 242، واسحاق بن راھويه: 1339، والطحاوي في شرح معاني الآثار: 1/ 297، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 25510 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 26025»
الحكم على الحديث:
منقطع
حدیث نمبر: 2103
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: رَمَقْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} وَ{قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ}
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے غور سے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر سے پہلے والی دو رکعتوں میں سورۂ کافرون اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب الأذ كار الواردة عقب الصلاة/حدیث: 2103]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط الشيخين۔ أخرجه الترمذي: 417، وابن ماجه: 1149، والنسائي: 2/ 170، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4763، 5691، 5742 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 5742»
وضاحت: فوائد: … اس حدیث کی ایک روایت کے الفاظ یہ ہیں: سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے ایک ماہ تک غور سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر سے پہلے والی دو سنتوں میں سورۂ کافرون اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرتے تھے۔ (مسند احمد: ۵۶۹۱)
فوائد: … ہمارے ہاں خواص و عوام کییہ فطرت بن چکی ہے کہ وہ ہر نماز کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد بغیر سوچے سمجھے سورۂ اخلاص کی تلاوت شروع کر دیتے ہیں۔ ذہن نشین کر لیں کہ جب تک آدمی احادیث کے مطابق نماز میں مختلف سورتوں کی تلاوت یا اذکار کی پابندی نہیںکرتا، شاید وہ دورانِ نماز خشوع و خضوع سے بھی محروم رہتا ہو، کاش اسے اس چیز کا احساس ہو جائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جن مختصر سورتوں کی تعیین کے ساتھ بعض نمازوں کی بعض رکعتوں میں
تلاوت کی، ہمیں بھی ان کا اہتمام کرنا چاہیے، ویسے بھی جب تک سورۂ فاتحہ کے بعد تلاوت کے سلسلے میں تنوع پیدا نہ کیا جائے، اس وقت تک نمازی نماز کے حقیقی لطف سے محروم رہتا ہے۔
فوائد: … ہمارے ہاں خواص و عوام کییہ فطرت بن چکی ہے کہ وہ ہر نماز کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد بغیر سوچے سمجھے سورۂ اخلاص کی تلاوت شروع کر دیتے ہیں۔ ذہن نشین کر لیں کہ جب تک آدمی احادیث کے مطابق نماز میں مختلف سورتوں کی تلاوت یا اذکار کی پابندی نہیںکرتا، شاید وہ دورانِ نماز خشوع و خضوع سے بھی محروم رہتا ہو، کاش اسے اس چیز کا احساس ہو جائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جن مختصر سورتوں کی تعیین کے ساتھ بعض نمازوں کی بعض رکعتوں میں
تلاوت کی، ہمیں بھی ان کا اہتمام کرنا چاہیے، ویسے بھی جب تک سورۂ فاتحہ کے بعد تلاوت کے سلسلے میں تنوع پیدا نہ کیا جائے، اس وقت تک نمازی نماز کے حقیقی لطف سے محروم رہتا ہے۔
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط الشيخين۔ أخرجه الترمذي: 417
حدیث نمبر: 2208
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَوْتَرَ بِثَلَاثٍ بِـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى} وَ{قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} وَ{قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ}
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین وتر ادا کیے اور ان میں سورۂ اعلی، سورۂ کافرون اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کی۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الليل والوتر/حدیث: 2208]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه الترمذي: 462، وابن ماجه: 1172، والنسائي: 3/ 236، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2720 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2720»
وضاحت: فوائد: … ان احادیث کا ظاہری سا مفہوم تو یہی بنتا ہے کہ تین وتر اکٹھے ادا کیے گئے، بہرحال بعض صحابہ سے یہ ثابت ہے کہ وہ ایک درمیانے تشہد کے بغیر ایک سلام کے ساتھ تین رکعت نمازِ وتر ادا کرتے تھے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ درج ذیل حدیث بھی قابل غور ہے: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین وترنہ پڑھو، پانچ یا سات وتر پڑھو (اور تین پڑھ کر) مغرب کی مشابہت نہ کرو۔ (دارقطنی: ۲/۲۴، بیہقی: ۳/۳۱، شرح معانی الآثار: ۱/۲۹۲) کون سا انداز اختیار کیا جائے کہ تین رکعت وتروں کی نمازِ مغرب کے ساتھ کوئی مشابہت نہ رہے؟ حافظ ابن حجر نے فتح الباری میں کہا ہے کہ جب تین وتروں کو درمیانے تشہد کے بغیر لگاتار ادا کیا جائے تو مغرب سے مشابہت ختم ہو جائے گی اور اگر آنے والے تیسرے باب میں بیان کردہ صورت اختیار کر لی جائے کہ تین وتر نماز کو دوسلاموں کے ساتھ ادا کیا جائے، تو مشابہت کا شبہ باقی نہیں رہتا۔
الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ أخرجه الترمذي: 462
حدیث نمبر: 2219
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُوْتِرُ بِتِسْعِ سُوَرٍ مِنَ الْمُفَصَّلِ، يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى {أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ} وَ{إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ} وَ{إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ} وَفِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ {وَالْعَصْرِ} وَ{إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ} وَ{إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ} وَفِي الثَّالِثَةِ {قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} وَ{تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ} وَ{قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ}
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (۹)مفصل سورتوں کے ساتھ وتر پڑھتے تھے، آپ پہلی رکعت میں {أَلْھَاکُمُ التَّکَاثُرُ … }، {إِنَّا أَنْزَلْنَاہُ فِیْ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ … } اور {إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ … } اور دوسری رکعت میں { وَالْعَصْرِ … }، {إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللّٰہِ وَالْفَتْحُ … } اور {إِنَّا أَعْطَیْنَاکَ الْکَوْثَرَ … } اور تیسری رکعت میں {قُلْ یَاأَیُّہَا الْکَافِرُوْنَ … }، {تَبَّتْ یَدَا أَبِیْ لَھَبٍ … } اور {قُلْ ھُوَ اللّٰہُ أَحَدٌ … } پڑھتے تھے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الليل والوتر/حدیث: 2219]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف الحارث الاعور۔ أخرجه عبد بن حميد: 68، والبزار: 851، وابو يعلي: 460، والطحاوي: 1/ 290، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 678 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 678»
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لضعف الحارث الاعور۔ أخرجه عبد بن حميد: 68
حدیث نمبر: 2220
عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُوْتِرُ بِـ{سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى} وَ{قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ} وَ{قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَنْصَرِفَ مِنَ الْوِتْرِ قَالَ: ( (سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ) ) ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ يَرْفَعُ صَوْتَهُ فِي الثَّالِثَةِ
سیدنا عبد الرحمن بن ابزی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نمازِ وتر میں سورۂ اعلی، سورۂ کافرون اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرتے تھے اور جب وتر سے فارغ ہوتے تو تین مرتبہ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ کہتے اور تیسری مرتبہ آواز بلند کرتے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الليل والوتر/حدیث: 2220]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح علي شرط مسلم۔ أخرجه النسائي: 3/244، 251، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 15354، 15355 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 15429»
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح علي شرط مسلم۔ أخرجه النسائي: 3/244