🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ب ع ث ر کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بُعْثِرَ
أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ [100-العاديات:9]
کیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
بُعْثِرَتْ
وَإِذَا الْقُبُورُ بُعْثِرَتْ [82-الإنفطار:4]
اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی [لفظ بہ لفظ ترجمہ]