🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآن پاک الفاظ روٹ ورڈز
قرآن پاک روٹ ورڈز ل ظ ى کے تحت آنے والے قرآنی الفاظ اور آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَلَظَّى
فَأَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّى [92-الليل:14]
میں نے تو تمہیں شعلے مارتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]
2
لَظَى
كَلَّا إِنَّهَا لَظَى [70-المعارج:15]
(مگر) ہرگز یہ نہ ہوگا، یقیناً وه شعلہ والی (آگ) ہے [لفظ بہ لفظ ترجمہ]