اور فرعون کی قوم کے سرداروں نے کہا کیا تو موسیٰ اور اس کی قوم کو چھوڑے رکھے گا، تاکہ وہ زمین میں فساد پھیلائیں اور وہ تجھے اور تیرے معبودوں کو چھوڑ دے؟ اس نے کہا ہم ان کے بیٹوں کو بری طرح قتل کریں گے اور ان کی عورتوں کو زندہ رکھیں گے اور یقینا ہم ان پر قابو رکھنے والے ہیں۔[127]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الۡمَلَاُ
مِنۡ قَوۡمِ
فِرۡعَوۡنَ
اَتَذَرُ
مُوۡسٰی
وَقَوۡمَہٗ
لِیُفۡسِدُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
وَ یَذَرَکَ
وَاٰلِہَتَکَ
قَالَ
سَنُقَتِّلُ
اَبۡنَآءَہُمۡ
وَنَسۡتَحۡیٖ
نِسَآءَہُمۡ
وَاِنَّا
فَوۡقَہُمۡ
قٰہِرُوۡنَ
اور کہا
سرداروں نے
قوم سے
فرعون کی
کیا تم چھوڑ دو گے
موسیٰ کو
اور اس کی قوم کو
کہ وہ فساد پھیلائیں
زمین میں
اور چھوڑ دیں تجھے
اور تیرے الٰہوں کو
اس نے کہا
ضرور ہم خوب قتل کردیں گے
ان کے بیٹوں کو
اور ہم زندہ چھوڑ دیں گے
ان کی عورتوں کو
اور بیشک ہم
اوپر ان کے
زبر دست ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الۡمَلَاُ
مِنۡ قَوۡمِ فِرۡعَوۡنَ
اَتَذَرُ
مُوۡسٰی
وَقَوۡمَہٗ
لِیُفۡسِدُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
وَ یَذَرَکَ
وَاٰلِہَتَکَ
قَالَ
سَنُقَتِّلُ
اَبۡنَآءَہُمۡ
وَنَسۡتَحۡیٖ
نِسَآءَہُمۡ
وَاِنَّا
فَوۡقَہُمۡ
قٰہِرُوۡنَ
اور کہا
سرداروں نے
قومِ فرعون میں سے
کیا تُو چھوڑ دے گا
موسیٰ کو
اور اُس کی قوم کو
تاکہ وہ فسادپھیلائیں
زمین میں
اور وہ چھوڑ دے تجھے
اور تیرے معبودوں کو
اس نے کہا
عنقریب ہم بُری طرح قتل کریں گے
اُن کے بیٹوں کو
اور ہم زندہ رکھیں گے
اُن کی عورتوں کو
اور یقیناًہم
اوپر اُن کے
قابورکھنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
الْمَلَاُ
مِنْ
قَوْمِ
فِرْعَوْنَ
اَتَذَرُ
مُوْسٰي
وَقَوْمَهٗ
لِيُفْسِدُوْا
فِي
الْاَرْضِ
وَيَذَرَكَ
وَاٰلِهَتَكَ
قَالَ
سَنُقَتِّلُ
اَبْنَآءَهُمْ
وَنَسْتَحْيٖ
نِسَآءَهُمْ
وَاِنَّا
فَوْقَهُمْ
قٰهِرُوْنَ
اور بولے
سردار
سے (کے)
قوم
فرعون
کیا تو چھوڑ رہا ہے
موسیٰ
اور اس کی قوم
تاکہ وہ فساد کریں
میں
زمین
اور وہ چھوڑ دے تجھے
اور تیرے معبود
اس نے کہا
ہم عنقریب قتل کر ڈالیں گے
ان کے بیٹے
اور زندہ چھوڑ دینگے
ان کی عورتیں (بیٹیاں)
اور ہم
ان پر
زور آور (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]