ان لوگوں سے کہہ دے جنھوں نے کفر کیا، اگر وہ باز آجائیں تو جو کچھ گزر چکا انھیں بخش دیا جائے گا اور اگر پھر ایسا ہی کریں تو پہلے لوگوں کا طریقہ گزر ہی چکا ہے۔[38]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لِّلَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اِنۡ
یَّنۡتَہُوۡا
یُغۡفَرۡ
لَہُمۡ
مَّا
قَدۡ
سَلَفَ
وَاِنۡ
یَّعُوۡدُوۡا
فَقَدۡ
مَضَتۡ
سُنَّتُ
الۡاَوَّلِیۡنَ
کہہ دیجیے
ان کے لیے جنہوں نے
کفر کیا
اگر
وہ باز آجائیں
بخش دیا جائے گا
ان کے لیے
جو
تحقیق
پہلے ہوگیا
اور اگر
وہ پلٹیں گے
تو تحقیق
گزر چکی ہے
سنت
پہلوں کی(طریقہ)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
لِّلَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اِنۡ
یَّنۡتَہُوۡا
یُغۡفَرۡ لَہُمۡ
مَّا
قَدۡ
سَلَفَ
وَاِنۡ
یَّعُوۡدُوۡا
فَقَدۡ
مَضَتۡ
سُنَّتُ
الۡاَوَّلِیۡنَ
آپ کہہ دیں
اُن لوگوں کے لیے
جنہوں نےکفرکیا
اگر
وہ باز آ جا ئیں
بخش دیا جائے گا اُن کے لیے
جو
یقیناً
گزر چکا
اور اگر
وہ دوبارہ کریں گے
تو یقیناً
گزر چکی ہے
سنت
پہلوں کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
لِّلَّذِيْنَ
كَفَرُوْٓا
اِنْ
يَّنْتَهُوْا
يُغْفَرْ
لَهُمْ
مَّا
قَدْ سَلَفَ
وَاِنْ
يَّعُوْدُوْا
فَقَدْ
مَضَتْ
سُنَّةُ
الْاَوَّلِيْنَ
کہ دیں
ان سے جو
انہوں نے کفر کیا (کافر)
اگر
وہ باز آجائیں
معاف کردیا جائے
انہیں جو
جو
گزر چکا
اور اگر
پھر وہی کریں
تو تحقیق
گزر چکی ہے
سنت (روش)
پہلے لوگ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]