(ان کا حال) فرعون کی آل اور ان لوگوں کے حال کی طرح (ہوا) جو ان سے پہلے تھے، انھوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا تو اللہ نے انھیں ان کے گناہوں کی وجہ سے پکڑ لیا۔ بے شک اللہ بہت قوت والا، بہت سخت عذاب والا ہے۔[52]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَدَاۡبِ
اٰلِ فِرۡعَوۡنَ
وَالَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
کَفَرُوۡا
بِاٰیٰتِ اللّٰہِ
فَاَخَذَہُمُ
اللّٰہُ
بِذُنُوۡبِہِمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
قَوِیٌّ
شَدِیۡدُ
الۡعِقَابِ
جیسی حالت تھی
آل فرعون کی
اور ان کی جو
ان سے پہلے تھے
انہوں نے کفر کیا
اللہ کی آیات کا
پھر پکڑ لیا انہیں
اللہ نے
بوجہ ان کے گناہوں کے
بےشک
اللہ تعالی
بہت قوت والا ہے
سخت
سزا والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَدَاۡبِ
اٰلِ فِرۡعَوۡنَ
وَالَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
کَفَرُوۡا
بِاٰیٰتِ اللّٰہِ
فَاَخَذَہُمُ
اللّٰہُ
بِذُنُوۡبِہِمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
قَوِیٌّ
شَدِیۡدُ
الۡعِقَابِ
جس طرح حالت تھی
آلِ فرعون کی
اور ان لوگو ں کی جو
اُن سے پہلے تھے
اُنہوں نے کفر کیا
اللہ تعالیٰ کی آیات کا
تو پکڑ لیا اُنہیں
اللہ تعالیٰ نے
اُن کے گناہوں کی وجہ سے
یقیناً
اللہ تعالیٰ
بڑی قوت والاہے
بہت سخت
عذاب والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
كَدَاْبِ
اٰلِ فِرْعَوْنَ
وَالَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِهِمْ
كَفَرُوْا
بِاٰيٰتِ اللّٰهِ
فَاَخَذَهُمُ
اللّٰهُ
بِذُنُوْبِهِمْ
اِنَّ
اللّٰهَ
قَوِيٌّ
شَدِيْدُ
الْعِقَابِ
جیسا کہ دستور
فرعون والے
اور جو لوگ
ان سے پہلے
انہوں نے انکار کیا
اللہ کی آیتوں کا
تو انہیں پکڑا
اللہ
ان کے گناہوں پر
بیشک
اللہ
قوت والا
سخت
عذاب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]