(ان کا حال) فرعون کی آل اور ان لوگوں کے حال کی طرح (ہوا) جو ان سے پہلے تھے، انھوں نے اپنے رب کی آیات کو جھٹلایا تو ہم نے انھیں ان کے گناہوں کی وجہ سے ہلاک کر دیا اور ہم نے فرعون کی آل کو غرق کیا اور وہ سب ظالم تھے۔[54]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَدَاۡبِ
اٰلِ فِرۡعَوۡنَ
وَالَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِ
رَبِّہِمۡ
فَاَہۡلَکۡنٰہُمۡ
بِذُنُوۡبِہِمۡ
وَاَغۡرَقۡنَاۤ
اٰلَ فِرۡعَوۡنَ
وَکُلٌّ
کَانُوۡا
ظٰلِمِیۡنَ
جیسی حالت تھی
آل فرعون کے
اور ان کی جو
ان سے پہلے تھے
انہوں نے جھٹلایا
آیات کو
اپنے رب کی
تو ہلاک کردیا ہم نے انہیں
بوجہ ان کے گناہوں کے
اور غرق کردیا ہم نے
آل فرعون کو
اور سب کے سب
تھے وہ
ظالم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَدَاۡبِ
اٰلِ فِرۡعَوۡنَ
وَالَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
کَذَّبُوۡا
بِاٰیٰتِ
رَبِّہِمۡ
فَاَہۡلَکۡنٰہُمۡ
بِذُنُوۡبِہِمۡ
وَاَغۡرَقۡنَاۤ
اٰلَ فِرۡعَوۡنَ
وَکُلٌّ
کَانُوۡا
ظٰلِمِیۡنَ
جس طرح حالت تھی
آلِ فرعون کی
اور ان لوگو ں کی جو
اُن سے پہلے تھے
اُنہوں نے جھٹلایا
آیات کو
اپنے رب کی
پھر ہلاک کر دیا ہم نے اُنہیں
اُن کے گناہوں کی وجہ سے
اور غر ق کر دیا ہم نے
آلِ فرعون کو
اور سب کے سب
تھے
ظالم
حافظ نذر احمد حفظه الله
كَدَاْبِ
اٰلِ فِرْعَوْنَ
وَ
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِهِمْ
كَذَّبُوْا
بِاٰيٰتِ
رَبِّهِمْ
فَاَهْلَكْنٰهُمْ
بِذُنُوْبِهِمْ
وَاَغْرَقْنَآ
اٰلَ فِرْعَوْنَ
وَكُلٌّ
كَانُوْا
ظٰلِمِيْنَ
جیسا کہ دستور
فرعون والے
اور
وہ لوگ جو
ان سے پہلے
انہوں نے جھٹلایا
آیتوں کو
اپنا رب
تو ہم نے انہیں ہلاک کردیا
ان کے گناہوں کے سبب
اور ہم نے غرق کردیا
فرعون والے
اور سب
تھے
ظالم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]