یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ حَسۡبُکَ اللّٰہُ وَ مَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿٪۶۴﴾
اے نبی! تجھے اللہ کافی ہے اور ان مومنوں کو بھی جو تیرے پیچھے چلے ہیں۔[64]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَا أَيُّهَا
|
O |
النَّبِيُّ ن ب أ |
Prophet! اَنْبَاَ:کسی اہم واقعہ کی خبر دینا جس کا تعلق خبر پانے والے کی ذات ہے ہو خواہ یہ ماضی سے متعلق ہو یا حال سے یا مستقبل سے اور اس پر متنبہ کرنا۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
|
|
حَسْبُكَ ح س ب |
Sufficient for you |
اللَّهُ أ ل ه |
(is) Allah |
وَمَنِ
|
and whoever |
اتَّبَعَكَ ت ب ع |
follows you تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|
مِنَ
|
of |
الْمُؤْمِنِينَ أ م ن |
the believers |