اور اگر وہ اپنے عہد کے بعد اپنی قسمیں توڑ دیں اور تمھارے دین میں طعن کریں تو کفر کے پیشوائوں سے جنگ کرو۔ بے شک یہ لوگ، ان کی کوئی قسمیں نہیں ہیں، تاکہ وہ باز آجائیں۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
نَّکَثُوۡۤا
اَیۡمَانَہُمۡ
مِّنۡۢ بَعۡدِ
عَہۡدِہِمۡ
وَطَعَنُوۡا
فِیۡ دِیۡنِکُمۡ
فَقَاتِلُوۡۤا
اَئِمَّۃَ
الۡکُفۡرِ
اِنَّہُمۡ
لَاۤاَیۡمَانَ
لَہُمۡ
لَعَلَّہُمۡ
یَنۡتَہُوۡنَ
اور اگر
وہ توڑ دیں
اپنی قسمیں
بعد
اپنے عہد کرنے کے
اور وہ طعن کریں
تمہارے دین میں
تو جنگ کرو
اماموں سے
کفر کے
بےشک وہ
نہیں ہیں کوئی قسمیں
ان کی
تاکہ وہ
وہ رک جائیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
نَّکَثُوۡۤا
اَیۡمَانَہُمۡ
مِّنۡۢ بَعۡدِ
عَہۡدِہِمۡ
وَطَعَنُوۡا
فِیۡ دِیۡنِکُمۡ
فَقَاتِلُوۡۤا
اَئِمَّۃَ الۡکُفۡرِ
اِنَّہُمۡ
لَاۤاَیۡمَانَ
لَہُمۡ
لَعَلَّہُمۡ
یَنۡتَہُوۡنَ
اور اگر
وہ توڑ دیں
قسمیں اپنی
بعد
اپنے عہد کے
اور وہ طعن کریں
تمہارے دین میں
تو جنگ کرو
کفر کے پیشواؤں سے
بلاشبہ وہ لوگ
نہیں ہیں کوئی قسمیں
اُن کے لیے
شاید کہ وہ
وہ باز آجائیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ
نَّكَثُوْٓا
اَيْمَانَهُمْ
مِّنْۢ بَعْدِ
عَهْدِهِمْ
وَطَعَنُوْا
فِيْ
دِيْنِكُمْ
فَقَاتِلُوْٓا
اَئِمَّةَ الْكُفْرِ
اِنَّهُمْ
لَآ
اَيْمَانَ
لَهُمْ
لَعَلَّهُمْ
يَنْتَهُوْنَ
اور اگر
وہ توڑ دیں
اپنی قسمیں
کے بعد سے
اپنا عہد
اور عیب نکالیں
میں
تمہارا دین
تو جنگ کرو
کفر کے سردار
بیشک وہ
نہیں
قسم
ان کی
شاید وہ
باز آجائیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]