کیا تم ان لوگوں سے نہ لڑو گے جنھوں نے اپنی قسمیں توڑ دیں اور رسول کو نکالنے کا ارادہ کیا اور انھوں نے ہی پہلی بار تم سے ابتدا کی؟کیا تم ان سے ڈرتے ہو؟ تو اللہ زیادہ حق دار ہے کہ اس سے ڈرو، اگر تم مومن ہو۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَا
تُقَاتِلُوۡنَ
قَوۡمًا
نَّکَثُوۡۤا
اَیۡمَانَہُمۡ
وَہَمُّوۡا
بِاِخۡرَاجِ
الرَّسُوۡلِ
وَہُمۡ
بَدَءُوۡکُمۡ
اَوَّلَ مَرَّۃٍ
اَتَخۡشَوۡنَہُمۡ
فَاللّٰہُ
اَحَقُّ
اَنۡ
تَخۡشَوۡہُ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
کیا نہیں
تم جنگ کرو گے
ایسی قوم سے
جنہوں نے توڑ دیں
اپنی قسمیں
اور انہوں نے ارادہ کیا
نکالنے کا
رسول کو
حالانکہ وہ
انہون نے ابتداء کی تھی تم سے
پہلی مرتبہ
کیا تم ڈرتے ہو ان سے
تو اللہ تعالی
زیادہ حق دار ہے
کہ
تم ڈرو اس سے
اگر
ہو تم
ایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَا
تُقَاتِلُوۡنَ
قَوۡمًا
نَّکَثُوۡۤا
اَیۡمَانَہُمۡ
وَہَمُّوۡا
بِاِخۡرَاجِ
الرَّسُوۡلِ
وَہُمۡ
بَدَءُوۡکُمۡ
اَوَّلَ
مَرَّۃٍ
اَتَخۡشَوۡنَہُمۡ
فَاللّٰہُ
اَحَقُّ
اَنۡ
تَخۡشَوۡہُ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
کیا نہیں
تم لڑو گے
لوگوں سے
توڑا ہے انہوں نے
اپنی قسموں کو
اور اُنہوں نے ارادہ کیا
نکالنے کا
رسول کو
اور وہ
ابتدا کی اُ نہوں نے تم سے
پہلی
بار
کیا تم ڈرتے ہو اُن سے
تو اللہ تعالیٰ
زیادہ حق دار ہے
یہ کہ
تم ڈرو اس سے
اگر
ہو تم
مومن
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَا تُقَاتِلُوْنَ
قَوْمًا
نَّكَثُوْٓا
اَيْمَانَهُمْ
وَهَمُّوْا
بِاِخْرَاجِ
الرَّسُوْلِ
وَهُمْ
بَدَءُوْكُمْ
اَوَّلَ مَرَّةٍ
اَتَخْشَوْنَهُمْ
فَاللّٰهُ
اَحَقُّ
اَنْ
تَخْشَوْهُ
اِنْ كُنْتُمْ
مُّؤْمِنِيْنَ
کیا تم نہ لڑوگے
ایسی قوم
انہوں نے توڑ ڈالا
اپنا عہد
اور ارادہ کیا
نکالنے کا
رسول
اور وہ
تم سے پہل کی
پہلی بار
کیا تم ان سے ڈرتے ہو
تو اللہ
زیادہ حقدار
کہ
تم اس سے ڈرو
اگر تم ہو
ایمان والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]