اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جو تجھ پر صدقات کے بارے میں طعن کرتے ہیں، پھر اگر انھیں ان میں سے دے دیا جائے تو خوش ہو جاتے ہیں اور اگر انھیں ان میں سے نہ دیا جائے تو اسی وقت وہ ناراض ہو جاتے ہیں۔[58]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
یَّلۡمِزُکَ
فِی الصَّدَقٰتِ
فَاِنۡ
اُعۡطُوۡا
مِنۡہَا
رَضُوۡا
وَ اِنۡ
لَّمۡ
یُعۡطَوۡا
مِنۡہَاۤ
اِذَا
ہُمۡ
یَسۡخَطُوۡنَ
اور کچھ ان میں سے ہیں
جو
الزام لگاتے ہیں آپ پر
صدقات کے بارے میں
پھر اگر
وہ دیئے جائیں
ان میں سے
وہ راضی ہو جاتے ہیں
اور اگر
نہ
وہ دئیے جائیں
ان میں سے
تب
وہ
ناراض ہوجاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
یَّلۡمِزُکَ
فِی الصَّدَقٰتِ
فَاِنۡ
اُعۡطُوۡا
مِنۡہَا
رَضُوۡا
وَ اِنۡ
لَّمۡ یُعۡطَوۡا
مِنۡہَاۤ
اِذَا
ہُمۡ
یَسۡخَطُوۡنَ
اور اُن میں سے ہے
جو
طعن کرتا ہے آپ پر
صدقات میں
پھر اگر
دے دیا جائے اُ ن کو
اُ س میں سے
وہ خوش ہو جاتے
اور کاش
نہ دیا جائے اُنہیں
اس میں سے
تب
وہ سب
وہ ناراض ہو جاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
يَّلْمِزُكَ
فِي
الصَّدَقٰتِ
فَاِنْ
اُعْطُوْا
مِنْهَا
رَضُوْا
وَاِنْ
لَّمْ يُعْطَوْا
مِنْهَآ
اِذَا
هُمْ
يَسْخَطُوْنَ
اور ان میں سے
جو (بعض)
طعن کرتا ہے آپ پر
میں
صدقات
سو اگر
انہیں دیدیا جائے
اس سے
وہ راضی ہوجائیں
اور اگر
انہیں نہ دیا جائے
اس سے
اسی وقت
وہ
ناراض ہوجاتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]