کیا انھوں نے نہیں جانا کہ حقیقت یہ ہے کہ جو کوئی اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کرے تو اس کے لیے جہنم کی آگ ہے، اس میں ہمیشہ رہنے والا ہے، یہی بہت بڑی رسوائی ہے۔[63]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
یَعۡلَمُوۡۤا
اَنَّہٗ
مَنۡ
یُّحَادِدِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
فَاَنَّ
لَہٗ
نَارَ
جَہَنَّمَ
خَالِدًا
فِیۡہَا
ذٰلِکَ
الۡخِزۡیُ
الۡعَظِیۡمُ
کیا نہیں
وہ جانتے
بےشک وہ
جو
مخالفت کرتا ہے
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
تو بےشک
اس کے لیے
آگ ہے
جہنم کی
ہمیشہ رہنے والا ہے
اس میں
یہ
رسوائی ہے
بہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
یَعۡلَمُوۡۤا
اَنَّہٗ
مَنۡ
یُّحَادِدِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
فَاَنَّ
لَہٗ
نَارَ
جَہَنَّمَ
خَالِدًا
فِیۡہَا
ذٰلِکَ
الۡخِزۡیُ
الۡعَظِیۡمُ
کیا نہیں
انہوں نے جانا
یقیناً وہ
جو
مقابلہ کریں
اللہ تعالیٰ کا
اور اُس کے رسول کا
تو بلاشبہ
اُس کے لئے
آگ ہے
جہنم کی
ہمیشہ رہنے والا ہے
اس میں
یہ ہے
رسوائی
بہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ يَعْلَمُوْٓا
اَنَّهٗ
مَنْ
يُّحَادِدِ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
فَاَنَّ
لَهٗ
نَارَ جَهَنَّمَ
خَالِدًا
فِيْهَا
ذٰلِكَ
الْخِزْيُ
الْعَظِيْمُ
کیا وہ نہیں جانتے
کہ وہ جو
جو
مقابلہ کرے گا
اللہ
اور اس کا رسول
تو بیشک
اس کے لیے
دوزخ کی آگ
ہمیشہ رہیں گے
اس میں
یہ
رسوائی
بڑی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]