منافق ڈرتے ہیں کہ ان پر کوئی ایسی سورت اتاری جائے جو انھیں وہ باتیں بتا دے جو ان کے دلوں میں ہیں۔ کہہ دے تم مذاق اڑائو، بے شک اللہ ان باتوں کو نکال ظاہر کرنے والا ہے جن سے تم ڈرتے ہو۔[64]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَحۡذَرُ
الۡمُنٰفِقُوۡنَ
اَنۡ
تُنَزَّلَ
عَلَیۡہِمۡ
سُوۡرَۃٌ
تُنَبِّئُہُمۡ
بِمَا
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
قُلِ
اسۡتَہۡزِءُوۡا
اِنَّ
اللّٰہَ
مُخۡرِجٌ
مَّا
تَحۡذَرُوۡنَ
ڈرتے ہیں
منافق
کہ
اتاری جائے
ان پر
کوئی سورت
جو خبر دیں انہیں
اس کی جو
ان کے دلوں میں ہے
کہہ دیجیے
مذاق اڑا لو
بےشک
اللہ
ظاہر کرنے والا ہے
وہ جس سے
تم ڈرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَحۡذَرُ
الۡمُنٰفِقُوۡنَ
اَنۡ
تُنَزَّلَ
عَلَیۡہِمۡ
سُوۡرَۃٌ
تُنَبِّئُہُمۡ
بِمَا
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
قُلِ
اسۡتَہۡزِءُوۡا
اِنَّ
اللّٰہَ
مُخۡرِجٌ
مَّا
تَحۡذَرُوۡنَ
ڈرتے ہیں
منافق
یہ کہ
نازل کر دی جائے
اُن پر
کوئی سورت
وہ بتادے اُنہیں
جوکچھ
اُن کے دلوں میں ہے
آپ کہہ دیں
تم مذاق اُ ڑاؤ
یقیناً
اللہ تعالیٰ
نکالنے والا ہے
جن سے
تم ڈرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَحْذَرُ
الْمُنٰفِقُوْنَ
اَنْ تُنَزَّلَ
عَلَيْهِمْ
سُوْرَةٌ
تُنَبِّئُهُمْ
بِمَا
فِيْ
قُلُوْبِهِمْ
قُلِ
اسْتَهْزِءُوْا
اِنَّ اللّٰهَ
مُخْرِجٌ
مَّا تَحْذَرُوْنَ
ڈرتے ہیں
منافق (جمع)
کہ نازل ہو
ان (مسلمانوں) پر
کوئی سورة
انہیں جتا دے
وہ جو
میں
ان کے دل (جمع)
آپ کہ دیں
ٹھٹھے کرتے رہو
بیشک اللہ
کھولنے والا
جس سے تم ڈرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]