کیا ان کے پاس ان لوگوں کی خبر نہیں آئی جو ان سے پہلے تھے؟ نوح کی قوم اور عاد اور ثمود اور ابراہیم کی قوم اور مدین والے اور الٹی ہوئی بستیوں والے، ان کے پاس ان کے رسول واضح دلیلیں لے کر آئے تو اللہ ایسا نہ تھا کہ ان پر ظلم کرتا اور لیکن وہی اپنی جانوں پر ظلم کرتے تھے۔[70]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
یَاۡتِہِمۡ
نَبَاُ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
قَوۡمِ نُوۡحٍ
وَّعَادٍ
وَّثَمُوۡدَ
وَقَوۡمِ اِبۡرٰہِیۡمَ
وَاَصۡحٰبِ مَدۡیَنَ
وَالۡمُؤۡتَفِکٰتِ
اَتَتۡہُمۡ
رُسُلُہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَمَا
کَانَ
اللّٰہُ
لِیَظۡلِمَہُمۡ
وَلٰکِنۡ
کَانُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
یَظۡلِمُوۡنَ
کیا نہیں
آئی ان کے پاس
خبر
ان کی جو
جو ان سے پہلے تھے
قوم نوح
اور عاد
اور ثمود
اور قوم ابراہیم
اور مدین والے
اور لٹی ہوئی بستیوں والے
آئے ان کے پاس
رسول ان کے
ساتھ واضح دلائل کے
پس نہیں
ہے
اللہ
کہ وہ ظلم کرے ان پر
اور لیکن
تھے وہ
اپنی ہی جانوں پر
وہ ظلم کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
یَاۡتِہِمۡ
نَبَاُ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
قَوۡمِ نُوۡحٍ
وَّعَادٍ
وَّثَمُوۡدَ
وَقَوۡمِ اِبۡرٰہِیۡمَ
وَاَصۡحٰبِ مَدۡیَنَ
وَالۡمُؤۡتَفِکٰتِ
اَتَتۡہُمۡ
رُسُلُہُمۡ
بِالۡبَیِّنٰتِ
فَمَا
کَانَ
اللّٰہُ
لِیَظۡلِمَہُمۡ
وَلٰکِنۡ
کَانُوۡۤا
اَنۡفُسَہُمۡ
یَظۡلِمُوۡنَ
کیا نہیں
آ ئی اُن کے پاس
خبر
اُن لوگوں کی جو
اُن سے پہلے تھے
نوح کی قوم
اور عاد
اور ثمود
اور ابراہیم کی قوم
اور مدین والے
اور اُ لٹی ہوئی بستیوں والے
آئے اُ ن کے پاس
رسول اُ ن کے
واضح دلائل لے کر
تو نہیں
تھا
اللہ تعالیٰ
کہ وہ ظلم کرتا اُن پر
اور لیکن
تھے وہ
اپنی جانوں پر
وہ ظلم کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ يَاْتِهِمْ
نَبَاُ
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِهِمْ
قَوْمِ نُوْحٍ
وَّعَادٍ
وَّثَمُوْدَ
وَقَوْمِ اِبْرٰهِيْمَ
وَاَصْحٰبِ مَدْيَنَ
وَالْمُؤْتَفِكٰتِ
اَتَتْهُمْ
رُسُلُهُمْ
بِالْبَيِّنٰتِ
فَمَا
كَانَ
اللّٰهُ
لِيَظْلِمَهُمْ
وَلٰكِنْ
كَانُوْٓا
اَنْفُسَهُمْ
يَظْلِمُوْنَ
کیا ان تک نہ آئی
خبر
وہ لوگ جو
ان سے پہلے
قومِ نوح
اور عاد
اور ثمود
اور قوم ابراہیم
اور مدین والے
اور الٹی ہوئی بستیاں
ان کے پاس آئے
ان کے رسول (جمع)
واضح احکام دلائل کے ساتھ
سو نہیں
تھا
اللہ
کہ وہ ان پر ظلم کرتا
اور لیکن
وہ تھے
اپنے اوپر
ظلم کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]