اور مومن مرد اور مومن عورتیں، ان کے بعض بعض کے دوست ہیں، وہ نیکی کا حکم دیتے ہیں اور برائی سے منع کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن پر اللہ ضرور رحم کرے گا، بے شک اللہ سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔[71]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتُ
بَعۡضُہُمۡ
اَوۡلِیَآءُ
بَعۡضٍ
یَاۡمُرُوۡنَ
بِالۡمَعۡرُوۡفِ
وَیَنۡہَوۡنَ
عَنِ الۡمُنۡکَرِ
وَیُقِیۡمُوۡنَ
الصَّلٰوۃَ
وَیُؤۡتُوۡنَ
الزَّکٰوۃَ
وَیُطِیۡعُوۡنَ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
اُولٰٓئِکَ
سَیَرۡحَمُہُمُ
اللّٰہُ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَزِیۡزٌ
حَکِیۡمٌ
اور مومن مرد
اور مومن عورتیں
بعض ان کے
دوست ہیں
بعض کے
وہ حکم دیتے ہیں
بھلائی کا
اور وہ روکتے ہیں
برائی سے
اور وہ قائم کرتے ہیں
نماز
اور وہ ادا کرتے ہیں
زکوۃ
اور اطاعت کرتے ہیں
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
یہی لوگ ہیں
ضرور رحم کرے گا ان پر
اللہ
بےشک
اللہ تعالی
بہت زبر دست ہے
خوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتُ
بَعۡضُہُمۡ
اَوۡلِیَآءُ
بَعۡضٍ
یَاۡمُرُوۡنَ
بِالۡمَعۡرُوۡفِ
وَیَنۡہَوۡنَ
عَنِ الۡمُنۡکَرِ
وَیُقِیۡمُوۡنَ
الصَّلٰوۃَ
وَیُؤۡتُوۡنَ
الزَّکٰوۃَ
وَیُطِیۡعُوۡنَ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
اُولٰٓئِکَ
سَیَرۡحَمُہُمُ
اللّٰہُ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَزِیۡزٌ
حَکِیۡمٌ
اور مومن مرد
اور مومن عورتیں
بعض اُ ن کے
دوست ہیں
بعض کے
وہ حکم دیتے ہیں
نیکی کا
اور وہ روکتے ہیں
بُرائی سے
اور قائم کرتے ہیں
نماز
اور وہ دیتے ہیں
زکوۃ
اور وہ اطاعت کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ کی
اور اُس کے رسول کی
یہی لوگ ہیں
عنقریب رحم کرے گا جن پر
اللہ تعالیٰ
یقیناً
اللہ تعالیٰ
سب پر غالب ہے
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
الْمُؤْمِنُوْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتُ
بَعْضُهُمْ
اَوْلِيَآءُ
بَعْضٍ
يَاْمُرُوْنَ
بِالْمَعْرُوْفِ
وَيَنْهَوْنَ
عَنِ
الْمُنْكَرِ
وَيُقِيْمُوْنَ
الصَّلٰوةَ
وَيُؤْتُوْنَ
الزَّكٰوةَ
وَيُطِيْعُوْنَ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
اُولٰٓئِكَ
سَيَرْحَمُهُمُ
اللّٰهُ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَزِيْزٌ
حَكِيْمٌ
اور
مومن مرد (جمع)
اور مومن عورتیں (جمع)
ان میں سے بعض
رفیق (جمع)
بعض
وہ حکم دیتے ہیں
بھلائی کا
اور روکتے ہیں
سے
برائی
اور وہ قائم کرتے ہیں
نماز
اور ادا کرتے ہیں
زکوۃ
اور اطاعت کرتے ہیں
اللہ
اور اس کا رسول
وہی لوگ
کہ ان پر رحم کرے گا
اللہ
بیشک
اللہ
غالب
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]