اللہ نے مومن مردوں اور مومن عورتوں سے ایسے باغوں کا وعدہ کیا ہے جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہیں، ان میں ہمیشہ رہنے والے، اور پاکیزہ رہنے کی جگہوں کا جو ہمیشگی کے باغوں میں ہوں گی اور اللہ کی طرف سے تھوڑی سی خوشنودی سب سے بڑی ہے، یہی تو بہت بڑی کامیابی ہے۔[72]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعَدَ
اللّٰہُ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَا
وَمَسٰکِنَ
طَیِّبَۃً
فِیۡ جَنّٰتِ
عَدۡنٍ
وَرِضۡوَانٌ
مِّنَ اللّٰہِ
اَکۡبَرُ
ذٰلِکَ
ہُوَ
الۡفَوۡزُ
الۡعَظِیۡمُ
وعدہ کیا
اللہ نے
مومن مردوں سے
اور مومن عورتوں سے
باغات کا
بہتی ہیں
ان کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ان میں
اور گھر
پاکیزہ
باغات میں
عدن کے
اور رضامندی
اللہ کی طرف سے
سب سے بڑی ہے
یہی
وہ
کامیابی ہے
بہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعَدَ
اللّٰہُ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
مِنۡ تَحۡتِہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَا
وَمَسٰکِنَ
طَیِّبَۃً
فِیۡ جَنّٰتِ
عَدۡنٍ
وَرِضۡوَانٌ
مِّنَ اللّٰہِ
اَکۡبَرُ
ذٰلِکَ
ہُوَ
الۡفَوۡزُ
الۡعَظِیۡمُ
وعدہ کیا
اللہ تعالیٰ نے
مومن مرد وں سے
اور مومن عورتوں سے
باغات کا
بہتی ہیں
ان کے نیچےسے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
اُس میں
اور رہائش گاہوں کا
پاکیزہ
باغوں میں
ہمیشگی کے
اورتھوڑ ی سی رضا مندی
اللہ تعالیٰ کی طرف سے
سب سے بڑی ہے
یہ ہے
وہ
کامیابی
بہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَعَدَ
اللّٰهُ
الْمُؤْمِنِيْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتِ
جَنّٰتٍ
تَجْرِيْ
مِنْ تَحْتِهَا
الْاَنْھٰرُ
خٰلِدِيْنَ
فِيْهَا
وَمَسٰكِنَ
طَيِّبَةً
فِيْ
جَنّٰتِ عَدْنٍ
وَرِضْوَانٌ
مِّنَ
اللّٰهِ
اَكْبَرُ
ذٰلِكَ
هُوَ
الْفَوْزُ
الْعَظِيْمُ
وعدہ دیا
اللہ
مومن مرد (جمع)
اور مومن عورتیں (جمع)
جنتیں
جاری ہیں
ان کے نیچے
نہریں
ہمیشہ رہیں گے
ان میں
اور مکانات
پاکیزہ
میں
ہمیشہ رہنے کے باغات
اور خوشنودی
سے
اللہ
سب سے بڑی
یہ
وہ
کامیابی
بڑی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]