یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ جَاہِدِ الۡکُفَّارَ وَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ وَ اغۡلُظۡ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ وَ بِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۷۳﴾
اے نبی! کافروں اور منافقوں سے جہاد کر اور ان پر سختی کر اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ لوٹ کر جانے کی بری جگہ ہے۔[73]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَا أَيُّهَا
|
O |
النَّبِيُّ ن ب أ |
Prophet! اَنْبَاَ:کسی اہم واقعہ کی خبر دینا جس کا تعلق خبر پانے والے کی ذات ہے ہو خواہ یہ ماضی سے متعلق ہو یا حال سے یا مستقبل سے اور اس پر متنبہ کرنا۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
|
|
جَاهِدِ ج ه د |
Strive (against) |
الْكُفَّارَ ك ف ر |
the disbelievers كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
وَالْمُنَافِقِينَ ن ف ق |
and the hypocrites |
وَاغْلُظْ غ ل ظ |
and be stern |
عَلَيْهِمْ
|
with them |
وَمَأْوَاهُمْ أ و ي |
And their abode اٰوٰي:کسی کو اپنے ہاں بطور پناہ رہائش دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
|
|
جَهَنَّمُ
|
(is) Hell |
وَبِئْسَ ب أ س |
and wretched بِئْسَ:کلمہ ذم ہے اور اس کی ضد «نِعْمَ» ہے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
الْمَصِيرُ ص ي ر |
(is) the destination صَارَ:کسی کام کا انجام اور اس کے ختم ہونے کا رخ اور طور طریق۔ مترادفات .منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
|
|