اور ان میں سے جو کوئی مر جائے اس کا کبھی جنازہ نہ پڑھنا اور نہ اس کی قبر پر کھڑے ہونا، بے شک انھوں نے اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ کفر کیا اور اس حال میں مرے کہ وہ نافرمان تھے۔[84]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تُصَلِّ
عَلٰۤی اَحَدٍ
مِّنۡہُمۡ
مَّاتَ
اَبَدًا
وَّلَا تَقُمۡ
عَلٰی قَبۡرِہٖ
اِنَّہُمۡ
کَفَرُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
وَمَاتُوۡا
وَ ہُمۡ
فٰسِقُوۡنَ
اور نہ
آپ نماز پڑھیے
کسی ایک پر
ان میں سے
جو ) مر جائے
کبھی بھی
اور نہ
اس کی قبر پر
بے شک انہوں نے
کفرکیا
اللہ سے
اور اس کے رسول سے
اور وہ مرگئے
اس حال میں کہ وہ
فاسق تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تُصَلِّ
عَلٰۤی
اَحَدٍ
مِّنۡہُمۡ
مَّاتَ
اَبَدًا
وَّلَا تَقُمۡ
عَلٰی قَبۡرِہٖ
اِنَّہُمۡ
کَفَرُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
وَمَاتُوۡا
وَ ہُمۡ
فٰسِقُوۡنَ
اور نہ تم نماز ِ جنازہ پڑھنا
اُوپر
کسی ایک کے
اُن میں سے
جو مر جائے
کبھی بھی
اور نہ تم کھڑے ہونا
اُس کی قبر پر
یقیناً وہ
کفر کیا انہوں نے
اللہ تعالیٰ کے ساتھ
اور اُس کے رسول سے
اور وہ مرے ہیں
اس حال میں کہ وہ سب
نافرمان تھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا تُصَلِّ
عَلٰٓي
اَحَدٍ
مِّنْهُمْ
مَّاتَ
اَبَدًا
وَّلَا تَقُمْ
عَلٰي
قَبْرِهٖ
اِنَّهُمْ
كَفَرُوْا
بِاللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
وَمَاتُوْا
وَهُمْ
فٰسِقُوْنَ
اور نہ پڑھنا نماز
پر
کوئی
ان سے
مرگیا
کبھی
اور نہ کھڑے ہونا
پر
اس کی قبر
بیشک وہ
انہوں نے کفر کیا
اللہ سے
اور اس کا رسول
اور وہ مرے
جبکہ وہ
نافرمان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]