نہ کمزوروں پر کوئی حرج ہے اور نہ بیماروں پر اور نہ ان لوگوں پر جو وہ چیز نہیں پاتے جو خرچ کریں، جب وہ اللہ اور اس کے رسول کے لیے خلوص رکھیں۔ نیکی کرنے والوں پر (اعتراض کا) کوئی راستہ نہیں اور اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔[91]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
عَلَی الضُّعَفَآءِ
وَلَا
عَلَی الۡمَرۡضٰی
وَلَا
عَلَی الَّذِیۡنَ
لَایَجِدُوۡنَ
مَا
یُنۡفِقُوۡنَ
حَرَجٌ
اِذَا
نَصَحُوۡا
لِلّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
مَا
عَلَی الۡمُحۡسِنِیۡنَ
مِنۡ سَبِیۡلٍ
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
نہیں ہے
ضعیفون پر
اور نہ
مریضوں پر
اور نہ
ان پر جو
نہیں وہ پاتے
وہ (چیز )جو
وہ خرچ کریں
کوئی حرج
جب
وہ خیرخواہی کریں
واسطے اللہ کے
اور اس کے رسول کے
نہیں ہے
احسان کرنے والوں پر
کوئی مواخذہ
اور اللہ
بہت بخشنے والا ہے
بہت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
عَلَی الضُّعَفَآءِ
وَلَا
عَلَی الۡمَرۡضٰی
وَلَا
عَلَی الَّذِیۡنَ
لَایَجِدُوۡنَ
مَا
یُنۡفِقُوۡنَ
حَرَجٌ
اِذَا
نَصَحُوۡا
لِلّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
مَا
عَلَی الۡمُحۡسِنِیۡنَ
مِنۡ سَبِیۡلٍ
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
نہیں ہے
کمزوروں پر
اور نہ
مریضوں پر
اور نہ
اُن لوگوں پر
نہیں پاتے
جو
وہ خرچ کریں
کوئی حرج
جب
وہ خلوص رکھیں
اللہ تعالیٰ کے لیے
اور اُس کے رسول کے لیے
نہیں
نیکی کرنے والوں پر
کوئی راستہ
اور اللہ تعالیٰ
بےحد بخشنے والا ہے
نہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَيْسَ
عَلَي
الضُّعَفَآءِ
وَلَا
عَلَي
الْمَرْضٰى
وَلَا
عَلَي
الَّذِيْنَ
لَا يَجِدُوْنَ
مَا
يُنْفِقُوْنَ
حَرَجٌ
اِذَا
نَصَحُوْا
لِلّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
مَا
عَلَي
الْمُحْسِنِيْنَ
مِنْ سَبِيْلٍ
وَاللّٰهُ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
نہیں
پر
ضعیف (جمع)
اور نہ
پر
مریض (جمع)
اور نہ
پر
وہ لوگ جو
نہیں پاتے
جو
وہ خرچ کریں
کوئی حرج
جب
وہ خیر خواہ ہوں
اللہ کیلئے
اور اس کا رسول
نہیں
پر
نیکی کرنے والے
کوئی راہ (الزام)
اور اللہ
بخشنے والا
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]