ان کی عمارت جو انھوں نے بنائی، ہمیشہ ان کے دلوں میں بے چینی کا باعث بنی رہے گی، مگر اس صورت میں کہ ان کے دل ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں اور اللہ سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔[110]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَایَزَالُ
بُنۡیَانُہُمُ
الَّذِیۡ
بَنَوۡا
رِیۡبَۃً
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
اِلَّاۤ
اَنۡ
تَقَطَّعَ
قُلُوۡبُہُمۡ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
ہمیشہ رہے گی
عمارت ان کی
وہ جو
انہوں نے بنائی
شک کا سبب
ان کے دلوں میں
مگر
یہ کہ
ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں
دل ان کے
اور اللہ
خوب جاننے والا ہے
بہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَایَزَالُ
بُنۡیَانُہُمُ
الَّذِیۡ
بَنَوۡا
رِیۡبَۃً
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
اِلَّاۤ
اَنۡ
تَقَطَّعَ
قُلُوۡبُہُمۡ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
ہمیشہ رہے گی
عمارت ان کی
جو
انہوں نے بنائی
بے چینی کا باعث
ان کے دلوں میں
مگر
یہ کہ
ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں
دل ان کے
اور اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَا يَزَالُ
بُنْيَانُھُمُ
الَّذِيْ
بَنَوْا
رِيْبَةً
فِيْ
قُلُوْبِهِمْ
اِلَّآ
اَنْ تَقَطَّعَ
قُلُوْبُھُمْ
وَاللّٰهُ
عَلِيْمٌ
حَكِيْمٌ
ہمیشہ رہے گی
ان کی عمارت
جو کہ
بنیاد رکھی
شک
میں
ان کے دل
مگر
یہ کہ ٹکڑے ہوجائیں
ان کے دل
اور اللہ
جاننے والا
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]