اس نبی اور ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے، کبھی جائز نہیں کہ وہ مشرکوں کے لیے بخشش کی دعا کریں، خواہ وہ قرابت دار ہوں، اس کے بعد کہ ان کے لیے صاف ظاہر ہوگیا کہ یقینا وہ جہنمی ہیں۔[113]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَا
کَانَ
لِلنَّبِیِّ
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اَنۡ
یَّسۡتَغۡفِرُوۡا
لِلۡمُشۡرِکِیۡنَ
وَلَوۡ
کَانُوۡۤا
اُولِیۡ قُرۡبٰی
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
تَبَیَّنَ
لَہُمۡ
اَنَّہُمۡ
اَصۡحٰبُ
الۡجَحِیۡمِ
نہیں ہے
ہے (لائق)
نبی کے
اور ان کے
جو ایمان لائے
کہ
وہ بخشش مانگیں
مشرکین کے لیے
اور اگرچہ
ہوںوہ
قرابت والے
بعد اس کے
جو
واضح ہوگیا
ان کے لیے
کہ بیشک وہ
ساتھی ہیں
جہنم کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا کَانَ
لِلنَّبِیِّ
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اَنۡ
یَّسۡتَغۡفِرُوۡا
لِلۡمُشۡرِکِیۡنَ
وَلَوۡ
کَانُوۡۤا
اُولِیۡ قُرۡبٰی
مِنۡۢ بَعۡدِ مَا
تَبَیَّنَ
لَہُمۡ
اَنَّہُمۡ
اَصۡحٰبُ الۡجَحِیۡمِ
کبھی نہیں ہے
نبی کے لیے
اور جو لوگ
ایمان لائے
یہ کہ
وہ مغفرت کی دعا کریں
مشرکوں کے لیے
اور خواہ
وہ ہوں
رشتہ دار
بعد اس کے کہ
واضح ہو چکا
ان کے لیے
یقیناً وہ
دوزخ والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَا كَانَ
لِلنَّبِيِّ
وَ
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اَنْ
يَّسْتَغْفِرُوْا
لِلْمُشْرِكِيْنَ
وَلَوْ
كَانُوْٓا
اُولِيْ قُرْبٰى
مِنْۢ بَعْدِ
مَا تَبَيَّنَ
لَھُمْ
اَنَّھُمْ
اَصْحٰبُ الْجَحِيْمِ
نہیں ہے
نبی کے لیے
اور
جو لوگ ایمان لائے (مومن)
کہ
وہ بخشش چاہیں
مشرکوں کے لیے
خواہ
وہ ہوں
قرابت دار
اس کے بعد
جب ظاہر ہوگیا
ان پر
کہ وہ
دوزخ والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]