اور نہیں تھے لوگ مگر ایک ہی امت، پھر وہ جدا جدا ہوگئے اور اگر وہ بات نہ ہوتی جو تیرے رب کی طرف سے پہلے طے ہوچکی تو ان کے درمیان اس بات کے بارے میں ضرور فیصلہ کر دیا جاتا جس میں وہ اختلاف کرر ہے ہیں۔[19]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
النَّاسُ
اِلَّاۤ
اُمَّۃً
وَّاحِدَۃً
فَاخۡتَلَفُوۡا
وَلَوۡلَا
کَلِمَۃٌ
سَبَقَتۡ
مِنۡ رَّبِّکَ
لَقُضِیَ
بَیۡنَہُمۡ
فِیۡمَا
فِیۡہِ
یَخۡتَلِفُوۡنَ
اور نہ
تھے
لوگ
مگر
امت
ایک ہی
پھر انہوں نے اختلاف کیا
اور اگر نہ ہوتی
ایک بات
جو طے ہو چکی
آپ کے رب کی طرف سے
البتہ فیصلہ کردیا جاتا
درمیان ان کے
اس معاملے میں
جس میں
وہ اختلاف کر رہے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
النَّاسُ
اِلَّاۤ
اُمَّۃً
وَّاحِدَۃً
فَاخۡتَلَفُوۡا
وَلَوۡلَا
کَلِمَۃٌ
سَبَقَتۡ
مِنۡ رَّبِّکَ
لَقُضِیَ
بَیۡنَہُمۡ
فِیۡمَا
فِیۡہِ
یَخۡتَلِفُوۡنَ
اور نہیں
تھے
لوگ
مگر
امت
ایک ہی
پھر وہ الگ الگ ہو گئے
اور اگر نہ ہوتی
ایک بات
طے ہو چکی
آپ کے رب کے پاس
ضرور فیصلہ کر دیا جاتا
ان کے درمیان
اس کے بارے میں جو
جس میں
وہ اختلاف کر رہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا كَانَ
النَّاسُ
اِلَّآ
اُمَّةً وَّاحِدَةً
فَاخْتَلَفُوْا
وَلَوْ
لَا
كَلِمَةٌ
سَبَقَتْ
مِنْ
رَّبِّكَ
لَقُضِيَ
بَيْنَھُمْ
فِيْمَا
فِيْهِ
يَخْتَلِفُوْنَ
اور نہ تھے
لوگ
مگر
امت واحد
پھر انہوں نے اختلاف کیا
اور اگر
نہ
بات
پہلے ہوچکی
سے
تیرا رب
تو فیصلہ ہوجاتا
ان کے درمیان
اس میں جو
اس میں
وہ اختلاف کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]