اور وہ کہتے ہیں اس پر اس کے رب کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نہ اتاری گئی؟ سو کہہ دے غیب تو صرف اللہ کے پاس ہے، پس انتظار کرو، بے شک میں (بھی) تمھارے ساتھ انتظار کرنے والوں سے ہوں۔[20]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ یَقُوۡلُوۡنَ
لَوۡ
لَاۤاُنۡزِلَ
عَلَیۡہِ
اٰیَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّہٖ
فَقُلۡ
اِنَّمَا
الۡغَیۡبُ
لِلّٰہِ
فَانۡتَظِرُوۡا
اِنِّیۡ
مَعَکُمۡ
مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ
اور وہ کہتے ہیں
کیوں نہ
اتاری گئی
اس پر
کوئی نشانی
اس کے رب کی طرف سے
تو کہہ دیجیے
بیشک
غیب
اللہ ہی کے لیے ہے
پس تم انتظار کرو
بیشک میں
تمہارے ساتھ
انتظار کرنے والوں میں سے ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ یَقُوۡلُوۡنَ
لَوۡ لَاۤ
اُنۡزِلَ
عَلَیۡہِ
اٰیَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّہٖ
فَقُلۡ
اِنَّمَا
الۡغَیۡبُ
لِلّٰہِ
فَانۡتَظِرُوۡا
اِنِّیۡ
مَعَکُمۡ
مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ
اور وہ کہتے ہیں
کیوں نہیں
اتاری گئی
اس پر
کوئی نشانی
اس کے رب کی طرف سے
سو آپ کہہ دیں
یقیناً
غیب
اللہ تعالیٰ کے لیے ہے
چنانچہ تم انتظار کرو
بلاشبہ میں
تمہارے ساتھ ہی
انتظار کرنے والوں میں سے ہوں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَقُوْلُوْنَ
لَوْ
لَآ اُنْزِلَ
عَلَيْهِ
اٰيَةٌ
مِّنْ رَّبِّهٖ
فَقُلْ
اِنَّمَا
الْغَيْبُ
لِلّٰهِ
فَانْتَظِرُوْا
اِنِّىْ
مَعَكُمْ
مِّنَ
الْمُنْتَظِرِيْنَ
اور وہ کہتے ہیں
اگر کیوں
نہ اتری
اس پر
کوئی نشانی
اس کے رب سے
تو کہ دیں
اس کے سوا نہیں
غیب
اللہ کیلئے
سو تم انتظار کرو
میں
تمہارے ساتھ
سے
انتظار کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]