وہی ہے جو تمھیں خشکی اور سمندر میں چلاتا ہے، یہاں تک کہ جب تم کشتیوں میں ہوتے ہو اور وہ انھیں لے کر عمدہ ہوا کے ساتھ چل پڑتی ہیں اور وہ اس پر خوش ہوتے ہیں تو ان (کشتیوں) پر سخت تیز ہوا آجاتی ہے اور ان پر ہر جگہ سے موج آجاتی ہے اور وہ یقین کر لیتے ہیں کہ ان کو گھیر لیا گیا ہے، تو اللہ کو اس طرح پکارتے ہیں کہ ہر عبادت کو اس کے لیے خالص کرنے والے ہوتے ہیں، یقینا اگر تو نے ہمیں اس سے نجات دے دی تو ہم ضرور ہی شکر کرنے والوں سے ہوں گے۔[22]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡ
یُسَیِّرُکُمۡ
فِی الۡبَرِّ
وَالۡبَحۡرِ
حَتّٰۤی
اِذَا
کُنۡتُمۡ
فِی الۡفُلۡکِ
وَجَرَیۡنَ
بِہِمۡ
بِرِیۡحٍ
طَیِّبَۃٍ
وَّفَرِحُوۡا
بِہَا
جَآءَتۡہَا
رِیۡحٌ
عَاصِفٌ
وَّجَآءَہُمُ
الۡمَوۡجُ
مِنۡ کُلِّ مَکَانٍ
وَّظَنُّوۡۤا
اَنَّہُمۡ
اُحِیۡطَ
بِہِمۡ
دَعَوُا
اللّٰہَ
مُخۡلِصِیۡنَ
لَہُ
الدِّیۡنَ
لَئِنۡ
اَنۡجَیۡتَنَا
مِنۡ ہٰذِہٖ
لَنَکُوۡنَنَّ
مِنَ الشّٰکِرِیۡنَ
وہی ہے
جو
چلاتا ہے تمہیں
خشکی میں
اور سمندر میں
یہاں تک کہ
جب
ہوتے ہو تم
کشتیوں میں
اور وہ لےچلتی ہے
انہیں
ساتھ ہوا
عمدہ کے
اور وہ خوش ہوتے ہیں
ساتھ اس کے
آجاتی ہے ان (کشتیوں ) پر
ہوا
شدید
اور آجاتی ہے ان پر
موج
ہر طرف سے
اور وہ سمجھتے ہیں
کہ بیشک وہ
گھیر لیا گیا ہے
انہیں
وہ پکارتے ہیں
اللہ کو
خالص کرنے والے ہو کر
اس کے لیے
دین کو
البتہ اگر
نجات دی تونےہمیں
اس سے
البتہ ہم ضرور ہوجائیں گے
شکر گزاروں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡ
یُسَیِّرُکُمۡ
فِی الۡبَرِّ
وَالۡبَحۡرِ
حَتّٰۤی
اِذَا
کُنۡتُمۡ
فِی الۡفُلۡکِ
وَجَرَیۡنَ
بِہِمۡ
بِرِیۡحٍ طَیِّبَۃٍ
وَّفَرِحُوۡا
بِہَا
جَآءَتۡہَا
رِیۡحٌ عَاصِفٌ
وَّجَآءَہُمُ
الۡمَوۡجُ
مِنۡ کُلِّ مَکَانٍ
وَّظَنُّوۡۤا
اَنَّہُمۡ
اُحِیۡطَ
بِہِمۡ
دَعَوُا
اللّٰہَ
مُخۡلِصِیۡنَ
لَہُ
الدِّیۡنَ
لَئِنۡ
اَنۡجَیۡتَنَا
مِنۡ ہٰذِہٖ
لَنَکُوۡنَنَّ
مِنَ الشّٰکِرِیۡنَ
وہی ہے
جو
وہ چلاتا ہے تمہیں
خشکی میں
اور سمندر میں
یہاں تک کہ
جب
ہوتے ہو تم
کشتیوں میں
اور وہ چلتی ہیں
ساتھ ان کے
عمدہ ہوا کے ساتھ
اور وہ خوش ہوتے ہیں
اس پر
آ جاتی ہے ان کے پاس
سخت تیز ہوا
اور آتی ہے ان پر
موج
ہر جانب سے
اوروہ یقین کرتے ہیں
بیشک وہ
گھیر لیا گیا ہے
انہیں
وہ پکارتے ہیں
اللہ تعالیٰ کو
خالص کرتے ہوئے
اس کے لیے
عبادت کو
یقیناً اگر
تو نے نجات دےدی ہمیں
اس سے
تو ہم ضرور ہوں گے
شکر ادا کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
ھُوَ
الَّذِيْ
يُسَيِّرُكُمْ
فِي الْبَرِّ
وَالْبَحْرِ
حَتّٰى
اِذَا
كُنْتُمْ
فِي الْفُلْكِ
وَجَرَيْنَ
بِهِمْ
بِرِيْحٍ
طَيِّبَةٍ
وَّفَرِحُوْا
بِهَا
جَآءَتْهَا
رِيْحٌ
عَاصِفٌ
وَّجَآءَھُمُ
الْمَوْجُ
مِنْ
كُلِّ
مَكَانٍ
وَّظَنُّوْٓا
اَنَّھُمْ
اُحِيْطَ
بِهِمْ
دَعَوُا
اللّٰهَ
مُخْلِصِيْنَ
لَهُ
الدِّيْنَ
لَئِنْ
اَنْجَيْتَنَا
مِنْ
هٰذِهٖ
لَنَكُوْنَنَّ
مِنَ
الشّٰكِرِيْنَ
وہی
جو کہ
تمہیں چلاتا ہے
خشکی میں
اور دریا
یہاں تک
جب
تم ہو
کشتی میں
اور وہ چلیں
ان کے ساتھ
ہوا کے ساتھ
پاکیزہ
اور وہ خوش ہوئے
اس سے
اس پر آئی
ایک ہوا
تند وتیز
اور ان پر آئی
موج
سے
ہر جگہ (ہر طرف)
ہر جگہ (ہر طرف)
اور انہوں نے جان لیا
کہ وہ
گھیر لیا گیا
انہیں
وہ پکارنے لگے
اللہ
خالص ہوکر
اس کے
دین (بندگی)
البتہ اگر
تو نجات دے ہمیں
سے
اس
تو ہم ضرور ہوں گے
سے
شکر گزار (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]