پھر جب اس نے انھیں نجات دے دی اچانک وہ زمین میں ناحق سرکشی کرنے لگتے ہیں۔ اے لوگو! تمھاری سرکشی تمھاری جانوں ہی پر ہے، دنیا کی زندگی کے فائدے کے لیے، پھر ہماری ہی طرف تمھارا لوٹ کر آنا ہے، تو ہم تمھیں بتائیں گے جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاۤ
اَنۡجٰہُمۡ
اِذَا
ہُمۡ
یَبۡغُوۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
بِغَیۡرِ
الۡحَقِّ
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ
اِنَّمَا
بَغۡیُکُمۡ
عَلٰۤی اَنۡفُسِکُمۡ
مَّتَاعَ
الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
ثُمَّ
اِلَیۡنَا
مَرۡجِعُکُمۡ
فَنُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَعۡمَلُوۡنَ
پھر جب
وہ نجات دے دیتا ہے انہیں
تب
وہ
وہ بغاوت کرنے لگتے ہیں
زمین میں
بغیر
حق کے
اے لوگو
بیشک
بغاوت تمہاری
تمہارے اپنے خلاف ہے
فائدہ اٹھانا ہے
زندگی کا
دنیا کی
پھر
ہماری ہی طرف
لوٹنا ہے تمہارا
پھر ہم بتائیں گے تمہیں
وہ جو
تھے تم
تم عمل کرتے رہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاۤ
اَنۡجٰہُمۡ
اِذَا
ہُمۡ
یَبۡغُوۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
بِغَیۡرِ الۡحَقِّ
یٰۤاَیُّہَا
النَّاسُ
اِنَّمَا
بَغۡیُکُمۡ
عَلٰۤی اَنۡفُسِکُمۡ
مَّتَاعَ
الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
ثُمَّ
اِلَیۡنَا
مَرۡجِعُکُمۡ
فَنُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَعۡمَلُوۡنَ
پھر جب
اس نے نجات دےدی انہیں
فوراً
وہ
سرکشی کرتے ہیں وہ
زمین میں
ناحق
اے
لوگو
یقیناً
سرکشی تمہاری
تمہاری اپنی جانوں پر ہے
فائدہ (اٹھا لو)
دنیا کی زندگی کا
پھر
ہماری طرف
تمہیں لوٹ کر آنا ہے
تو ہم بتا دیں گے تمہیں
ساتھ اس کے جو
تھے تم
عمل کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّآ
اَنْجٰىھُمْ
اِذَا
ھُمْ
يَبْغُوْنَ
فِي
الْاَرْضِ
بِغَيْرِ الْحَقِّ
يٰٓاَيُّھَا النَّاسُ
اِنَّمَا
بَغْيُكُمْ
عَلٰٓي
اَنْفُسِكُمْ
مَّتَاعَ
الْحَيٰوةِ
الدُّنْيَا
ثُمَّ
اِلَيْنَا
مَرْجِعُكُمْ
فَنُنَبِّئُكُمْ
بِمَا
كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
پھر جب
انہیں نجات دیدی
اس وقت
وہ
سرکشی کرنے لگے
میں
زمین
ناحق
اے لوگو
اس کے سوا نہیں
تمہاری شرارت
پر
تمہاری جانیں
فائدے
زندگی
دنیا
پھر
ہماری طرف
تمہیں لوٹنا
پھر ہم بتلادینگے تمہیں
وہ جو
تم کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]