اور جس دن ہم ان سب کو اکٹھا کریں گے، پھر ہم ان لوگوں سے جنھوں نے شریک بنائے تھے، کہیں گے اپنی جگہ ٹھہرے رہو، تم اور تمھارے شریک بھی، پھر ہم ان کے درمیان علیحدگی کر دیں گے اور ان کے شریک کہیں گے تم ہماری تو عبادت نہیں کیا کرتے تھے۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَ
نَحۡشُرُہُمۡ
جَمِیۡعًا
ثُمَّ
نَقُوۡلُ
لِلَّذِیۡنَ
اَشۡرَکُوۡا
مَکَانَکُمۡ
اَنۡتُمۡ
وَشُرَکَآؤُکُمۡ
فَزَیَّلۡنَا
بَیۡنَہُمۡ
وَقَالَ
شُرَکَآؤُہُمۡ
مَّا
کُنۡتُمۡ
اِیَّانَا
تَعۡبُدُوۡنَ
اور جس دن
ہم اکٹھا کریں گے ان کو
سب کے سب کو
پھر
ہم کہیں گے
ان کو جنہوں نے
شرک کیا
اپنی جگہ (ٹھہرو)
تم
اور تمہارے شریک
تو جدائی ڈال دیں گے ہم
درمیان ان کے
اور کہیں گے
شریک ان کے
نہ
تھے تم
صرف ہماری ہی
تم عبادت کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَ
نَحۡشُرُہُمۡ
جَمِیۡعًا
ثُمَّ
نَقُوۡلُ
لِلَّذِیۡنَ
اَشۡرَکُوۡا
مَکَانَکُمۡ
اَنۡتُمۡ
وَشُرَکَآؤُکُمۡ
فَزَیَّلۡنَا
بَیۡنَہُمۡ
وَقَالَ
شُرَکَآؤُہُمۡ
مَّا
کُنۡتُمۡ
اِیَّانَا
تَعۡبُدُوۡنَ
اور جس دن
ہم جمع کریں گے
ان سب کو
پھر
ہم کہیں گے
ان لوگوں سے
جنہوں نے شریک بنائے
اپنی جگہ رہو
تم
اور تمہارے شریک
پھر علیحدگی کر دیں گے ہم
ان کے درمیان
اور کہیں گے
شریک ان کے
نہیں
تھے تم
صرف ہماری
تم عبادت کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَوْمَ
نَحْشُرُھُمْ
جَمِيْعًا
ثُمَّ
نَقُوْلُ
لِلَّذِيْنَ
اَشْرَكُوْا
مَكَانَكُمْ
اَنْتُمْ
وَشُرَكَآؤُكُمْ
فَزَيَّلْنَا
بَيْنَھُمْ
وَقَالَ
شُرَكَآؤُھُمْ
مَّا كُنْتُمْ
اِيَّانَا
تَعْبُدُوْنَ
اور جس دن
ہم اکٹھا کرینگے انہیں
سب
پھر
ہم کہیں گے
ان لوگوں کو
جنہوں نے شرک کیا
اپنی جگہ
تم
اور تمہارے شریک
پھر ہم جدائی ڈال دیں گے
ان کے درمیان
اور کہیں گے
ان کے شریک
تم نہ تھے
ہماری
تم بندگی کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]