اس موقع پر ہر شخص جانچ لے گا جو اس نے آگے بھیجا اور وہ اللہ کی طرف لوٹائے جائیں گے جو ان کا حقیقی مالک ہے اور ان سے گم ہو جائے گا جو وہ جھوٹ باندھا کرتے تھے۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُنَالِکَ
تَبۡلُوۡا
کُلُّ
نَفۡسٍ
مَّاۤ
اَسۡلَفَتۡ
وَرُدُّوۡۤا
اِلَی اللّٰہِ
مَوۡلٰىہُمُ
الۡحَقِّ
وَضَلَّ
عَنۡہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
یَفۡتَرُوۡنَ
اسی جگہ/ وقت
جانچ لے گا
ہر
نفس
جو
اس نے پہلے کیا
اور وہ لوٹائے جائیں گے
طرف اللہ کے
جو مولا ہے ان کا
سچا
اور گم ہوجائے گا
ان سے
جو
تھے وہ
وہ گھڑتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُنَالِکَ
تَبۡلُوۡا
کُلُّ نَفۡسٍ
مَّاۤ
اَسۡلَفَتۡ
وَرُدُّوۡۤا
اِلَی
اللّٰہِ
مَوۡلٰىہُمُ
الۡحَقِّ
وَضَلَّ
عَنۡہُمۡ
مَّا
کَانُوۡا
یَفۡتَرُوۡنَ
وہاں
جانچ لے گا
ہرنفس
جو
اس نے آگے بھیجا
اور وہ لوٹائے جائیں گے
طرف
اللہ تعالیٰ کے
مالک ہے ان کا
حقیقی
اور گم ہو جائے گا
ان سے
جو
تھے وہ
جھوٹ گھڑا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
هُنَالِكَ
تَبْلُوْا
كُلُّ نَفْسٍ
مَّآ
اَسْلَفَتْ
وَرُدُّوْٓا
اِلَى
اللّٰهِ
مَوْلٰىھُمُ
الْحَقِّ
وَضَلَّ
عَنْھُمْ
مَّا
كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ
وہاں
جانچ لے گا
ہر کوئی
جو
اس نے بھیجا
اور وہ لوٹائے جائینگے
طرف
اللہ
ان کا (اپنا) مولی
سچا
اور گم ہوجائے گا
ان سے
جو
وہ جھوٹ باندھتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]