اور انھوں نے کہا یہودی ہو جائو، یا نصرانی ہدایت پا جائو گے، کہہ دے بلکہ (ہم) ابراہیم کی ملت (کی پیروی کریں گے) جو ایک اللہ کا ہونے والا تھا اور مشرکوں سے نہ تھا۔[135]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡا
کُوۡنُوۡا
ہُوۡدًا
اَوۡ
نَصٰرٰی
تَہۡتَدُوۡا
قُلۡ
بَلۡ
مِلَّۃَ
اِبۡرٰہٖمَ
حَنِیۡفًا
وَمَا
کَانَ
مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
اورانہوں نے کہا
ہو جاؤ
یہودی
یا
نصرانی
تم سب ہدایت پا لوگے
کہہ دیجئے
بلکہ
ملّت
ابراہیم کی
جو یکسو تھے
اور نہیں
تھا وہ
مشرکین میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡا
کُوۡنُوۡا
ہُوۡدًا
اَوۡ
نَصٰرٰی
تَہۡتَدُوۡا
قُلۡ
بَلۡ
مِلَّۃَ اِبۡرٰہٖمَ
حَنِیۡفًا
وَمَا
کَانَ
مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
اور انہوں نے کہا
تم ہو جاؤ
یہودی
یا
عیسائی
تم ہدایت پاؤ گے
آپ کہہ دیں
بلکہ
ابراہیم ؑ کی ملت
ایک اللہ کا ہونے والا
اورنہ
تھا
مشرکوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
قَالُوْا
كُوْنُوْا
هُوْدًا۔ اَوْ
نَصَارٰی
تَهْتَدُوْا
قُلْ
بَلْ
مِلَّةَ
اِبْرَاهِيْمَ
حَنِيْفًا
وَمَا
کَانَ
مِنَ
الْمُشْرِكِيْنَ
اور
انہوں نے کہا
تم ہوجاؤ
یہودی۔ یا
نصرانی
ہدایت پالوگے
کہہ دو
بلکہ
دین
ابراہیم
ایک
اور نہیں
تھے
سے
مشرکین
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]