اور تو نہ کسی حال میں ہوتا ہے اور نہ اس کی طرف سے (آنے والے) قرآن میں سے کچھ پڑھتا ہے اور نہ تم کوئی عمل کرتے ہو، مگر ہم تم پر شاہد ہوتے ہیں، جب تم اس میں مشغول ہوتے ہو اور تیرے رب سے کوئی ذرہ برابر (چیز) نہ زمین میں غائب ہوتی ہے اور نہ آسمان میں اور نہ اس سے کوئی چھوٹی چیز ہے اور نہ بڑی مگر ایک واضح کتاب میں موجود ہے۔[61]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
تَکُوۡنُ
فِیۡ شَاۡنٍ
وَّمَا
تَتۡلُوۡا
مِنۡہُ
مِنۡ قُرۡاٰنٍ
وَّلَا
تَعۡمَلُوۡنَ
مِنۡ عَمَلٍ
اِلَّا
کُنَّا
عَلَیۡکُمۡ
شُہُوۡدًا
اِذۡ
تُفِیۡضُوۡنَ
فِیۡہِ
وَمَا
یَعۡزُبُ
عَنۡ رَّبِّکَ
مِنۡ مِّثۡقَالِ
ذَرَّۃٍ
فِی الۡاَرۡضِ
وَلَا
فِی السَّمَآءِ
وَلَاۤ
اَصۡغَرَ
مِنۡ ذٰلِکَ
وَلَاۤ
اَکۡبَرَ
اِلَّا
فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ
اور نہیں
آپ ہوتے
کسی حال میں
اور نہیں
آپ پڑھتے
اس (کی طرف )سے
کچھ قرآن
اور نہیں
تم عمل کرتے ہو
کوئی عمل
مگر
ہوتے ہیں ہم
تم پر
شاہد / گواہ
جب
تم مشغول ہوتے ہو
اس میں
اور نہیں
چھپتا
آپ کے رب سے
ہم وزن
ذرے کے
زمین میں
اور نہ
آسمان میں
اور نہ
چھوٹا
اس سے
اور نہ
بڑا
مگر
ایک کھلی کتاب میں ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
تَکُوۡنُ
فِیۡ شَاۡنٍ
وَّمَا
تَتۡلُوۡا
مِنۡہُ
مِنۡ قُرۡاٰنٍ
وَّلَا تَعۡمَلُوۡنَ
مِنۡ عَمَلٍ
اِلَّا
کُنَّا
عَلَیۡکُمۡ
شُہُوۡدًا
اِذۡ
تُفِیۡضُوۡنَ
فِیۡہِ
وَمَا
یَعۡزُبُ
عَنۡ رَّبِّکَ
مِنۡ مِّثۡقَالِ ذَرَّۃٍ
فِی الۡاَرۡضِ
وَلَا
فِی السَّمَآءِ
وَلَاۤ
اَصۡغَرَ
مِنۡ ذٰلِکَ
وَلَاۤ
اَکۡبَرَ
اِلَّا
فِیۡ کِتٰبٍ
مُّبِیۡنٍ
اور نہیں
آپ ہوتے ہو
کسی حال میں
اور نہ
آپ پڑھتے ہیں
اس کی طرف سے
قرآن میں سے
اور نہ تم کرتے ہو
کوئی عمل
مگر
ہوتے ہیں ہم
تمہارے اوپر
گواہ
جب
تم مشغول ہوتے ہو
اس میں
اور نہیں
غائب ہوتی ہے
آپ کے رب سے
کوئی ذرہ برابر چیز
زمین میں
اور نہ
آسمان میں
اور نہ
چھوٹی
اس سے
اور نہ
بڑی
مگر
ایک کتاب میں
واضح
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا تَكُوْنُ
فِيْ شَاْنٍ
وَّمَا تَتْلُوْا
مِنْهُ
مِنْ
قُرْاٰنٍ
وَّلَا تَعْمَلُوْنَ
مِنْ عَمَلٍ
اِلَّا
كُنَّا
عَلَيْكُمْ
شُهُوْدًا
اِذْ تُفِيْضُوْنَ
فِيْهِ
وَمَا يَعْزُبُ
عَنْ
رَّبِّكَ
مِنْ
مِّثْقَالِ
ذَرَّةٍ
فِي الْاَرْضِ
وَلَا
فِي السَّمَآءِ
وَلَآ
اَصْغَرَ
مِنْ
ذٰلِكَ
وَلَآ
اَكْبَرَ
اِلَّا
فِيْ
كِتٰبٍ مُّبِيْنٍ
اور نہیں ہوتے تم
کسی حال میں
اور نہیں پڑھتے
اس سے
سے۔ کچھ
قرآن
اور نہیں کرتے
کوئی عمل
مگر
ہم ہوتے ہیں
تم پر
گواہ
جب تم مشغول ہوتے ہو
اس میں
اور نہیں غائب
سے
تمہارا رب
سے
برابر
ایک ذرہ
زمین میں
اور نہ
آسمان میں
اور نہ
چھوٹا
سے
اس
اور نہ
بڑا
مگر
میں
کتاب روشن
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]