پس آج ہم تجھے تیرے (خالی) بدن کے ساتھ بچالیں گے، تاکہ تو ان کے لیے عظیم نشانی بنے جو تیرے بعد ہوں اور بے شک بہت سے لوگ ہماری نشانیوں سے یقینا غافل ہیں۔[92]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَالۡیَوۡمَ
نُنَجِّیۡکَ
بِبَدَنِکَ
لِتَکُوۡنَ
لِمَنۡ
خَلۡفَکَ
اٰیَۃً
وَاِنَّ
کَثِیۡرًا
مِّنَ النَّاسِ
عَنۡ اٰیٰتِنَا
لَغٰفِلُوۡنَ
تو آج
ہم بچا لیں گے تجھے
ساتھ تیرے بدن کے
تاکہ تو ہوجائے
ان کےلیے جو
تیرے بعد ہوں
ایک نشانی
اور بیشک
بہت سے
لوگوں میں سے
ہماری آیات سے
البتہ غافل ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَالۡیَوۡمَ
نُنَجِّیۡکَ
بِبَدَنِکَ
لِتَکُوۡنَ
لِمَنۡ
خَلۡفَکَ
اٰیَۃً
وَاِنَّ
کَثِیۡرًا
مِّنَ النَّاسِ
عَنۡ اٰیٰتِنَا
لَغٰفِلُوۡنَ
سو آج
ہم بچا لیں گے تجھے
تیرے بدن کو
تاکہ تم ہو جاؤ
ان کے لیے
پیچھے ہیں تیرے
نشانی
اور بلاشبہ
بہت سے
لوگوں میں سے
ہماری نشانیوں سے
یقیناًغافل ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَالْيَوْمَ
نُنَجِّيْكَ
بِبَدَنِكَ
لِتَكُوْنَ
لِمَنْ
خَلْفَكَ
اٰيَةً
وَاِنَّ
كَثِيْرًا
مِّنَ النَّاسِ
عَنْ
اٰيٰتِنَا
لَغٰفِلُوْنَ
سو آج
ہم تجھے بچا دیں گے
تیرے بدن سے
تاکہ تو رہے
ان کے لیے جو
تیرے بعد آئیں
ایک نشانی
اور بیشک
اکثر
لوگوں میں سے
سے
ہماری نشانیاں
غافل ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]